مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ اپنےہی گراتےہیں نشیمن پہ بجلیاں اورلاہورکےعلاقےکاہنہ سےتعلق رکھنےوالےایک اپنےنےاپنےنشیمن پہ ایسی بجلیاں گرائیں کہ نشمین مکمل طورپراجڑگیا۔ جی ہاں ۔۔ چندروزقبل لاہورکےعلاقےکاہنہ میں لیڈی ڈاکٹراوراس کے3بچوں کاقاتل کوئی اورنہیں بلکہ مقتولہ لیڈی ڈاکٹرکااپنا14سالہ بیٹانکلا۔ پولیس کودئیےگئےبیان کےمطابق بیٹنےنےمبینہ طورپرپب جی گیم کھِلنےسےروکنےاورآئس نشہ ترک کرنےپرزوردینےپروالدہ اور3بہن بھائیوں کوموت کےمنہ میں دھکیل دیا۔اس گھرمیں 14سالہ زین ہی زندہ بچاتھااوراس کےبیان کےمطابق ہو واردات کےوقت گھرکی نیچےوالی منزل پرموجودہونےکی وجہ سےمحفوظ رہا۔ پولیس نےشک گزرنےپرزین سےتفتیش کی تواس نےسب اگل دیااوریوں چارقتلوں کی گتھی سلجھ گئی ۔ پولیس نےآلہ قتل بھی برآمدکرلیاہے۔دوران تفتیش زین نےبتایاکہ وہ پب جی گیم …
مزید پڑھیں »پاکستان
نوازشریف کوچھوڑیں،عوام پرتوجہ کریں،شجاعت حسین
ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کومشورہ دیاہےکہ وہ نوازشریف پرتوجہ کم کرکے عوامی مسائل پرفوکس کرےکیونکہ نوازشریف توحکومت کی کوششوں سےواپس آنےوالےنہیں اس لئےحکومت ان کی واپسی کاخیال دل سےنکال دے۔ چوہدری شجاعت حسین کاکہناتھاکہ عوامی مسائل کو نظرانداز کرکے نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر توجہ رہی تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔ جتنے پیسوں کا الزام نواز شریف پر ہے اس سے کہیں زیادہ ان کےخلاف مقدمے بازی پر خرچ کردیے گئے ہیں۔ صدر مسلم لیگ (ق) نے واضح کیا کہ جو خود وزارت عظمیٰ کا امیدوار …
مزید پڑھیں »حکومت کاگیم چینجرمنصوبہ غیرقانونی قرار
ویب ڈیسک ۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) ایکٹ 2020 کی متعدد شقوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے حکومت کےفلیگ شپ منصوبےراوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کوفوری طورپرختم کرنےکاحکم دیاہے۔ متعدد درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس شاہد کریم نے منصوبے کے لیے زرعی اراضی کے حصول کو بھی غیر آئینی اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قراردیا۔ فاضل جج صاحب نے فیصلے کاآپریٹوپارٹ پڑھا، جو ابھی جاری ہونا باقی ہے، اور فیصلہ دیا کہ روڈا ایکٹ 2020 کا سیکشن 4 آئین کے آرٹیکل 140اے کی خلاف ورزی ہے،جو …
مزید پڑھیں »لاہورہائیکورٹ کاتاریخی فیصلہ ،بیوائیں خوشی سےنہال
ویب ڈیسک ۔۔ بولڈ،آزادانہ اورانقلابی فیصلوں کیلئےجانےجانےوالےلاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےایک اوربڑافیصلہ سناکرملک بھرکی بیواوں کوخوش کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں زیرسماعت ایک مقدمےکافیصلہ سناتےہوئےجسٹس شاہدکریم نےبیوہ کوبیک وقت شوہراوروالدکی پنشن کاحقدارقراردیتےہوئےسنگل پنشن کی ادائیگی کرنےکےحوالےسےمحکمہ خزانہ کانوٹیفکیشن کالعدم قراردےدیا۔ کیس کےدوران سرکاری وکیل نےموقف اختیارکیاکہ سرکارنےخاتون کوشوہرکی پنشن کاحقدارقراردیاہے،ڈبل پنشن کی ادائیگی نہیں ہوسکتی ۔ دوسری جانب خاتون کےوکیل کاکہناتھاکہ سپریم کورٹ نےِغیرشادی شدہ بیٹی کووالدین کی پنشن کاحقدارقراردےرکھاہے۔ فریقین کےدلائل سننےکےبعدعدالت نےرضیہ سلطانہ کےحق میں فیصلہ دیتےہوئےدرخواست کونمٹادیا۔
مزید پڑھیں »لانگ مارچ 23مارچ کوہی ہوگا،تحریک عدم اعتمادموخر
ویب ڈیسک ۔۔ لانگ مارچ ہوگاتو23مارچ کوہی ہوگا،پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ڈٹ گئی،لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنےکاحکومتی مطالبہ مسترد۔مارچ حکمرانوں کےخاتمےکیلئےآخری کیل ثابت ہوگا۔ اسلام آبادمیں مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت ہونےوالےپی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کےحوالےسےاہم فیصلوں کااعلان کردیاگیا۔۔ پی ڈی ایم اجلاس کےاہم فیصلے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتمادسمیت 8سفارشات پرغورکیاگیا۔ اجلاس کےشرکامیں اس بات پراتفاق کیاگیاکہ لانگ مارچ کےاسلام آبادمیں قیام کی مدت کوخفیہ رکھاجائےگااوردھرنےکی تفصیلات لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کی اس سفارش پراتفاق رائےکیاگیاکہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے لانگ …
مزید پڑھیں »پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
ویب ڈیسک ۔۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سال 2021ء کی رپورٹ جاری کردی جس کےمطابق پاکستان میں کرپشن کم ہونےکی بجائےاس میں اضافہ ہواہے۔ اسےکہتےہیں چراغ تلےاندھیرا۔ عمران خان دوسروں کی کرپشن کےخلاف جہادکانعرہ لگاکراقتدارمیں آئےاور90روزمیں کرپشن ختم کرنےکےبلندوبانگ دعوےکئےلیکن اب حکومت کےتقریباً4سال مکمل ہونےپرپتایہ چلاہےکہ کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہےاورپاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کی بجائے تنزلی کی جانب چلا گیا۔ کرپشن کاعالمی سطح پرجائزہ لینے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق سی پی آئی انڈیکس رپورٹ 2021ء کےمطابق 180 ممالک کی عالمی فہرست میں …
مزید پڑھیں »نادیہ خان کیخلاف ایف آئی اےمیں شکایت
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نےاداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کروادی۔ یادرہےکہ کچھ روزپہلےنادیہ خان نےشرمیلافاروقی کی والدہ کےہمراہ ایک ویڈیوسوشل میڈیاپراپ لوٹ کی تھی ۔ اس ویڈیومیں نادیہ خان نےمذاق اڑانےوالےاندازمیں شرمیلاکی والدہ سےان کےمیک اپ کےبارےمیں سوالات پوچھےتھے۔ اس ویڈیوکےوائرل ہونےکےبعدشرمیلافاروقی نےنادیہ خان کےخلاف قانونی کارروائی کااعلان کیاتھا۔ یہاں یہ بات بتاتےچلیں کہ اس ویڈیوکےسوشل میڈیاپروائرل ہونےکےبعدسوشل میڈیاصارفین نےنادیہ خان کوخوب آڑےہاتھوں لیااورکھری کھری سنائیں کیونکہ نادیہ خان نےشرمیلافاروقی کی عمررسیدہ والدہ سےتمسخرانہ اندازمیں سوال پوچھےتھے۔ یہ ویڈیواداکارہ صبورعلی کی شادی …
مزید پڑھیں »شہزاداکبرنےاستعفیٰ کیوں دیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان کےمشیراحتساب مرزاشہزاداکبرنےاستعفیٰ دےدیا۔ اپنےاستعفےکااعلان انہوں نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹرپرکیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شہزاد اکبر نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ بھجوانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے وزیراعظم کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے بطور مشیر برائے احتساب استعفیٰ دیا ہے تاہم میں پارٹی کیساتھ منسلک رہوں گا اور قانونی خدمات فراہم کرتا رہوں گا۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی اطلاعات کےمطابق شہزاداکبرنےاستعفیٰ دیانہیں بلکہ ان سےلیاگیاہےکیونکہ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم عمران خان شہزاداکبرکی کارکردگی سےناخوش تھےاوراس ناخوشی کی وجہ یہ تھی …
مزید پڑھیں »افسوس عمران خان کوپہچان نہ سکا:احمدجواد
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک کےسابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جوادنےپارٹی شوکازنوٹس کےجواب میں وزیراعظم عمران خان پرالزامات کی بوچھاڑکردی۔ کہاعمران خان پاکستان کی تاریخ کےسب سےبڑےدھوکےکانام ہے،افسوس آپ کوپہچان نہ سکا۔ احمدجوادنےپارٹی سےنکالےجانےپردئیےگئےشوکازکےجواب میں عمران خان سےسوالات پوچھ لئے۔ کہاخیراتی کاموں میں چندہ دینےکاافسوس نہیں،افسوس اس بات کاہےکہ عمران خان کوپہچان نہ سکا۔ عمران خان اس ملک کی تاریخ کےسب سےبڑےدھوکےکانام ہے۔ ملک کوریاست مدینہ بنانےکی باتیں کرنےوالےعمران خان پہلےاپنی پارٹی کوتوریاست مدینہ کےمطابق بنالیں ۔ تحریک انصاف میں فری اینڈفئیرالیکشن ہوں توامیدہےعمران خان ہارجائیں گے۔ حضرت عمرکےدورمیں ان سےانکےکرتےسےمتعلق سوال کیاگیاتوانہوں نےسوال کرنےوالےکوشوکازنوٹس نہیں دیا۔ احمدجوادکامزیدکہناتھاکہ عمران خان کےدورمیں …
مزید پڑھیں »کراچی:گندم کی قیمت میں ریکارڈاضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کی کھلی مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں 6,800 روپے فی 100 کلوگرام تھیلے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جو گزشتہ ہفتے 6,200 روپے تھی۔ نتیجےکےطورپرمختلف اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں 6 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی ہول سیل گروسرزایسوسی ایشن کےمطابق آٹانمبر2.5کانیاریٹ 73روپےفی کلوگرام ۔ فائن آٹاکی نئی قیمت 75-76روپےفی کلوجبکہ چکی آٹےکی نئی قیمت 80-81روپےفی کلوگرام تک بڑھ چکی ہے۔ ملرزسرکاری گندم کے ساتھ کھلے بازار کے اناج کو پیسنے پرانحصارکرتےہیں جو 4,875 روپے فی 100کلوگرام تھیلے میں دستیاب ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ملرزسبسڈی والی گندم …
مزید پڑھیں »