Friday, 13 February 2026 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بارپھرایران کوکھلی دھمکی ۔ کہتےہیں ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو اسے انتہائی تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےٹرمپ کاکہناتھا، ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر حالات بہت خراب ہوسکتے ہیں۔ معاہدہ نہ ہونےکی صورت میں ایران کے لیے صورتحال نہایت سنگین اور بہت تکلیف دہ ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نےالبتہ اس امید کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ ایک ماہ کے دوران ایران کے ساتھ کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتا ہے۔ دوسری …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
مسلمان میجراسرائیلی فوج کی ترجمان مقرر
Tuesday, 03 February 2026 | Web Desk اسرائیلی فوج نے ایک غیرمعمولی فیصلے میں مسلمان خاتون میجر ایلا واویا(Ella Waweya)کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 36سالہ میجرایلاواویاآنےوالےچند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گی۔ میجرایلا واویاسوشل میڈیا پر “کیپٹن ایلا” کے نام سےمشہورہیں۔ ان کاشماراسرائیلی فوج کی صفِ اول کی مسلم عرب خاتون افسران میں ہوتاہے۔ انہیں اس عہدے پر ترقی دے کرلیفٹیننٹ کرنل کارینک دیاجائے گا۔ ایلاواویا وسطی اسرائیل کےعرب قصبے قلنسوہ میں پیدا ہوئیں اور 2013 میں رضاکارانہ طورپراسرائیلی فوج میں شمولیت …
مزید پڑھیں »ایرانی فوج کی انگلیاں ٹریگرپر۔۔۔
Thursday, 29 January 2026 | Web Desk ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کاجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فورسز کی انگلیاں ٹریگرپرہیں اوروہ کسی بھی جارحیت کاجواب دینےکیلئےپوری طرح تیار ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہاکہ ایران نے ہمیشہ شفاف جوہری معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایسا جوہری معاہدہ جس میں جوہری ہتھیار نہ ہوں اور جو ایران کے حقوق کو یقینی بنائے۔ Our brave Armed Forces are prepared—with their fingers on the trigger—to immediately and powerfully respond to ANY aggression against our beloved land, air, and sea. The valuable lessons …
مزید پڑھیں »امریکی بحری بیڑامشرق وسطیٰ پہنچ گیا
Tuesday, 27 January 2026 | Web Desk آنےوالےدنوں میں امریکااورایران میں کشیدگی بڑھنےکاامکان ۔ امریکی سینٹرل کمانڈکےبیان کےمطابق،امریکی بحریہ کایوایس ایس ابراہم لنکن ائیرکرافٹ کیریئراوراس کے ساتھ موجود دیگرجنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیاہے۔ Sailors aboard USS Abraham Lincoln (CVN 72) perform routine maintenance as the aircraft carrier sails in the Indian Ocean, Jan. 26. The Abraham Lincoln Carrier Strike Group is currently deployed to the Middle East to promote regional security and stability. pic.twitter.com/dkuN946hce— U.S. Central Command (@CENTCOM) January 26, 2026 واضح رہےکہ گزشتہ دنوں ایران کےمختلف شہروں میں مہنگائی کےخلاف بڑےپیمانےپرمظاہرےہوئے، ان مظاہروں میں …
مزید پڑھیں »معذوری کےباوجوداہلکاروں نےگاڑی سےگھسیٹ کانکالا
Saturday, 17 January 2026 | Web Desk امریکی ریاست منیسوٹاکےشہرمنیاپولس میں منگل کےروزامیگریشن اہلکاروں نےجس خاتون کوگھسیٹ کرگاڑی سےباہرنکالاان کابیان اورشناخت سامنےآگئے۔ سافٹ ویئرایکسپرٹ عالیہ رحمان کاتعلق بنگلادیش سےہےاوروہ معذورہیں ۔ عالیہ نےتشددکےواقعہ کےبعدبتایاکہ انہوں نےفیڈرل ایجنٹس کواپنی معذوری کےبارےمیں بتایا،اس کےباوجودانہیں گھسیٹ کرباہرنکالااوربدترین سلوک کانشانہ بنایاگیا۔ عالیہ رحمان کامزیدکہناتھاکہ وہ خوش قسمت ہیں کہ زندہ بچ گئیں کیونکہ ان کےسامنےچندروزپہلی انہی اہلکاروں کےہاتھوں رینی نکول نامی خاتون کےقتل کاواقعہ تھا۔عالیہ کےمطابق یہی وجہ ہےکہ انہوں نےاہلکاروں کی مین ہینڈلنگ کےباوجودکوئی مزاحمت نہیں کی ۔ عالیہ نےبتایاکہ انہوں نےدوران حراست طبی معائنےکی درخواست کی لیکن ایسانہیں کیاگیا ۔ حراستی مرکزمیں …
مزید پڑھیں »ایران امریکی اڈوں اورتنصیبات کونشانہ بنائےگا
Thursday, 15 January 2026 | Web Desk ایران پرحملہ ہواتوجواب میں ایران مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈّوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائےگا۔ امریکی صدرکی جانب سےایران پرحملےسےمتعلق بیان پرایران کاردعمل سامنےآگیا ۔ ایران نےسعودی عرب ، قطر، یواےای، ترکیہ اورمشرق وسطیٰ کےدیگرملکوں کوبھی مطلع کردیاکہ ایران پرحملےکی صورت میں ان ملکوں میں موجودامریکی اڈوں کونشانہ بنایاجائےگا۔ ایرانی حکام نے مشرق وسطیٰ کے ان ملکوں سےدرخواست کی ہےکہ اپنےاڈوں کوایران پرحملےکیلئےاستعمال نہ ہونےدے۔ایران کا یہ ردعمل اُس وقت سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہوسکےتووہ سرکاری اداروں پر قبضہ کرلیں۔امریکی صدریہ …
مزید پڑھیں »صومالیہ کایواےای کےساتھ لاتعلقی کااعلان
Tuesday, 13 January 2026 | Web Desk صومالیہ اور متحدہ عرب امارات کےتعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے ۔ صومالیہ نےیواےای کے ساتھ بندرگاہوں، سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالی حکومت نےکہاہےکہ یہ فیصلہ ایسے شواہد کی بنیاد پر کیا گیا جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یو اے ای کے بعض اقدامات صومالیہ کی خودمختاری، قومی وحدت اور سیاسی آزادی کےخلاف ہیں۔ وزیردفاع احمد معلم فقی نےاس بات کااعلان کونسل آف منسٹرزکےاجلاس کےبعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کیا۔ اپنےبیان میں انہوں نےکہاکہ …
مزید پڑھیں »صدرٹرمپ کےعبرتناک انجام کی پیشگوئی
Tuesday, 13 January 2026 | Web Desk ایران کےسپریم لیڈرآیت اللّٰہ خامنہ ای نےامریکی صدرٹرمپ کےعبرتناک انجام کی پیشگوئی کردی۔ سوشل میڈیا پرجاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نےکہاٹرمپ کومخاطب کرتےہوئےکہا،غرورمیں ڈوبا ایک شخص پوری دنیاکےفیصلےکررہا ہے۔ فرعون، نمرود اوررضا شاہ کےساتھ جوہواوہی ٹرمپ کےساتھ ہوگا۔خامنہ ای کاکہناتھا لوگوں یہ نہیں بھولناچاہیےکہ اقتدارکےعروج پرطاقتورترین حکمرانوں کےساتھ کیا ہوا۔ یہاں یہ بات بھی واضح رہےکہ امریکااوراسرائیل کھلم کھلاایران میں جاری مظاہروں کی حمایت کااعلان کررہےہیں ۔ امریکی صدرٹرمپ توبارہایہ دھمکی آمیزبیان بھی دےچکےہیں کہ ایران میں مظاہرین کوقتل کیاگیاتوامریکاایران کوسخت جواب دےگا۔ اسرائیل کاایرانی مظاہرین کی حمایت کااعلان گزشتہ روزیہ …
مزید پڑھیں »ایران میں فسادات کےپیچھےامریکااوراسرائیل ہیں: ایرانی صدر
Monday, 12 January 2026 | Web Desk ایرانی صدر مسعود پزشکیان کہتےہیں ایران میں فسادات کےپیچھےامریکااوراسرائیل کاہاتھ ہے۔ دونوں ملک اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں مظاہرےکروارہے ہیں۔ ایرانی قوم سےخطاب کرتےہوئےمسعود پزیشکیان نےعوام سےاپیل کی کہ وہ فسادیوں کےخلاف حکومت کاساتھ دیں ، فسادیوں کوانتشارپھیلانےکی ہرگزاجازت نہ دیں ۔ عوام یقین رکھیں کہ ان کی حکومت ان کی مشکلات کم کرنےکیلئےہرممکن کوششیں کررہی ہے۔ انہوں نےکہاامریکا اور اسرائیل ایران میں افراتفری اور بےامنی پھیلانا چاہتے ہیں ، ایرانی عوام فسادیوں اوردہشت گردوں سےخود کو دور رکھیں۔ ایرانی صدرنےعوام کی زندگیوں میں بہتری لانےکیلئےہرممکن کوشش کرنےکاوعدہ کیااورتمام مکاتب فکرکوفسادیوں کےخلاف …
مزید پڑھیں »اسرائیل کاایرانی مظاہرین کی حمایت کااعلان
Monday, 12 January 2026 | Web Desk امریکاکےبعداسرائیل نےبھی ایرانی مظاہرین کی حمایت کااعلان کرتےہوئےان کی کامیابی کیلئےنیک خواہشات کااظہارکردیا۔ اسرائیل وزیرخارجہ گیدون سارکہتےہیں ہمارامسئلہ ایرانی حکومت کےساتھ ہے،ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں، ہماری اُن سے کوئی دشمنی نہیں۔ ایرانی حکومت ہماراہی نہیں بلکہ علاقائی اوربین الاقوامی مسئلہ ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہواس سےپہلےکہہ چکےہیں کہ اسرائیل ایرانیوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے،مظاہروں میں معصوم شہریوں کاقتل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ کابینہ سےخطاب میں نیتن یاہوکاکہناتھا،امید ہے کہ ایرانی قوم جلد جبر و ظلم سے آزاد ہوجائے گی، وہ دن آئے گا تو اسرائیل …
مزید پڑھیں »