Friday, 17 April 2026 | Web Desk امریکی صدرٹرمپ نےوائٹ ہاوس میں میڈیاسےبات کرتےہوئےیہ دعویٰ کیاہےکہ ایران کےساتھ ڈیل کےبہت قریب پہنچ گئےہیں۔ ایران پہلےجن باتوں پرراضی نہیں تھااب ان پربھی مان گیاہے۔ صدرٹرمپ کےبقول ایران اس بات پربھی مان گیاہےکہ جوہری ہتھیاربنائےگانہ اپنےپاس رکھےگابلکہ وہ اپناجوہری ڈسٹ بھی امریکاکےحوالےکردےگا۔ صدرٹرمپ نےیہ سب باتیں کرتےہوئےمیڈیاکےسامنےیہ بھی کہاکہ اگرتوایران سےڈیل ہوگئی تووہ ممکن وہ ڈیل پردستخط کرنےخوداسلام آبادجائیں ۔ یہ سب باتیں کرتےہوئےانہوں نےوزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیرکی سفارتکاری کی بڑھ چڑھ کرتعریف کی اوردونوں کوعظیم شخصیات قراردیا۔ انہوں نےکہاکہ ایران کےساتھ ڈیل کےقریب پہنچنےمیں پاکستان کی قیادت نےبہت زبردست کام …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
جنوبی کوریانےاسرائیل کی دکھتی رگ چھیڑدی
Web DeskApril 14, 2026 جنوبی کوریا کے صدر لی جائی مونگ نےغزہ میں اسرائیلی بربریت کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دیدی جس پراسرائیلی لابی نے انکے خلاف تنقیدکاطوفان کھڑاکردیا۔ جنوبی کوریا کے صدرکااپنےبیان میں کہناتھا،اسرائیلی فوج نےغزہ میں دوران جنگ فلسطینیوں کاجو قتل عام کیا وہ جنگ عظیم دوم میں نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کے قتل سے ذرا بھی مختلف نہیں۔ اپنی بات کےحق میں صدرلی جائی مونگ نےاسرائیلی فوج کی جانب سےایک فلسطینی شخص کو تشدد کا نشانہ بناکر لات مار کر عمارت سے اسے نیچے پھینکنےکی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی، یہ ہولناک واقعہ 2024 میں پیش …
مزید پڑھیں »ترکیہ سے1ارب ڈالراورخوبصورت دلہن کامطالبہ
Tuesday, 14 April 2026 | Web Desk افریقی ملک یوگنڈا کےصدریووری موسیوینی کےصاحبزادے اور چیف آف ڈیفنس فورسز مہوزی کائنروگابا نےترکیہ سےمطالبہ کیاہےکہ اگرانہیں ایک ارب ڈالراورشادی کیلئےترکیہ کی ’سب سے خوبصورت خاتون‘کارشتہ نہیں دیاگیاتووہ ترکیہ سےاپنےسفارتی تعلقات ختم کرکےاس کیلئےمعاشی طورپربڑی مشکلیں کھڑی کردیں گے۔ مہوزی کائنروگابا نے اپنےمطالبےکےحق میں یہ دلیل پیش کی ہےکہ علاقائی سلامتی کی کوششوں میں یوگنڈا کی شراکت کو تسلیم نہیں کیا گیااور یہ مالی معاوضہ دراصل اس کی علاقائی سلامتی قائم رکھنےکیلئےدی گئی خدمات کاواجب الادامعاوضہ ہے۔ یوگنڈا کی فوج کے سربراہ نےایکس پراپنےبیان میں لکھا کہ ’صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بندرگاہوں …
مزید پڑھیں »امریکانےآبنائےہرمزکی ناکہ بندی شروع کردی
Monday, 13 April 2026 | Web Desk امریکی بحریہ نےایران کےسمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی ۔ عرب میڈیاکی خبرکےمطابق امریکی سینٹ کام نےپاکستانی وقت کےمطابق آج شام 7بجےسےایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کااعلان کیاتھا۔ امریکی سینٹ کام کےمطابق خلیج عرب وخلیج عمان میں ایرانی بندرگاہوں سےآنےاورجانےوالےجہازوں کوروکاجائےگا اورایران کوتیل کی فروخت کی اجازت نہیں دی جائےگی ۔ ناکہ بندی کااطلاق تمام ممالک کےجہازوں پرہوگا۔ امریکی صدرٹرمپ نےایرانی کی جانب سےآبنائےہرمزسےگزرنےوالےجہازوں سےمحصول لینےکوبھتہ خوری قراردیتےہوئےاس کی مذمت کی اورکہاکہ جوبھی جہازایران کومحصول اداکرےگااسےامریکی بحریہ روکےگی ۔ امریکی صدرٹرمپ نےدیگرملکوں سےبھی اپیل کی تھی کہ وہ آبنائےہرمزکی ناکہ بندی میں …
مزید پڑھیں »شادی کی آفرپرپروفیسرکی جوتیوں سےپٹائی
Sunday, 29 March 2026 | Web Desk پرانی کہاوت ہےکہ جب گیدڑکی شامت آتی ہےتووہ شہرکارخ کرلیتاہےلیکن جب اسی شہرمیں کسی پروفیسرکی شامت آجائےتووہ بھری کلاس میں اپنی سٹوڈنٹ کوشادی کرآفرکردیتاہے۔ یہ دلچسپ قصہ ہےکیا،چلئےآپ سےشیئرکرتےہیں۔ بھارتی شہر بنگلورو میں میڈیکل کالج کےپروفیسرنےکلاس روم کے اندرایک طالبہ کوشادی کی پیشکش کردی ۔ سوشل میڈیاپرواقعہ کی سامنےآنےوالی فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہےکہ دوران کلاس پروفیسر طالبہ سے کہہ رہا ہے کہ تم نے مجھ سےپیارکااظہارکیاتھا، جس پرطالبہ نےسختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ‘میں نے یہ نہیں کہا’۔ #Shocking #incident from #BengaluruA professor allegedly proposed to his student in front of the entire …
مزید پڑھیں »ٹرمپ جھوٹ بول رہےہیں،ایرانی وزارت خارجہ
Tuesday, 24 March 2026 | Web Desk ایران نےامریکی صدر ٹرمپ کی جانب سےایرانی حکام کےساتھ مثبت بات چیت کےبیان کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد توانائی کی قیمتوں کو کم کرنااوراپنے فوجی منصوبوں پرعملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات کا مقصد توانائی کی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےوقت حاصل کرنا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ خطے کے …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کاایران پرحملےروکنےکاحکم ۔۔
Monday, 23 March 2026 | Web Desk امریکی صدرٹرمپ نےایران کےپاورپلانٹس پرحملےملتوی کرنےکاحکم جاری کردیا ۔ میڈیارپورٹس کےمطابق، صدرٹرمپ نےایک بیان میں کہاہےکہ ایرانی حکام سےمثبت بات چیت چل رہی ہے۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےٹرمپ کاکہناتھاکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کےمستقل خاتمے سےمتعلق ایران اورامریکاکےدرمیان بہت مثبت بات چیت چل رہی ہے۔ انہوں نےکہاکہ ایران پرحملےنہ ہونےکادارومدارجاری بات چیت کےنتیجےپرمنحصرہے۔ PRESIDENT TRUMP: We have had very strong talks with Iran. If they carry through with them, it will end the conflict. They want to make a deal, we want to make a deal. pic.twitter.com/xRkJtDAyPa— Department of State (@StateDept) March 23, 2026 واضح …
مزید پڑھیں »ایران نےایف35کوکیسےنشانہ بنایا؟چینی ماہرین نےپتالگالیا
Sunday, 22 March 2026 | Web Desk ایران کےخلاف جنگ میں ایک خبرکےمطابق امریکاکے16کےقریب لڑاکاطیارےتباہ ہوئےلیکن حالیہ دنوں میں ایران نےجس طرح امریکاکےانتہائی جدیداورففتھ جنریشن کےملٹی رول ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا، اس نےدنیابھرکےجنگی ماہرین کویہ سوچنےپرمجبورکردیاکہ آخرایران نےیہ کیسےکیاہوگا؟ Iran just released footage reportedly showing one of its air defense systems successfully hitting an American F-35. pic.twitter.com/lWxzJsw5PN— OSINTtechnical (@Osinttechnical) March 19, 2026 اس ملٹی ملین ڈالرسوال کاجواب چینی ایوی ایشن ماہرین نےڈھونڈنےکی کوشش کی ہے۔ چینی فوجی ماہرین اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ ایران نےراڈارپردکھائی نہ دینےوالے جدید ترین اسٹیلتھ طیارے کو کیسےڈھونڈنکالا۔ چینی …
مزید پڑھیں »علی لاریجانی بیٹےسمیت شہید
Wednesday, 18 March 2026 | Web Desk ایران نےقومی سلامتی کے مشیرعلی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق،ایرانی حکام نے علی لاریجانی کے بیٹے مرتضیٰ کی شہادت کی بھی تصدیق کردی ہے۔ ایران کی تصدیق سےپہلےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونےعلی لاریجانی کوایک حملےمیں شہیدکرنےکادعویٰ کیاتھا۔ علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق سےپہلےسوشل میڈیا پران کاہاتھ سے لکھا پیغام جاری کیا گیا تھا جس میں انہوں نےشہدا کو خراج عقیدت پیش کیاتھا۔ علی لاریجانی عراق کے شہر نجف میں پیدا ہوئے، ایران کی پاسداران انقلاب میں شمولیت کے بعد انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر نمایاں مقام حاصل کیا، …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کےخلاف پہلی بڑی بغاوت
Tuesday, 17 March 2026 | Web Desk امریکی صدرٹرمپ کےخلاف پہلی بڑی بغاوت ۔ امریکاکی نیشنل کاونٹرٹیررازم سینٹرکےڈائریکٹرجوکینٹ نےاستعفیٰ دےدیا۔ عرب میڈیاکےمطابق جوکینٹ نےیہ استعفیٰ امریکی صدرٹرمپ کی ایران جنگ کی پالیسی سےاختلاف کرتےہوئےدیا۔ جوکینٹ کےمطابق ایران کی جانب سےامریکی قوم کیلئےفوری طورپرکوئی خطرہ نہیں تھا۔ جوکینٹ امریکی سپیشل فورسزاورسی آئی اےکےسابق افسربھی رہ چکےہیں۔ انہوں نےکہاکہ ان کاضمیراس بات کی اجازت نہیں دیتاکہ وہ اس جنگ کی حمایت کریں۔ انہوں نےکہاکہ یہ جنگ اسرائیل اورامریکامیں موجوداس کی طاقتورلابی کےدباوپرشروع کی گئی ۔
مزید پڑھیں »