Thursday, 28 May 2028 | Web Desk امریکی صدرٹرمپ کےنام سے مشہورنایاب سنہری بالوں والاسفید بھینساعیدالاضحیٰ کےروزقربانی سےبچ گیا۔ بنگلادیشی حکومت نےمداخلت کرتےہوئےعین وقت پربھینسےکی قربانی رکوادی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق نایاب سفید بھینسےکواس کےسنہرے بالوں کی وجہ سے لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دے دیا تھاجس کےبعدوہ سوشل میڈیاپرایک سٹاربن گیا۔ بنگلادیشی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدارکےمطابق حکومت نے آخری لمحے میں مداخلت کرکے اس جانورکی قربانی روک دی۔اس بھینسےکاوزن تقریباً 700 کلوگرام ہےاوراسےقربانی کے لیے فروخت کیا جا چکا تھا، لیکن اس بھینسےمیں عوام کی غیر معمولی دلچسپی دیکھتےہوئےحکام نے سکیورٹی خدشات کے باعث اسےذبح ہونےسےبچالیا۔ …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
امریکی اسلحہ بڑی مقدارمیں اسرائیل منتقل
Monday, 18 May 2026 | Web Desk اسرائیل اور ایران کے درمیان ایک مرتبہ پھرجنگ چھڑنےکےامکانات ظاہرکیےجارہےہیں، نیویارک ٹائمزپہلےہی اس حوالےسےخبردےچکاہےکہ بہت جلدیہ حملےدوبارہ شروع ہوسکتےہیں۔ ان خبروں کومزیدتقویت اسرائیلی میڈیاکی ان خبروں سےملتی ہےجن کےمطابق ، گزشتہ دنوں کےدوران امریکا کے کئی کارگو طیارے بڑی مقدار میں اسلحہ اور فوجی سامان لے کر اسرائیل پہنچے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی فوجی طیاروں نے اسرائیل کے مختلف اڈوں پر لینڈ کیا جہاں میزائل، گولا بارود اور دیگرفوجی سازوسامان منتقل کیاگیا۔ اسرائیلی ذرائع کایہ کہنا ہے کہ یہ سرگرمیاں ممکنہ طور پر ایران کے خلاف حملوں کی اگلی سیریزسے جڑی ہو …
مزید پڑھیں »ایران پرپہلےسےزیادہ شدیدحملوں کی تیاری
Sunday, 17 May 2026 | Web Desk امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنےدعویٰ کیاہے کہ اسرائیل اور امریکاایران پرشدیدحملوں کی تیاری میں لگےہوئےہیں اوریہ حملےاگلےہفتےشروع ہوسکتےہیں۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں مشرقِ وسطیٰ کے دو اعلیٰ عہدیداروں کےحوالےسےبتایا کہ اسرائیل اور امریکا مختلف عسکری آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ جن میں ایران کے فوجی اور بنیادی ڈھانچے پربڑےپیمانےپربمباری، خلیج فارس میں واقع ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ آئی لینڈ پر قبضہ اور ایرانی سرزمین پر کمانڈوزآپریشن کےذریعےجوہری مواد کو قبضے میں لینا شامل ہے۔ تاہم امریکی حکام کے بقول ایران کے انتہائی افزودہ یورینیم کو حاصل کرنے کے …
مزید پڑھیں »گریٹ وائٹ شارک کاحملہ، سرفرہلاک
Sunday, 17 May 2026 | Web Desk آسٹریلیا میں گریٹ وائٹ شارک نےسرفنگ کرنے والے ایک شخص پر حملہ کرکےشدیدزخمی کردیا۔ ریسکیوٹیموں نےزخمی سرفرکوفوری طورپرقریبی ہسپتال پہنچایاجہاں دوران علاج اس کی موت واقع ہوگئی۔ آسٹریلوی میڈیاکے مطابق یہ ہولناک اورانتہائی افسوسناک واقعہ مغربی آسٹریلیا کے مشہور سیاحتی مقام روٹنیسٹ کے شمال مغرب میں پیش آیا۔ رپورٹ کےمطابق سرفرپرحملہ 13 فٹ لمبی گریٹ وائٹ شارک نےکیا۔ اس واقعےکےبعدآسٹریلوی حکام نےسمندرمیں آنےوالےسیاحوں اورسرفرکوغیرمعمولی احتیاط کی ہدایت کی ہے۔ روٹنیسٹ آئی لینڈ سفید ریت والے ساحلوں، سیاحت، سرفنگ اور غوطہ خوری کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے اور ہر سال ہزاروں سیاح …
مزید پڑھیں »حلف اٹھاتےہی700شراب خانےبند
Wednesday, 13 May 2026 | Web Desk بھارتی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اور سابق فلم سپر اسٹار جوزف وجےکااقتدارسنبھالتے ہی شراب سے متعلق بڑا فیصلہ۔ ریاست بھر میں 700 سے زائد سرکاری شراب خانےبندکرنےکاحکم دےدیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ وجے نےجن 717شراب خانوں کوبندکرنےکاحکم دیا یہ شراب خانے مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے 500 میٹر کے دائرے میں قائم کئےگئےتھے۔ شراب کی یہ دکانیں تامل ناڈو اسٹیٹ مارکیٹنگ کارپوریشن کے تحت چلائی جارہی تھیں۔ ان دکانوں کو دوہفتوں کےاندرمکمل طور پر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ وجے کے اس اقدام کو ریاست …
مزید پڑھیں »خلائی مخلوق کی حقیقت کیا؟ خفیہ دستاویزات جاری
Saturday, 9 May 2026 | Web Desk ٹرمپ اانتظامیہ نےیو ایف اوز، خلائی مخلوق اور نامعلوم فضائی مظاہر (یو اے پی) سے متعلق درجنوں خفیہ دستاویزات پبلک کردیں۔ امریکی محکمہ دفاع کےمطابق،حکومت کےاس اقدام کامقصدغیرمعمولی شفافیت فراہم کرناہے۔ 170فائلوں پرمشتمل جاری کی گئی دستاویزات میں 1969 کے اپالو 12 مشن کے دوران چاند کی سطح سے لی گئی نامعلوم مظاہرکی ایک تصویر بھی شامل ہے۔ اس کےعلاوہ 1972 کے اپالو 17 مشن کے عملے کی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی جاری کی گئی فائلوں کاحصہ ہےجس میں خلا بازچاند سے نامعلوم اجسام دیکھنے کا ذکرکرتےدکھائی دیتےہیں۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نےحکومتی …
مزید پڑھیں »مذاکرات جاری لیکن بات نہیں بن رہی، الجزیرہ
Wednesday, 6 May 2026 | Web Desk الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا، پاکستان اورایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات جاری ہیں۔ واشنگٹن سے اپنی رپورٹ میں الجزیرہ کاکہناہےامریکا ایران جنگ بندی کے لیے واشنگٹن، اسلام آباد اور تہران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جن میں تجاویز کا تبادلہ ہو رہا ہےاورریڈلائنز پر بات ہو رہی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق مسئلہ یہ ہےکہ امریکی فریق کسی اور نکتے سے پہلے ایران کے ایٹمی پروگرام پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ ایران چاہتاہےکہ پہلےایرانی سمندرکی ناکہ بندی ختم کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق مذاکرات کے آگے بڑھنے کا امکان …
مزید پڑھیں »ایران پرمختصرلیکن طاقتورحملےکامنصوبہ سامنےآگیا
Thursday, 30 April 2026 | Web Desk امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے خلاف ’مختصر اور طاقتور‘حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا، ان حملوں کامقصدایران کومذاکرات کی میزپرلانااوراپنی شرائط ماننےکیلئےدباوڈالناہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے یہ خبرذرائع کےحوالےسےدی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان ممکنہ حملوں میں ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائےجانےکاامکان ہےجس کے بعد امریکا ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے اور زیادہ لچک دکھانے پر زور دے گا۔ ویب سائٹ کاکہنا ہے ٹرمپ نے ایران کی اس تجویزکو مسترد کر دیا جس میں پہلے آبنائے ہرمز کھولنے اور ناکہ بندی ختم کرنےاورجوہری …
مزید پڑھیں »ایران کی نئی تجاویز ۔۔ امریکی صدرغیرمطمئین
Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk واشنگٹن سےآنے والی اطلاعات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ ایران کی جانب سےدی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ۔ ایک امریکی عہدیدارنےبرطانوی خبرایجنسی کو بتایا کہ ایران نےنئی تجاویز میں جوہری پروگرام کےمستقبل سے متعلق کوئی واضح اورٹھوس مؤقف پیش نہیں کیا، یہی وجہ ہےکہ صدرٹرمپ اوران کی انتظامیہ ان تجاویزسےمطمئین نہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایران نےاپنی نئی تجاویز پاکستان کے ذریعے امریکہ تک پہنچائی ہیں جن میں ذرائع کےمطابق، ابتدائی طورپرجنگ بندی اوراس کےبعدمستقل سیزفائرکی یقین دہانی شامل ہے۔ اس کےعلاوہ تہران نے آبنائے ہُرمز کھولنےکوامریکی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط کر …
مزید پڑھیں »ضروری کام ہے۔۔ملزم کاگھروالوں کوبھیجامیسج
Monday, 27 April 2026 | Web Desk وائٹ ہاؤس نمائندگان کےاعزازمیں ڈنرکی تقریب میں فائرنگ کرنے والے ملزم نےحملے سے 10 منٹ پہلےاہلخانہ کوایک پیغام بھیجا، جس کی تفصیلات منظرعام پرآگئی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ملزم کول ٹوماس ایلن نے ہفتے کی رات فائرنگ سے تقریباً 10 منٹ قبل اپنے اہلخانہ کو ایک پیغام ارسال کیا، نیویارک پوسٹ کے مطابق اپنےپیغام میں اس نے ٹرمپ انتظامیہ کے عہدے داروں کو نشانہ بنانے کا ارادہ ظاہر کیا۔ اہلخانہ کوپیغام میں کول ٹوماس ایلن نے گھروالوں سےاپنے اقدام کی معافی مانگی تاہم اس نے ٹرمپ کے عہدیداروں پر غصے کا بھی …
مزید پڑھیں »