انٹرٹیمنٹ

عامرخان نےتیسری شادی کااعلان کردیا

Friday, 3 July 2026 | Web Desk بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نےاپنی تیسری شادی کی تاریخ کااعلان کردیا۔ اداکارعامر خان اوران کی دوست گوری اسپرٹ کی شادی اتوار5جولائی کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ پرسادگی سے ہوگی۔ عامر خان نےمیڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےبتایاکہ ان کی شادی 5 جولائی کوہورہی ہے، شادی کی ایک چھوٹی تقریب کا اہتمام گھر میں ہی کیا گیا ہے جس میں دونوں فیملیز کے علاوہ چند دوست شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کےبچپن کےدوست بھی شادی میں شریک ہوں گے۔ سب کی دعائیں چاہئیں کہ ہم خوش رہیں اور ہمارا اچھا …

مزید پڑھیں »

سارہ آپی کی کہانی میں ڈرامائی موڑ

Sarah Api drama nears end with emotional reunion and family redemption

Tuesday 12 May, 2026 | Web Desk جیواینٹرٹینمنٹ کےمقبول ڈرامےسارہ آپی کی کہانی قسط 29سےاپنےاختتامی مراحل میں داخل ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ قسط کےآغازمیں سارہ آپی کااپنی پرانی محبت یعنی شہودعلوی سےاچانک ملناڈرامےکاایک بہت ہی خوبصورت موڑتھاجس کاناظرین شدت سےانتظارکررہےتھے۔ آنےوالی قسط میں دونوں کیاہمیشہ کیلئےایک ہوجائیں گےیانہیں،اس بارےمیں حتمی طورپرتوشایدکچھ کہناممکن نہیں لیکن عین ممکن ہےکہ بھائی ٹھوکرکھانےکےبعدجب دوبارہ اپنی بہن کےپاس واپس آئیں تووہ خوداپنی بہن سےکہیں کہ وہ اپنی محبت کواپنالیں ۔ واضح رہےکہ سارہ آپی نےاپنےوالدین کی اچانک موت کےبعدچھوٹےبھائیوں کی پرورش کی خاطر شہودعلوی سےیہ کہہ کرشادی سےانکارکردیاتھاکہ والدین کےبعدوہ اپنےصرف اورصرف اپنےبھائیوں کی پرورش …

مزید پڑھیں »

محبت چھوڑدوں گی، کیرئیرنہیں: دنانیرمبین

Dananeer Mobeen: No compromise on career, love won't come before success

Sunday, 10 May 2026 | Web Desk پاکستانی شوبزکی مقبول اداکارہ دنانیرمبین نےواضح کیاہےکہ چاہےمحبت ہوکچھ اور، وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئراورخوابوں پرسمجھوتہ نہیں کریں گی۔ حال ہی میں دئیےگئےایک انٹرویو میں دنانیر مبین نے کہااس وقت ان کی اولین ترجیح ان کا کام، اہداف اور ذاتی ترقی ہے، اور وہ محبت کی خاطراپناپروفیشنل کیرئیرقربان کرنے پر یقین نہیں رکھتیں۔ اداکارہ کےمطابق وہ کسی کو حاصل کرنے کے لیے خود کو اس حد تک نہیں لے جائیں گی کہ اپنی شناخت یامستقبل کھوناپڑے۔ دنانیرکامزیدکہناتھاکہ وہ اپنے کام پر مکمل توجہ دے رہی ہیں اور اپنے کیریئر کو بہتر انداز …

مزید پڑھیں »

کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟

Kapil Sharma pays tribute to Pakistani comedian Amanullah Khan

Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان اللہ خان مرحوم کےمداح نکلے۔ حال ہی میں نیٹ فلکس پراپنےشو کےدوران انہوں نےامان اللہ کی ایک یادگار بات اپنےناظرین سےشیئرکی۔ امان اللہ خان کی بات شیئرکرتےہوئےکپل شرمانےبتایاایک بارلیجنڈری اداکارنے ان سے کہاکہ مقابلہ توہیروز اور ہیروئنزکاہوتا ہے،کامیڈین تولوگوں کے چہروں پرخوشیاں بکھیرتےہیں ، کامیڈینزکےدرمیان کوئی مقابلہ نہیں ہوتا۔ کپل شرماکے مطابق امان اللہ نےان سےمزیدکہاکہ کسی بات پرزیادہ توکسی پرکم ہنسی آتی ہےلیکن اصل میں ہمارا مقصد انسانیت میں خوشیاں بانٹنا ہے جو بہت ہی نیک کام ہے۔ واضح رہےکہ امان اللہ اوردیگرکامیڈینزکچھ عرصہ …

مزید پڑھیں »

سیدنورکاچوڑیاں2 بنانےکااعلان

Syed Noor announces 'Chooriyan 2', cites casting challenges

Friday, 1 May 2026 | Web Desk پاکستان فلم انڈسٹری کےنامورڈائریکٹر،پروڈیوسرسید نورکاچوڑیاں 2بنانےکااعلان ۔ سیدنورنےاس بات کاانکشاف ایک پوڈکاسٹ کےدوران کیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نےفلم کیلئےہیروئن کی تلاش میں مشکلات کاذکربھی کیا۔ سید نورکاکہناتھا،پہلےوالےاداکاروں کےساتھ کام کرناآسان تھا، لیکن اب اداکار کہتے ہیں میرے پاس سیکرٹری ہوگا، پرسنل میک اپ اور ہیئر ڈریسر ہوگا، بزنس کلاس کا ٹکٹ اور وینیٹی ہوگی۔ انہوں نے کہاآج کل اداکاروں کی کام سےزیادہ دوسری چیزوں کی طرف دھیان ہے، جو لوگ انہیں افورڈ کرسکتے ہیں کررہے ہیں لیکن ہم نہیں کرسکتے۔ ہم نئے لوگوں کے ساتھ کام کررہے ہیں، ہم نے ساری زندگی …

مزید پڑھیں »

جیو انٹرٹینمنٹ ڈرامہ ‘ہم راہی’ او ایس ٹی

Geo entertainment Drama Humrahi Drama OST

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk تیرے بغیر میں ادھورا سا ہوںتیرے ساتھ میں جلتا سا نور ہوں کبھی تو زہر، کبھی تو دواتو ہی درد میرا، تو ہی مرہم بھی تھا تو توڑتا ہے، پھر جوڑتا ہےتو رلا بھی دے، پھر چھوڑتا ہے نہ دوستی نہ دشمنی، دل کا سچ بس تو ہی ہے ہم راہی… درد بھی تو، دوا بھی توہم راہی… نفرت کی وجہ بھی تو ساتھ تیرے چلنا، ساتھ تیرے جیناتو میرا زہر بھی، تو ہی مسیحا ہم راہی… جیوکانیاڈرامہ شیدائی ۔۔۔ ٹائٹل سانگ کےمکمل لیرکس

مزید پڑھیں »

ریماکاساتھی اداکارہ کوتھپڑمارنےکااعتراف

Pakistani actress Reema Khan appears on Geo News podcast with anchor Mubashira Hashmi, discussing her career and making a shocking revelation about slapping a co-star.

Thursday, 23 April 2026 | Web Desk نوےکی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری معروف اداکارہ ریما نےیہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ ایک بارانہوں نےسیٹ پرشوٹنگ کےدوران ایک مشہور اداکارہ کوسب کےسامنےتھپڑ ماردیاتھا۔ یہ انکشاف ریمان خان نےجیونیوزکےپوڈکاسٹ میں اینکرمبشرہاشمی کےساتھ گفتگوکرتےہوئےکیا۔ ریمانےتفصیل بتاتےہوئےکہاکہ یہ واقعہ فلم ‘مِس استنبول’ کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ انہوں نےکہاکہ ایک ساتھی اداکارہ بارباران سےبدتمیزی کےساتھ پیش آرہی تھی ، بقول ریمااس اداکارہ نےنازیبازبان بھی استعمال کی ، جس پرتنگ آکرمیں نےاسےسب کےسامنےتھپڑجڑدیا۔ ریمانےبتایاکہ تب وہ ایک انٹروورٹ شخصیت کی مالک تھی اور ہمیشہ اپنے کام پر توجہ دیتی تھی لیکن نوجوانی …

مزید پڑھیں »

جیوکانیاڈرامہ شیدائی ۔۔۔ ٹائٹل سانگ کےمکمل لیرکس

Read Sheedai drama title song lyrics in Urdu & Roman Urdu

Thursday, 23 April 2026 | Web Desk رات کے اندھیرے میں ایک نور ہومیرے لیے زندگی کے ان غموں میں تم آسرامیرے لیے تم ہی ہو… تم ہی ہو… تم ہی ہو… تم ہوا ہو، تم صبحمیری زندگی کی ہر دعاتم سے مل کے یوں سکوں ملاجیسے رات کا جلتا دیا تم ہی ہو… تم ہی ہو… تم ہی ہو… چل رہا ہوں میں تیرے سنگ یہاںکچھ نہیں پتا کہ جانا کہاں ہے ہمیںپھر ملیں گے ہم تم ہاں اسی جہاں میں ہاں کہو کہ آوو گے تمیوں مسکراو گے تمملنا ہے ضروری، یوں پھر نہ ہوگی دوریشروع ہو جائیں …

مزید پڑھیں »

سرکاایک بڑاباب بندہوگیا

Legend Indian singer Asha Bhoslay dies at 92

Sunday, 12 April 2026 | Web Desk اپنی خوبصورت آوازاورسروں سےکروڑوں دلوں پرراج کرنےوالی بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آ شا بھوسلے92 برس کی عمرمیں خالق حقیقی سےجاملیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آشابھوسلےکو ہفتے کے روز طبیعت بگڑنےپر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ انہیں سینےمیں انفیکشن کےسبب اسپتال لایاگیاتھا۔ انتقال سےپہلےاداکارہ کےمتعدداعضاکام کرناچھوڑچکےتھے۔ لیجنڈ گلوکارہ کے بیٹے آنند بھوسلےنےبتایاکہ آشا بھوسلےکی آخری رسومات پیرکی شام اداکی جائیں گی۔ آشابھوسلےکےاسپتال داخل ہونےکی خبران کی پوتی زنائی بھوسلے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی تھی۔ آشا بھوسلے نے بالی وڈ میں درجنوں ہٹ گانے گائےجبکہ …

مزید پڑھیں »

لاہورکراچی سےبہت آگےنکل گیا: تابش ہاشمی

Tabish Hashmi declares Lahore far better than Karachi

Tuesday, 24 March 2026 | Web Desk معروف میزبان ،سٹینڈاپ کامیڈین اورجیونیوزکےپروگرام ہنسنامنع ہےکےمیزبان تابش ہاشمی نےلاہورکےتعریفوں کےپل باندھتےہوئےاسےکراچی سےکہیں بہترشہرقراردےدیا۔ بی بی سی سےبات کرتےہوئےتابش ہاشمی کاکہناتھاجس طرح سےلاہورہے،کوئی پرلےدرجےکاجھوٹاہی ہوگاجوکہتےگاکہ نہیں کراچی لاہورسےاچھاہے۔ انہوں نےانفراسٹرکچر، سڑکوں کی صفائی اورسکیورٹی کےمعاملات دیکھیں تولاہورکراچی سےکہیں بہترہے۔ لاہورمیں گھروں کی دیواریں چھوٹی ہوتی ہیں لیکن کراچی میں آپ ایساتصوربھی نہیں کرسکتے۔ ان مزیدکہناتھاکہ لاہورسیفٹی اورکلچرکےاعتبارسےکراچی کےمقابلےمیں کہیں بہترشہرہے۔ تابش نےکہاکہ 2004میں جب ہم کسی مقابلےکیلئےلاہورآتےتھےتوہمیں لگتاتھاکہ ہم شہرسےآئےہیں ۔ لاہوروالوں کوکراچی میں دیکھ کرکہتےتھے: بھائی بتیاں دیکھنےآئےہو؟ لیکن اب سب الٹاہوگیاہے۔ اب ہمیں لگتاہےکہ ہم لاہورمیں بتیاں دیکھنےآئےہیں ۔ لاہورایک انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں »