ویب ڈیسک ۔۔ نامورپاکستانی سنگرسجادعلی کےنئےگانے”زمانہ”نےریلیزہوتےہی سوشل میڈیاپردھوم مچادی ہے۔ سجادعلی کےنئےگانےکےبول ڈاکٹرطارق مرزانےلکھےجبکہ اسےکمپوزسلامت علی خان نےکیاہے۔ مداح شدت سےسجادعلی کےاس نئےگانےکاانتظارکررہےتھےاوریہ کہناغلط نہ ہوگاکہ اس انتظارکےبعدانہیں ایک اچھاگیت سننےکوملا۔ سجاد علی نے سلامت علی خان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ جنہوں نے گانے کیلئے ایک خوبصورت دھن بنائی۔ سوشل میڈیاپرسجادعلی کےمداح ان نےنئےگانےکوبہت پسندکررہےہیں اوراس سےلطف اندوزبھی ہورہےہیں۔
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
بشریٰ انصاری نےبھکاریوں سےجان چھڑانےکاطریقہ بتادیا
ویب ڈیسک ۔۔ سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےبھکاریوں سےجان چھڑانےکاطریقہ بتاتےہوئےتجویزکیاہےکہ حکومت سڑکوں پربھیک مانگنےوالوں کوشہروں کی صفائی کےکام پرلگاکرانہیں اس کےعوض معاوضہ اداکرے۔ بشریٰ انصاری نےبھکاریوں سےجان چھڑانےکایہ طریقہ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئرکیا۔ بشریٰ انصاری کے اس انوکھےنسخےسےبہت سےصارفین نےاتفاق بھی کیا۔ بشریٰ انصاری نےاپنی مختصر اسٹوری میں مزیدوضاحت کرتےہوئےبتایا کہ میونسپل کمیٹی کو یہ اختیار دیا جائے کہ اسے جہاں بھی بھکاری نظر آئیں، وہ انہیں ایک جگہ جمع کرےاورانہیں شہرکی صفائی کےکام پرلگادے۔ اداکارہ نےعام شہریوں سےبھی یہی کہاکہ ان سےبھکاری بھیک مانگنےآئیں تووہ انہیں بھیک دینےکی بجائےانہیں جھاڑولےکردیں اوران سےصفائی کاکام لیں۔
مزید پڑھیں »مہوش حیات کی گلےملنےکی ویڈیووائرل
ویب ڈیسک ۔۔ اداکارہ مہوش حیات کی عید پرریلیز ہوئی اپنی رومانٹک کامیڈی فلم "دغاباز دل” کے پریمیئرپراداکارجاوید شیخ اور ہمایوں سعید سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فلم کاپریمیئر9اپریل کوکراچی میں ہواجس میں فلم کی پوری کاسٹ،ہدایتکاراورپروڈیوسرسمیت شوبزسےتعلق رکھنےوالی نمایاں شخصیات نےشرکت کی۔ اداکاریاسرحسین،اقراعزیز، شہروز سبزواری، صدف کنول، یشما گل اور مہوش حیات کی بہن افشین حیات سمیت دیگر شخصیات نےفلم کاپریمئیرشودیکھا۔ تقریب کے دوران مہوش حیات جاوید شیخ اور ہمایوں سعیدسےگلےملیں۔ گلے لگانے کی ویڈیووائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے طرح طرح کےتبصرےکیے۔ دغاباز دل اس عید پرریلیز ہونے والی واحد نئی فلم ہے۔ فلم دی لیجنڈ …
مزید پڑھیں »عامرخان اورکرن راومیں طلاق کیوں ہوئی؟
ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ کےمسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان اوران کی اہلیہ کرن راوکےدرمیان طلاق کی وجہ آخرسامنےآہی گئی ۔ ایک حالیہ انٹرویومیں کرن راونےبتایاکہ وہ آزادانہ زندگی گزارناچاہتی تھیں اوراسی وجہ سےانہوں نےعامرخان سےعلیحدگی کافیصلہ کیا۔ کرن راونےکہاوہ اورعامرخان شادی سے پہلےایک سال تک ساتھ رہے اوراس کےبعدشادی کا فیصلہ کیاکیونکہ ہمارےمعاشرےاوربچوں کیلئےیہ بہت اہم ہے۔ کرن راوکاکہناتھاشادی خاص طورپرخواتین کےخوابوں کی تعبیرکےراستےکی دیواربن جاتی ہے۔ شادی کےبعدخواتین پرذمہ داری بڑھ جاتی ہے، انہیں گھرچلاناہے،بچوں کی پرورش کرنی ہےاوراس کےعلاوہ بھی بہت سےکام کرناپڑتےہیں۔ طلاق کے بارے میں بات کرتے ہوئےکرن راوکامزیدکہناتھامجھے اپنی ترقی کے لیے آگے بڑھنا تھا، میں آزادزندگی …
مزید پڑھیں »مریم نوازکےکپڑےسیاکرتی تھی: صبافیصل
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئرادکارہ صبافیصل نےانکشاف کیاہےوہ شوبزمیں آنےسےپہلےمریم نوازاوران کی والدہ کلثوم نوازکےکپڑےسیاکرتی تھیں۔ صبافیصل نےیہ دلچسپ اورحیران کن انکشاف اداکارہ نادیہ خان اوراعجازاسلم کی رمضان ٹرانسمیشن میں کیا۔ پروگرام کےدوران میزبان نےصبافیصل سےپوچھاکہ کیاکبھی انہوں نےکوئی کاروبارکیاہے؟ اس سوال کےجواب میں صبافیصل نےبتایاکہ وہ شوبزکی دنیامیں قدم رکھنےسےپہلےلاہورمیں کپڑےسینےکی فیکٹری چلارہی تھیں۔ ان کاکام اچھاچلتاتھا۔ انہوں نےبتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاوران کی مرحومہ والدہ کلثوم نوازبھی ان ہی سےکپڑےسلوایاکرتی تھیں۔ صبافیصل نےمزیدبتایاکہ جب انہوں نےشوبزمیں کام کرنےکیلئےکراچی شفٹ ہونےکافیصلہ کیاتومجبوری میں انہیں اپنی فیکٹری کوبندکرناپڑا۔ اداکارہ کےمطابق انہیں اپنی فیکٹری بندکرنےاورشوبزمیں کام کرنےکےفیصلےپرکبھی …
مزید پڑھیں »حریم شاہ کولندن میں فلیٹ کس نےدیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی سب سےمشہوربلکہ بدنام ٹک ٹاکرحریم شاہ نےایک حالیہ انٹرویومیں انکشاف کیاہےکہ لندن جیسےمہنگےشہرمیں اس نےاپنےلئےفرنشڈفلیٹ کاانتظام کیسےکیا؟ حریم شاہ نےانٹرویورکے سوال کا جواب دیتے ہوئےبتایاکہ ایک بہت اچھےاورپیارےدوست نےاسےرہنےکیلئےلندن میں ایک فرنشڈ اپارٹمنٹ تحفےمیں دیااوروہ وہیں رہ رہی ہیں۔ حریم شاہ سےجب اس کےذرائع آمدن اورٹک ٹاک سے ہونےوالی کمائی سےمتعلق پوچھا گیاتواس نےسوال کونظراندازکرتےہوئےکہا کہ لندن میں رہائش بہت مہنگی ہےلیکن ایک پیارے دوست نے اسے لندن میں ایک رہنےکیلئےفرنشڈ اپارٹمنٹ تحفے میں دےدیا۔ حریم شاہ نےزوردینےکےباوجوداپنےدوست کےبارےمیں کچھ نہیں بتایا۔ حریم نےکہابہت سے لوگ صرف لندن میں رہنےکی خواہش کرسکتے ہیں اور بہت …
مزید پڑھیں »سارہ نےشوبزکوکیوں چھوڑا؟وجہ سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سابق اداکارہ سارہ چوہدری طویل عرصےبعدمنظرعام پرآئی ہیں اورپہلی بارانہوں نےشوبزچھوڑنےکی وجہ شئیرکی ہے۔ سارہ چودھری نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےبتایاکہ ان کاگھرانہ شروع سےمذہبی رحجانات کاحامل تھا۔والدنمازکےمعاملےمیں بہت سخت تھے،کام سےواپس گھرلوٹتی توپوچھتےآج کتنی نمازیں پڑھیں؟ سارہ چودھری کےبقول خاندان کی طرف سےیہی پابندیوں ان کےدین کی طرف راغب ہونےکاباعث بنیں۔ سارہ چوہدری نے بتایاان وہ شروع سےمذہب کی طرف مائل تھیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتی تھیں کہ ’اللہ مجھے ویسا بنا دے جیسا تو پسند کرتا ہے‘۔ اداکارہ نےبتایاجب جب وہ شوبز …
مزید پڑھیں »جنت مرزاکونایاب محبت کی تلاش
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی مشہورزمانہ بلکہ سب سےزیادہ مشہورٹک ٹاکرجنت مرزاکونئےجیون ساتھی کی تلاش ۔ جنت مرزانےبہت کم عرصےمیں سوشل میڈیاپراپنی الگ پہچان بنائی اورظاہرہےاس کامیابی کےپیچھےان کی خوبصورت شخصیت کےساتھ ساتھ ان کی ایکٹنگ اورماڈلنگ سکلزکاذکرنہ کیاجائےتوزیادتی ہوگی۔ جنت مرزاسوشل میڈیاپراپنےپروفیشنل اورپرسنل دونوں طرح کےخیالات شیئرکرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نےانسٹاگرام پراپنی تصاویرکےساتھ جوکیپشن لگایا،اس نےان کےمداحوں کوبہت کچھ سوچنےپرمجبورکردیا۔ جنت نےاپنی تصاویرکےساتھ کیپشن میں لکھا:اےنایاب عورت،تجھےایک نایاب محبت کی ضرورت ہے۔ واضح رہےجنت مرزااوران کےمنگیترعمربٹ نےایک سال پہلےباہمی رضامندی سےاپنےراستےجداکرلئےتھے۔ایک انٹرویومیں جنت مرزانےکہاکہ منگیترسےعلیحدگی کوئی پبلسٹی سٹنٹ نہیں تھا۔
مزید پڑھیں »اداکارہ لیلیٰ کی زندگی کےکچھ چونکادینےوالےحقائق
ویب ڈیسک ۔۔ ماضی کی مقبول اورگلیمرس فلمی ہیروئن لیلیٰ نےاپنی زندگی کےکچھ ایسےرازوں سےپردےاٹھائےہیں کہ جنہیں جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔۔ حال ہی میں اداکارہ صاحبہ کےپوڈکاسٹ میں بات کرتےہوئےلیلیٰ نےانکشاف کیاکہ والدین اوربھائیوں کےانتقال کےبعدگھرسمیت سب کچھ ان سےچھین لیاگیااوروہ سڑک پرآگئیں ، ایسےمیں ایک نیک خاندان نےاسےاپنےگھرمیں پناہ دی ۔ لیلیٰ نےاپنی ذاتی زندگی پرروشنی ڈالتےہوئےبتایاکہ دس سال پہلےان کی والدہ کاانتقال ہوگیااوراسی روزسےان کی زندگی میں زوال شروع ہوا۔ اداکارہ نےبتایاکہ والدہ کےبعدان کےبھائی میک اپ آرٹسٹ اور ڈائریکٹرعمرکا انتقال ہوگیا جوان کے لیے بہت بڑا دھچکا تھا۔ لیلیٰ کےبقول ان کےبھائی کودشمنوں اورجلنے …
مزید پڑھیں »عشق مرشدکےاوایس ٹی نےدھوم مچادی
ویب ڈیسک ۔۔ ہم ٹی وی کےڈرامےعشق مرشدکےاوایس ٹی نےیوٹیوب پرآتےہی دھوم مچادی ۔ چندہی دنوں میں لاکھوں لوگ اسےیوٹیوب پردیکھ چکےہیں۔ اس گانےکومشہورسنگراحمدجہانزیب نےلکھا،کمپوزکیااورگایاہے۔ کہنےوالےکہتےہیں کہ یوٹیوب پریہ ڈرامہ اتنانہیں دیکھاگیاجتنااس ڈرامےکااوایس ٹی۔ اس گیت کی خوبصورت شاعری سےآپ بھی لطف اٹھائیے ۔۔ جان تمنا جان ادا تجھےجیساہےسوچا،پایاوہی سورج کی کرنوں جیسااک چہرہ دیکھاہےتم سا میں نےنہیں میری محبت کاہرلمحہ تجھ میں ہی گم ساگیا ناں میں ہوں عاشق ناں میں دیوانہ کہہ دومجھےجوپیا تیرامیراہےپیارامر توچاہےتوقدموں میں سررکھ دوں یہ جیون کیااگرمانگےتو میری جان نذرکردوں تیرامیراہےپیارامر نورجہاں اورنورمحبت دونوں جڑےتجھ سےپیا پاگل یاجوگی مجھکوکہوتم ہاں میراعشق سب سےجدا تیری …
مزید پڑھیں »