ان دنوں مصنوعی ذہانت کےبہت چرچےہیں۔ یہ ہےکیا؟ مصنوعی ذہانت کےبارےمیں درست اندازہ لگاناہےتویوں سمجھ لیں کہ یہ ایک ایساسافٹ وئیرہےجوانسانی سوچ کی طرح کام کرتاہے۔ یہ نہ توانسانی سوچ جیساہے،نہ اس سےبہترہےنہ بدتر۔ لیکن انسانی سوچ کی کوئی رف کاپی بھی ہوتویقیناًوہ بھی فائدہ ہی دےگی۔ ایک بات کایقین رکھیں کہ یہ حقیقی ذہانت ہرگزنہیں۔ اےآئی کو مشین لرننگ بھی کہا جاتا ہےلیکن کیا مشین واقعی سیکھ سکتی ہےاور کیا واقعی ذہانت کی تعریف کی جا سکتی ہے؟ یادرکھیں کہ اےآئی کا شعبہ جتناسوالات کے بارے میں ہےاتنا ہی یہ جوابات کے بارے میں بھی ہےاوراس بارےمیں کہ ہم …
مزید پڑھیں »بلاگ
پوڈکاسٹ کیاہے،کیسےکیاجاتاہے؟
ان دنوں پوڈکاسٹ کارحجان بڑھنےلگاہےاوربہت سےلوگ اس میدان میں اچھاکام کررہےہیں۔ پوڈکاسٹ بظاہرتوایک انٹرویوجیساہی لگتاہےلیکن تھیوری اورپریکٹیکل کےحساب سےیہ ایک روایتی انٹرویوسےمختلف ہوتاہے۔ پوڈکاسٹ کیاہے،یہ لفظ کہاں سےنکلاہے؟ آپ نےلفظ براڈکاسٹ توسن ہی رکھاہوگا۔ براڈکاسٹ کامطلب ہوتاہےکسی چیزکوپھیلادینا۔ مثال کےطورپرجیسےایک کسان بیجوں کوپورےکھیت میں پھیلادیتاہے۔ ٹیلی وژن اورریڈیوکادورآیاتواس کےسگنلزکوآن ائیرکرکےدنیابھرمیں پھیلادینےسےلفظ براڈکاسٹ کی لوگوں کوزیادہ آسانی سےسمجھ آئی ۔ دنیاکی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کےسٹیوجابزنےمیوزک سننےکیلئےواک مین جیسی ایک ڈیوائس بنائی جس کانام اس نےرکھاتھا”آئی پوڈ”۔ کچھ عرصےبعدامریکااوردنیابھرمیں لوگوں نےڈیمانڈکی کہ آئی پوڈمیں صرف گانےہی کیوں ہوتےہیں،اس میں علمی مباحثے،تقریریں اوردوسری باتیں کیوں نہیں ہوتیں؟ اس طرح آئی پوڈکےاندرسننےکیلئےجوبھی چیزڈالی …
مزید پڑھیں »میاں بیوی : اس رشتےکوکیسےمضبوط رکھاجائے؟
میاں بیوی کارشتہ بہت مضبوط ہونےکےساتھ ساتھ بہت کمزوربھی ہوتاہے۔ قائم رہےتوسالوں قائم رہتاہےاورٹوٹنےپرآئےتوچندلمحوں میں ٹوٹ جاتاہے۔ اسی حوالےسےایک واقعہ آپ سےشیئرکرناچاہتاہوں ۔ ایک امیرزادی کی کسی وجہ سےاپنےسےکمترحیثیت کےنوجوان سےشادی ہوگئی۔ کچھ عرصےبعدجب دونوں کےسرسےعشق کابھوت اترگیاتوذراذراسی بات پرلڑائی جھگڑےشروع ہوگئے۔ سردیوں کی ایک رات دونوں لحاف اوڑھےسورہےتھے۔ اسی دوران شوہرکوکھانسی آناشروع ہوگئی اوروہ زورزورسےکھانسنےلگا۔ بیوی کی آنکھ کھل گئی اوراس نےشوہرکاحال احوال پوچھنےکی بجائےچیخناچلاناشروع کردیا۔ تمہیں تمیزنہیں،کم ازکم منہ پرہاتھ ہی رکھ لو۔۔ یاکھانسناہی ہےتومنہ لحاف سےباہرنکال کرکھانسو،تم کیااپنےگندےجراثیم میرےمنہ پرپھینکتےجارہےہو ، وغیرہ وغیرہ ۔۔ شوہربیوی کی چیخ وپکارکےآگےکچھ نہ بولا،اس نےچپ کرکےاپناتکیہ اٹھایااوردوسرےکمرےمیں جاکرسوگیا،لیکن تب تک اس …
مزید پڑھیں »پیپلزپارٹی کےچندخاص کارنامے
انگریزی زبان کی کہاوت ہے ۔۔Give the devil his due ..مطلب اگرکوئی اچھاکام کرےتواسےاس کاکریڈٹ ملناچاہیے ۔۔ہمارےہاں عام طورسیاستدانوں کوکرپٹ سمجھاجاتاہے، اس لئےان کےحوالےسےہونےوالی ہربری بات پرہم فوراً یقین کرلیتے ہیں ۔۔ حالانکہ ہم تک پوراسچ کبھی بھی نہیں پہنچتا ۔۔ پیپلزپارٹی کےبارےمیں بہت سےلوگوں کاکہناہےکہ یہ جماعت اقتدارمیں ترقیاتی کام کم اورکرپشن زیادہ کرتی ہے ۔ اس بات میں کتنی سچائی ہےاورکتنی نہیں ۔۔ اس میں جائےبغیرمیں آپ کوپیپلزپارٹی کےبارےمیں کچھ حیران کن باتیں بتاناچاہتاہوں ۔۔ نمبرایک : پیپلزپارٹی کےبانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹونےاس ملک کےریڑھی بان اورگدھاگاڑی والےکویہ احساس دیاکہ تم بھی اس ملک کےاتنےہی مالک ہو،جتناکہ ایک گاڑی …
مزید پڑھیں »ٹک ٹاک امریکی نوجوانوں میں کیوں مقبول؟
ویب ڈیسک ۔۔۔ امریکی حکومت کی جانب سےمتعددبارپابندیوں کاسامناکرنےوالی چین کی ویڈیوشیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک امریکی نوجوان نسل میں تیزی سےمقبول ہورہی ہےاورایک سروےکےمطابق ہرتیسراامریکی نوجوان کرنٹ افیئرزکی زیادہ ترخبروں کیلئےٹک ٹاک پرانحصارکررہاہے۔ پیوریسرچ کی تازہ ریسرچ کے مطابق 2020 کے بعدامریکا میں ٹک ٹاک کی مقبولیت میں حیران کن حدتک اضافہ ہوااور اس کی مقبولیت 3فیصد سے یکدم 14 فیصد تک جا پہنچی۔ امریکامیں ٹک ٹاک کی مقبولیت میں اتنابڑاجمپ اس لئےبھی حیران کن ہےکیونکہ چین سےرقابت کےباعث امریکی حکومت متعدد بارقومی سلامتی کیلئےخطرہ قراردیتےہوئے ٹک ٹاک پرجزوی پابندی لگاچکی ہےاور وہاں سرکاری ڈیوائسز پر اس کے استعمال …
مزید پڑھیں »ٹریفک مسائل ۔۔ یہ توکوئی مسئلہ ہی نہیں
ہمارےہاں حکومتیں یوں توعوامی خدمت کےبڑےبڑےدعوےکرتی نہیں تھکتیں ۔۔ کوئی سڑکیں اورپل بنانےکادعویداربنتاہےتوکسی کواس بات پرنازہےکہ اس نےصحت کےشعبےمیں انقلابی اقدامات کئے، کوئی اس بات پرفخرکرتانہیں تھکتاکہ اس نےتعلیم کےمیدان میں مثالی فیصلےکئے۔۔ لیکن ان سب کاموں کےبیچ ایک ایساشعبہ ہےجسےشایدآج تک آنےوالی کسی بھی حکومت کی پزیرائی حاصل نہیں رہی۔ جی ۔۔ میں بات کررہاہوں ٹریفک کےمسائل کی ۔ یوں توہمارےہاں تقریباً سبھی شعبوں کابیڑہ غرق ہے لیکن ٹریفک کاشعبہ شایدوہ واحدجگہ ہےجسےدرست کرنےکی ضرورت ہی نہیں سمجھی جاتی۔۔ آپ نےکبھی کسی حکمران کےمنہ سےنہیں سناہوگاکہ ۔۔ میں ٹریفک کےنظام کویورپ کےبرابرلاوں گا۔ ہم لاہورکوپیرس بنانےکےنعرےتولگاتےہیں لیکن لاہورکی ٹریفک …
مزید پڑھیں »موبائل فون استعمال کےخوفناک سائیڈافیکٹس
میں جب بھی موجودہ دورکےانسان اورموبائل فون میں تعلق کوسمجھنےکی کوشش کرتاہوں تولگتاہےکہ جیسےہم سب موبائل فون کےقیدی بن چکےہیں اوریہ قیدہمیں کسی عدالت نےنہیں بلکہ خودہم نےاپنےآپ کوسنائی ہے۔ کوئی عمرقیدکی سزابھگت رہاہے،کوئی قیدتنہائی کاشکارہےتوکوئی سولی پرلٹکنےپرتیاربیٹھاہے۔ آپ بھی سوچ رہےہونگےکہ یہ کیااول فول باتیں کررہاہے ۔ چلئےمیں آپ کوتھوڑاسادہ الفاظ میں سمجھاتاہوں۔ موبائل فون کی عمرقید جولوگ موبائل فون کی عمرقیدبھگت رہےہیں،یہ وہ لوگ ہیں جوموبائل فون کےبغیرزندگی گزارنےکاتصوربھی نہیں کرسکتے۔ اس قسم کےلوگ آپ کوہروقت موبائل فون سےچمٹےدکھائی دینگے،یاتوکسی کوفون کررہےہونگےیاکوئی انہیں فون کررہاہوگا۔ اگرآپ کاکسی پبلک ٹوائلٹ میں جاناہواورآپ کوساتھ والےٹوائلٹ سےکسی کےبےتکان بولنےکی آوازآئےتوسمجھ جائیں …
مزید پڑھیں »موبائل فون کاانسان ۔۔
دوستو،وقت کےساتھ ساتھ جہاں اوربہت کچھ سائنسی ہوتاجارہاہے،وہاں محبت بھی سائنس کےآگےبےبس دکھائی دیتی ہے۔ وہ محبت جوکبھی ایک چھت سےدوسری چھت کےدرمیان محض اشاریوں کنایوں کی زبان میں سب کچھ سمجھ لیتی تھی ، آج ایک چھوٹےسےموبائل فون کےبغیرکچھ بھی نہیں ۔ موبائل فون ہماری زندگیوں کےاندرکس حدتک گھس چکاہے،اسےناپنےکاکوئی پیمانہ تونہیں البتہ چند دنوں کیلئے موبائل فون بندکردئیےجائیں تو ممکن ہےٹک ٹاک کی دلدادہ نوجوان نسل کوغشی کےدورےپڑنےلگیں۔ کچھ روزپہلےمیں کہیں سےگزررہاتھاتومیری نظرایک گاڑی پرپڑی۔ کیادیکھتاہوں کہ گاڑی کی پچھلی نشست پرتین نوجوان لڑکیاں بیٹھی ہیں ،قابل غوربات یہ تھی کہ تینوں ایک دوسرےسےبات کرنےکی بجائے اپنےاپنےموبائل فونزمیں …
مزید پڑھیں »طارق ٹیڈی پرٹوٹنےوالی تباہی کی داستان
طارق ٹیڈی ۔۔ ایک ستارہ جوڈوب کربھی چمک رہاہے ۔۔ برصغیرپاک وہندمیں کامیڈی کی بات ہواورپاکستان کاذکرنہ ہو ۔۔ ایساہوہی نہیں سکتا ۔۔ فلم ہو ۔۔ ٹی وی ہو یاسٹیج ۔۔ پاکستان نےایسےایسےنگینےپیداکئےہیں کہ جنہیں ایک لمبےعرصےتک ان کےبےپناہ ٹیلنٹ اورخدادادصلاحیتوں کی بنیادپریادرکھاجائےگا ۔۔ ایسےہی بہت سےناموں میں سےایک نام ہے ۔۔ طارق ٹیڈی ۔۔ طارق ٹیڈی اپنےنام کی طرح ۔۔ دکھنےمیں بھی دھان پان اورکمزورسےتھے ۔۔ لیکن ان کی کامیڈی اتنی جاندارتھی کہ انہیں پنجابی سٹیج ڈرامےکاہیوی ویٹ چیمپئن کہاجائےتوبالکل بھی غلط نہ ہوگا۔۔ وہ آیا ، اس نےدیکھااوراس نےفتح کرلیا ۔۔ جیسی مثالیں طارق ٹیڈی جیسےلوگوں کیلئےہی بنی …
مزید پڑھیں »پی ڈی ایم حکومت کیخلاف وائٹ پیپر
ویب ڈیسک ۔۔ سربراہ تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان آج پی ڈی ایم حکومت کےخلاف وائٹ پیپرجاری کریں گے۔ عمران خان نےاسی حوالےسےزمان پارک میں آج تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس میں حکومت مخالف تحریک اورعدلیہ کی آزادی پرجدوجہد کی حکمت عملی طےکی جائےگی۔ اجلاس کے بعد تحریک انصاف حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرےگی۔ عمران خان ویڈیو لنک خطاب کےدوران وائٹ پیپر کے نکات جاری کریں گے۔ وائٹ پیپر میں حکومتی کارکردگی اور دیگرامورپرعوام کی توجہ دلائی جائےگی۔
مزید پڑھیں »