بلاگ

موبائل فون کاانسان ۔۔

mobile phone mania

دوستو،وقت کےساتھ ساتھ جہاں اوربہت کچھ سائنسی ہوتاجارہاہے،وہاں محبت بھی سائنس کےآگےبےبس دکھائی دیتی ہے۔ وہ محبت جوکبھی ایک چھت سےدوسری چھت کےدرمیان محض اشاریوں کنایوں کی زبان میں سب کچھ سمجھ لیتی تھی ، آج ایک چھوٹےسےموبائل فون کےبغیرکچھ بھی نہیں ۔  موبائل فون ہماری زندگیوں کےاندرکس حدتک گھس چکاہے،اسےناپنےکاکوئی پیمانہ تونہیں البتہ  چند دنوں کیلئے موبائل فون بندکردئیےجائیں تو ممکن ہےٹک ٹاک کی دلدادہ نوجوان نسل کوغشی کےدورےپڑنےلگیں۔ کچھ روزپہلےمیں کہیں سےگزررہاتھاتومیری نظرایک گاڑی پرپڑی۔ کیادیکھتاہوں کہ گاڑی کی پچھلی نشست پرتین نوجوان لڑکیاں بیٹھی ہیں  ،قابل غوربات یہ تھی کہ تینوں ایک دوسرےسےبات کرنےکی بجائے اپنےاپنےموبائل فونزمیں …

مزید پڑھیں »

طارق ٹیڈی پرٹوٹنےوالی تباہی کی داستان

comedian tariq teddy

طارق ٹیڈی ۔۔ ایک ستارہ جوڈوب کربھی چمک رہاہے  ۔۔ برصغیرپاک وہندمیں کامیڈی کی بات ہواورپاکستان کاذکرنہ ہو ۔۔ ایساہوہی نہیں سکتا ۔۔ فلم ہو ۔۔ ٹی وی ہو یاسٹیج ۔۔ پاکستان نےایسےایسےنگینےپیداکئےہیں کہ جنہیں ایک لمبےعرصےتک ان کےبےپناہ ٹیلنٹ اورخدادادصلاحیتوں کی بنیادپریادرکھاجائےگا ۔۔ ایسےہی بہت سےناموں میں سےایک نام ہے ۔۔ طارق ٹیڈی ۔۔ طارق ٹیڈی اپنےنام کی طرح ۔۔ دکھنےمیں بھی دھان پان اورکمزورسےتھے ۔۔ لیکن ان کی کامیڈی اتنی جاندارتھی کہ انہیں پنجابی سٹیج ڈرامےکاہیوی ویٹ چیمپئن کہاجائےتوبالکل بھی غلط نہ ہوگا۔۔ وہ آیا ، اس نےدیکھااوراس نےفتح کرلیا ۔۔ جیسی مثالیں طارق ٹیڈی جیسےلوگوں کیلئےہی بنی …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم حکومت کیخلاف وائٹ پیپر

Imran Khan PTI

ویب ڈیسک ۔۔ سربراہ تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان آج پی ڈی ایم حکومت کےخلاف وائٹ پیپرجاری کریں گے۔ عمران خان نےاسی حوالےسےزمان پارک میں آج تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس میں حکومت مخالف تحریک اورعدلیہ کی آزادی پرجدوجہد کی حکمت عملی طےکی جائےگی۔ اجلاس کے بعد تحریک انصاف حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرےگی۔ عمران خان ویڈیو لنک خطاب کےدوران وائٹ پیپر کے نکات جاری کریں گے۔ وائٹ پیپر میں حکومتی کارکردگی اور دیگرامورپرعوام کی توجہ دلائی جائےگی۔

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک نےصارفین کوبڑی سہولت دےدی

TikTok new feature

ویب ڈیسک ۔۔ ٹک ٹاک نےاپنی سروسزکومزیدبہتربنانےکیلئے’فاریوفیڈ’نامی فیچرمیں بڑی تبدیلی کردی۔ اب صارفین کواپنی فیڈکوریفریش کرنےکی سہولت حاصل ہوگی۔ اس کےعلاوہ ٹک ٹاکرزکواب یہ سہولت بھی حاصل ہوگی کہ وہ اپنی فیڈپرنظرآنےوالی ناپسندیدہ ویڈیوزکوہٹاسکیں گے۔ قارئین کی اطلاع کیلئے’فار یو’ایک ایسا فیچر ہے جوصارفین کوکانٹینٹ، کری ایٹرزاورکمیونٹیز دریافت کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ بہت عرصےسےصارفین کا مطالبہ تھااُن کے فیڈزپرکچھ ایسی ویڈیوزیاکانٹینٹ آجاتا ہے جو اُن کی مرضی یا پسند کےخلاف ہوتاہے۔ اسی مسئلےکوحل کرنے کے لیے ٹک ٹاک نے نیا طریقہ متعارف کرا دیا۔ منتخب کیے جانے والےآپشن کے بعد ٹائم لائن پرایسی ویڈیوزآئیں گی جس کاخودصارف انتخاب …

مزید پڑھیں »

عمران خان مذاکرات پرراضی ہوگئے

Imran Khan arrested

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتےہیں مذاکرات کیلئےتیارہیں لیکن بات صرف آئین اورقانون پرہوگی۔ زمان پارک میں سینئر صحافیوں اور پی ایف یو جے کے وفد سے ملاقات کےدوران عمران خان کاکہناتھاپاکستانی فوج میری فوج ہےاورپاکستان ہم سب کا ہے،عدلیہ کی آزادی اورآئین پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ عمران خان نےکہا ملک کے تمام مسائل کا حل آزادانہ الیکشن ہیں۔ جمہوریت کیلئے تحریک انصاف ہر آخری حد تک جائے گی۔وکلاء کی تحریک میں پوری قوم ان کے ساتھ ہو گی۔ مضبوط پاکستان کیلئے مضبوط فوج انتہائی ضروری ہے،قومی ادارے اوران کی مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہے۔ عمران خان …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی نااہلی ختم ہونےکےامکانات ۔۔

nawaz sharif gets right to appeal

ویب ڈیسک ۔۔ قومی اسمبلی میں منظورہونےوالےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرزبل میں محسن داوڑ کی ترمیم شامل ہونے سےسابق وزیراعظم نوازشریف کو ازخود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔ سزاؤں کے خلاف اپیل ایک ماہ کےاندرکی جاسکےگی اوریہ ایک ہی بارکی جاسکےگی۔ ون ٹائم اپیل کے حق سےن لیگ کےقائدنوازشریف کے ساتھ ساتھ یوسف رضاگیلانی، جہانگیر ترین سمیت از خود نوٹس کیسز کے فیصلوں کے دیگر متاثرہ فریقیں بھی مستفیدہوسکیں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرل بلاس بل کے تحت عدالت عظمیٰ کے سامنے ہرمعاملے اوراپیل کو کمیٹی کا تشکیل کردہ بینچ سنے اور نمٹائے گا …

مزید پڑھیں »

گرفتاری کاخطرہ برقرار،عدالت سےاہم فیصلہ آگیا

PTI audio leaks

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کواسلام آبادہائیکورٹ سےریلیف نہ مل سکا۔ عدالت نےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کےوارنٹ گرفتاری معطل یامنسوخ کرنےکی تحریک انصاف کی استدعامستردکردی۔ تحریک انصاف کی جانب سےیہ درخواست خواجہ حارث ایڈووکیٹ کی جانب سےآج ہی سماعت کیلئےمقررکرنےکی استدعاکی گئی تھی جسےچیف جسٹس عامرفاروق نےمنظورکرتےہوئےاس پرسماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس عامرفارو نےخواجہ حارث سےمکالمہ کرتےہوئےکہاکہ لاہورمیں جوہورہاہےاسےہم دیکھ رہےہیں ، جوبھی ہورہاہےاس کی ذمہ داری آپ پرہے۔ اس عدالت نے پہلے ریلیف دیا تھا مگر اس کا کیا ہوا؟ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوا، دیکھیں گے اس کےکیا نتائج ہوسکتے ہیں۔ چیف …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی کوبڑادھچکا

PTI resignations from NA

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورہائیکورٹ سےارکان کی بحالی کےباوجودتحریک انصاف کیلئےبڑاسرپرائز۔ اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف سےتحریک انصاف کےوفدنےان کےچیمبرمیں ملاقات کی اوردرخواست کی کہ بحال ہونےوالےپارٹی ارکان کواجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ تحریک انصاف کےاس مطالبےپراسپیکرراجہ پرویزاشرف نےاپنےفیصلےسےپیچھےہٹنےسےانکارکردیااورکہاکہ استعفےمنظورہوچکےہیں اورواپس نہیں ہوسکتے۔ اسی وجہ سےقومی اسمبلی کےپیرکوہونےوالےاجلاس میں 35میں سےکسی پی ٹی آئی رکن کوشرکت کی اجازت نہیں ملی۔ قومی اسمبلی حکام کےمطابق مستعفی پی ٹی آئی ارکان نے ایوان میں آنےکی کوشش کی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ یا الیکشن کمیشن نے کسی پی ٹی آئی رکن کوبحال نہیں کیا۔الیکشن کمیشن نے صرف ضمنی انتخابات …

مزید پڑھیں »

اینکرزخبردار: پی ٹی آئی سوشل میڈیاٹرولزکانیاہتھیار

Pti social media torlls

سیاسی مخالفین ہوں یا”ناپسندیدہ”صحافی ۔۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیابرگیڈکےہاتھوں کسی کی عزت محفوظ نہیں۔ مخالفت اگرتوصحت مندتنقیدتک محدودرہےتوانسان خندہ پیشانی سےاسےبرداشت کرتاہےلیکن تحریک انصاف کےٹرولزنےمخالفین کوبدنام کرنےاوراپناجھوٹاسچابیانیہ عام کرنےکیلئے سوشل میڈیاپلیٹ فارمزپرایک جنگ کاساماحول پیداکررکھاہےاوراس جنگ میں جوآپ کےیاآپ کےبیانئیےکےساتھ نہیں ، اسےزیریازچ کرنےکیلئےایسےایسےبھونڈےطریقےاختیارکئےجارہےہیں کہ انسان ششدررہ جاتاہے۔ ایک تازہ ترین مثال پیش خدمت ہے۔ گزشتہ دنوں معروف اینکرمنصورعلی خان نےاپنےوی لاگ میں "پی ٹی آئی شارٹس”کےنام سےموجودایک پیج کاذکرکیااوربتایاکہ اسے ن لیگ کےخلاف گھٹیااورغلیظ پروپیگنڈےکیلئےاستعمال کیاجاتاہے۔ اس پیج پرپچھلےدنوں ایک خاتون اینکرنیلم اسلم کی تصویرلگاکراس کےآگےلکھا: مریم نوازجس نےاپنی بچی حلال کی پیدانہیں کی وہ عمران خان …

مزید پڑھیں »

جیل بھروتحریک فلاپ،عمران خان ایکشن لیں گے؟

police arrest Imran Khan

 پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک شروع توہوگئی ہےلیکن جب سےیہ تحریک شروع ہوئی ہے،میڈیااورسوشل میڈیاپراس کامذاق بن گیاہے۔ لیڈرآتےہیں ،پرزن وین میں بیٹھ کرتصاویربنواتےہیں اورپھرغائب ہوجاتےہیں۔ شایدیہ دنیاکی واحدجیل بھروتحریک ہےجس میں پولیس میگافون لےکرقائدین کےگھروں کےباہراعلانات کرتی پھررہی ہےکہ "پولیس وین حاضرہے،آپ گرفتاری دیناچاہیں توآپ کومکمل تحفظ دیاجائےگا”۔ اس کہانی میں سب سےدلچسپ اورحیران کن بلکہ انتہائی شرمندہ کردینےوالاعنصریہ ہےکہ پارٹی کےسب سےمضبوط گڑھ یعنی خیبرپختونخواسےکسی ایک لیڈر،ایم این اےیاایم پی اےنےگرفتاری نہیں دی بلکہ سب نےفوٹوسیشن پرہی اکتفاکیااورپھرپتلی گلی سےچلتےبنے۔ ستم ظریفی ملاحظہ ہوکہ اس پوری تحریک میں اب تک کےپی کےسابق وزیراعلیٰ محمودخان اورپنجاب کےسابق وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں »