پاکستان

خارجی دہشت گردوں کاحملہ، پاک فوج کےلیفٹیننٹ کرنل اورسپاہی شہید

Pak army Lt. Colonel and Sepoy martyred in Bannu attack

Saturday, 21 February 2026 | Web Desk بنوں میں سکیورٹی فورسزکےقافلےپرفتنہ الخوارج کےحملےمیں پاک فوج کےلیفٹیننٹ کرنل اورایک سپاہی شہیدجبکہ فورسزکےآپریشن میں 5خارجی دہشت گردجہنم واصل ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسزخودکش بمبارکی گاڑی کی اطلاع پرعلاقے میں آپریشن کررہی تھیں۔ بنوں میں خوارج کی موجودگی کاپتاچلنےپرفورسزکےایک دستےنےگاڑی میں خودکش بمبارکوروک لیاجس کےبعدمایوسی میں دہہشت گردوں نےبارودی موادسےبھری گاڑی فورسزکےدوسرےدستےسےٹکرادی ۔ دہشت گردوں کےبزدلانہ حملےمیں پاک فوج کےلیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق اسی دوران فورسز کےآپریشن میں 5 خوارج بھی ہلاک ہوگئے۔ یوں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کےعلاج میں تاخیرعلیمہ خان نےکرائی: محسن نقوی

Mohsin Naqvi Interior Minister on imran khan treatment

Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےعمران خان کےعلاج میں تاخیرکاذمہ دارعلیمہ خان کوقراردےدیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےان کاکہناتھابانی کےعلاج کے معاملے پرسیاست کی بھرپورکوشش کی گئی۔ علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت ہمیش سےآن بورڈ تھی لیکن علیمہ خان معاملات کوویٹوکردیتی تھیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، قیدی چاہےکوئی بھی ہو، علاج کے معاملے میں آئین و قانون کے تحت سہولت فراہم کریں گے۔ انہوں نےکہا،عمران خان کی آنکھ کے علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت سے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کےعلاج میں محسن نقوی کاکردار

Interior minister Mohsin Naqvi role for Imran Khan treatment

Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk دی نیوزکےسینئرانویسٹی گیٹوصحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق ، عمران خان کی آنکھوں کےمعائنےکےحکم پرعملدرآمدکیلئےوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےپس پردہ بہت اہم کرداراداکیا۔ خبرکےمطابق محسن نقوی کی پس پردہ کوششوں کےنتیجےمیں حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان رابطےممکن ہوئےاوریہ ایسےوقت میں ہواجب فریقین کاکوئی باضابہ رابطہ موجودنہیں تھا۔ اس طرح محسن نقوی کےخاموش مگرموثرکردارکی بدولت باہمی اتفاق سےبانی پی ٹی آئی کےطبی معائنےکی راہ ہموارہوئی۔ طے شدہ مفاہمت کے تحت حکومت نےمیڈیکل پینل میں پی ٹی آئی کو ایک آزاد معالج نامزد کرنے کی اجازت دی، پی ٹی آئی نے ڈاکٹر ندیم قریشی کا نام پیش …

مزید پڑھیں »

آسٹرین چانسلرشہبازشریف کی جرمن سن کرحیران

PM Shehbaz with Austrian Chancellor

Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk آسٹرین چانسلرکرسچیئن اسٹاکرنےانسٹا گرام پراپنےذاتی اکاؤنٹ سےوزیراعظم شہبازشریف کی جرمن زبان میں گفتگو کی ویڈیو شیئرکر دی۔ آسٹریا کے چانسلر نےوزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لمحات شیئر کیے۔ کرسچئین اسٹاکر نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جرمن زبان میں تقریرکوسراہتےہوئے کہاکہ شہبازشریف کی جرمن زبان میں روانی نےانہیں حیران کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کا دوروزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ واپس پہنچ چکےہیں۔۔ محسن نقوی نےعمران خان کی رہائی کیلئےفیلڈمارشل سےبات کی آسٹریاکےدورےمیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاتارڑ، طارق فاطمی اوردیگرحکام بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے۔ واضح رہےکہ تقریباً تین دہائیوں بعد …

مزید پڑھیں »

محسن نقوی نےعمران خان کیلئےفیلڈمارشل سےبات کی: گنڈاپور

ali amin gandapur reveals mohsin naqvi efforts for imran khan release

Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکہتےہیں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ جیواورسمانیوزکی خبرکےمطابق، علی امین گنڈاپورنےیہ بات میڈیا کوبتائی ۔ علی امین گنڈا پور نے محسن نقوی کی تعریف کرتےہوئےکہاکہ صرف وہ ایک ایسےشخص ہیں جوفیلڈمارشل کےسامنےبات کرسکتےہیں اوربانی کی رہائی کیلئےانہوں نےفیلڈمارشل سےبات کرکےمسئلے کو حل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ دھرنے سے بانی پی ٹی آئی باہر نہیں آئیں گے۔ مفاہمت ہمارے دین میں ہے، مفاہمت ترقی اور بہتری کا راستہ ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

یس سر ۔۔ پنجاب پولیس کیلئےنیاحکم

Punjag police reforms

Sunday, 15 February 2026 | Web Desk پنجاب میں اب ہرپولیس والاشہریوں کوسراورجناب کہہ کرپکارےگا ۔ کسی پولیس اہلکار کو سر اور جناب کے بغیر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاباش عوام کےسامنےدی جاتی ہےتوسزابھی عوام کےسامنےدی جائےگی۔ ان خیالات کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس میں اصلاحات سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرتےہوئےکیا ۔ اجلاس میں آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ پولیس افسران اوردیگرمتعلقہ حکام نےشرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر پولیس اسٹیشن کے 10 اہل کاروں پر باڈی کیم نصب کیے جائیں گے، پنجاب بھر میں 14 ہزار باڈی کیم اور 700 پینک بٹن …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نےبانی کےعلاج کیلئےشرط رکھ دی

Sunday, 15 February 2026 | Web Desk پاکستان تحریک انصاف نےخاندان اورذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کو مستردکردیاہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نےاپنےبیان میں کہاہےکہ ذاتی معالجین اورخاندان کےایک فردکی عدم موجودگی میں عمران خان کاکوئی علاج شروع نہ کیاجائے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے تحریری احکامات کی تعمیل میں تاخیر پر تشویش کا اظہارکیااورکہاکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عمران خان کاعلاج فوری شروع کیاجائے۔ ادھر پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نےعمران خان کاعلاج فوری شروع کرنےکامطالبہ کیاہے۔ ان کاکہناتھابانی کےعلاج میں دیر …

مزید پڑھیں »

عمران خان کوہسپتال شفٹ کرنےکافیصلہ

retina specialists to examine Imran Khan's eyesight

Sunday, 15 February 2026 | Web Desk بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کےعلاج کیلئےوفاقی حکومت کاانہیں جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ۔۔ اس بات کوصیغہ راز میں رکھاجارہاہےکہ عمران خان کواسلام آبادکےکس ہسپتال میں شفٹ کیاجائےگا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کےایکس پربیان کےمطابق، بانی پی ٹی آئی کوہسپتال منتقل کرنےکافیصلہ ان کی صحت کے پیش نظرکیا گیا ہے۔ طارق فضل چوہدری کاکہناتھا، حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہرقیدی کوقانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ صحت جیسے حساس معاملےپرسیاست کرنامناسب نہیں ۔ …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیاکاپاک فضائیہ سےفائدہ اٹھانےکافیصلہ

Indonesia wants PAF technical expertise

Saturday, 14 February 2026 | Web Desk انڈونیشیا نےاپنی فضائیہ کی استعدادکاربڑھانےکیلئےپاک فضائیہ سےاستفادہ کرنےمیں گہری دلچسپی ظاہرکردی۔ آئی ایس پی آرکےمطابق ائیرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھونےانڈونیشیاکےسرکاری دورےکےدوران صدر پربوو سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صدرپربوونےانڈونیشیئن فضائیہ کےجدید تربیتی نظام اوردفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئےپاک فضائیہ کےساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے انڈونیشین وزیردفاع اورعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ انڈونیشین ائیر چیف نے پاک فضائیہ کے جنگی تجربے کو سراہا اور ائیرچیف ظہیراحمدبابرسدھوکو انڈونیشین فضائیہ کا اعلیٰ ترین اعزازمیڈل آف آنردیا گیا۔

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی کومنتقل کرنےکی تیاریاں

Mohsin-Naqvi Interior Minister says imran khan will be shifted

Saturday, 14 February 2026 | Web Desk وزیرداخلہ محسن نقوی کہتےہیں اسلام آبادکی جیل مکمل ہونےپربانی پی ٹی آئی کووہاں منتقل کردیاجائےگا۔ اسلام آباد میں میڈیاسےبات کرتےہوئےوزیر داخلہ محسن نقوی نےبتیایا،دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کردیاجائے گا۔ محسن نقوی کاکہناتھا،اسلام آباد جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجودہوں گی۔ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، اس لئےانہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اس وقت پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی صحت …

مزید پڑھیں »