Saturday, 28 February 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف نےافغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئےکہاکہ بھلےہمارے دشمن کواپنےگھربسائیں لیکن انکے ساتھ ملکر ہمارے ساتھ دشمن کاکردارنہ ادا کریں۔ خواجہ آصف نےسراج الدین حقانی کوآئینہ دکھاتےہوئےکہاکہ آپ دہائیوں تک ہمارےمہمان رہے۔ سوویت یونین کےخلاف ہم نےمل کے جنگ لڑی۔ آپکا اورہماراایک ہی ہدف تھااوریہ ہدف ہمیں امریکانےدیا۔ خواجہ آصف کاکہناتھاکہ الیون کے بعدامریکانےہم پرحقانی نیٹ ورک کے سہولت کارکاالزام لگایا۔ ہم پر آپکی سہولت کاری کا الزام سچ تھا یا جھوٹ، آپ ہی دنیا کو بتا دیں۔ خواجہ آصف نےسراج الدین …
مزید پڑھیں »پاکستان
امریکی صدرنےپاکستان کی حمایت کردی
Saturday, 28 February 2026 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان جنگ میں کھل کرپاکستان کی حمایت کردی ۔ پاک افغان جنگ پرپوچھےگئےسوال کاجواب دیتےہوئےانہوں نے کہاکہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، میں مداخلت نہیں کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےان خیالات کااظہاروائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےکیا۔ صحافی نےپوچھا: کیا آپ پاکستان اور افغانستان جنگ میں مداخلت کریں گے؟ امریکی صدر نے جواب دیا کہ میں کرتا لیکن آپ جانتے ہیں، میرے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ میرا خیال ہے کہ پاکستان بہت ہی شاندار طریقے سے آگے بڑھ …
مزید پڑھیں »افغان طالبان رجیم کی کانپیں ٹانگنےلگیں
Saturday, 28 February 2026 | Web Desk افغانستان 24 گھنٹےبھی کھڑانہ رہ سکا۔ پاکستان سے مذاکرات کی بات چھیڑ دی۔ ترجمان افغام طالبان رجیم ذبیح اللّٰہ مجاہد کہتےہیں افغانستان پہلے بھی امن کے لیے پاکستان سےبات چیت کرتا رہا ہے۔جاری لڑائی کے تناظر میں بھی بہترہوگاکہ تنازعات کومذاکرات کی میزپرحل کیاجائے۔ واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق میں 274 طالبان رجیم کے اہلکار، خوارج ہلاک اور 400 سے زائد زخمی کردیے گئے۔ طالبان رجیم کی 74 سے زائد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کی گئیں اور 18 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں ہیں۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف …
مزید پڑھیں »آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی
Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج ہلاک اور400 سےزائد زخمی ہوگئے۔ طالبان رجیم کی 74 سے زائد پوسٹیں مکمل تباہ جبکہ 18 چوکیوں پرپاکستانی سکیورٹی فورسزنےقبضہ کرکےقومی پرچم لہرادیا۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےآپریشن غضب للحق کی تفصیلات میڈیاسےشیئرکرتےہوئےبتایاکہ وطن عزیزکابہادری سےدفاع کرتےہوئےپاکستانی فوج کے 12 سپوت شہید اور27 زخمی ہوئے۔ قوم کو اپنےجوانوں پرفخر ہے۔ میڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےبتایا کہ دشمن کے115 ٹینک،بکتربند گاڑیاں اوراے پی سیز تباہ کی جاچکی ہیں۔ فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے22 ٹھکانوں کونشانہ بنایا …
مزید پڑھیں »آپریشن غضب للحق ، افغانستان میں تباہی کی تفصیلات
Friday, 27 February 2026 | Web Desk پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی جانب سےبلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق پوری قوت اورعزم کےساتھ جاری ۔ پاک افواج کےتابڑتوڑاورکارگر حملوں کےنتیجےمیں افغان طالبان کے133 کارندے ہلاک جبکہ 200 سےزائد زخمی ہوگئے، متعدد افغان چوکیاں اورفوجی تنصیبات کومکمل تباہ کردی گئیں۔ پاکستان نےپکتیامیں 5افغان چوکیوں پرقبضہ کرکےقومی پرچم لہرادیا۔ افغان طالبان نےپاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پربلااشتعال فائرنگ کی، پاکستان کی سکیورٹی فورسز نےمنہ توڑ جواب دیتےہوئے ناوگئی سیکٹر باجوڑ، تیراہ خیبر میں مختلف چوکیوں کونشانہ تباہ کرڈالا۔ پاکستانی فورسزکےحملےمیں 3 افغان بٹالین اور سیکٹر …
مزید پڑھیں »پاکستان کاحملہ ، افغانستان میں دہشت گردوں کےمتعددٹھکانےتباہ
Sunday, 22 February 2026 | Web Desk افغان طالبان کی جانب سےباربارکی جانےوالی دہشتگردی کےجواب میں پاکستان نےافغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7ٹھکانوں کو نشانہ بناکرملیامیت کردیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کےمطابق پاکستان میں حالیہ خودکش حملوں میں افغانستان میں موجود دہشتگرد قیادت اور ان کے سہولت کارملوث پائےگئےہیں۔ دہشتگردوں نےحال ہی میں اسلام آباد کی امام بارگاہ،باجوڑاور بنوں میں کارروائیاں کیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کےبیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی ذمہ داری افغانستان میں موجود پاکستانی طالبان، فتنہ الخوارج اوراس کےاتحادیوں نے قبول کی ہے۔ بیان کے مطابق پاکستان کے پاس اس بات …
مزید پڑھیں »خارجی دہشت گردوں کاحملہ، پاک فوج کےلیفٹیننٹ کرنل اورسپاہی شہید
Saturday, 21 February 2026 | Web Desk بنوں میں سکیورٹی فورسزکےقافلےپرفتنہ الخوارج کےحملےمیں پاک فوج کےلیفٹیننٹ کرنل اورایک سپاہی شہیدجبکہ فورسزکےآپریشن میں 5خارجی دہشت گردجہنم واصل ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسزخودکش بمبارکی گاڑی کی اطلاع پرعلاقے میں آپریشن کررہی تھیں۔ بنوں میں خوارج کی موجودگی کاپتاچلنےپرفورسزکےایک دستےنےگاڑی میں خودکش بمبارکوروک لیاجس کےبعدمایوسی میں دہہشت گردوں نےبارودی موادسےبھری گاڑی فورسزکےدوسرےدستےسےٹکرادی ۔ دہشت گردوں کےبزدلانہ حملےمیں پاک فوج کےلیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق اسی دوران فورسز کےآپریشن میں 5 خوارج بھی ہلاک ہوگئے۔ یوں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی …
مزید پڑھیں »عمران خان کےعلاج میں تاخیرعلیمہ خان نےکرائی: محسن نقوی
Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےعمران خان کےعلاج میں تاخیرکاذمہ دارعلیمہ خان کوقراردےدیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےان کاکہناتھابانی کےعلاج کے معاملے پرسیاست کی بھرپورکوشش کی گئی۔ علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت ہمیش سےآن بورڈ تھی لیکن علیمہ خان معاملات کوویٹوکردیتی تھیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، قیدی چاہےکوئی بھی ہو، علاج کے معاملے میں آئین و قانون کے تحت سہولت فراہم کریں گے۔ انہوں نےکہا،عمران خان کی آنکھ کے علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت سے …
مزید پڑھیں »عمران خان کےعلاج میں محسن نقوی کاکردار
Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk دی نیوزکےسینئرانویسٹی گیٹوصحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق ، عمران خان کی آنکھوں کےمعائنےکےحکم پرعملدرآمدکیلئےوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےپس پردہ بہت اہم کرداراداکیا۔ خبرکےمطابق محسن نقوی کی پس پردہ کوششوں کےنتیجےمیں حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان رابطےممکن ہوئےاوریہ ایسےوقت میں ہواجب فریقین کاکوئی باضابہ رابطہ موجودنہیں تھا۔ اس طرح محسن نقوی کےخاموش مگرموثرکردارکی بدولت باہمی اتفاق سےبانی پی ٹی آئی کےطبی معائنےکی راہ ہموارہوئی۔ طے شدہ مفاہمت کے تحت حکومت نےمیڈیکل پینل میں پی ٹی آئی کو ایک آزاد معالج نامزد کرنے کی اجازت دی، پی ٹی آئی نے ڈاکٹر ندیم قریشی کا نام پیش …
مزید پڑھیں »آسٹرین چانسلرشہبازشریف کی جرمن سن کرحیران
Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk آسٹرین چانسلرکرسچیئن اسٹاکرنےانسٹا گرام پراپنےذاتی اکاؤنٹ سےوزیراعظم شہبازشریف کی جرمن زبان میں گفتگو کی ویڈیو شیئرکر دی۔ آسٹریا کے چانسلر نےوزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لمحات شیئر کیے۔ کرسچئین اسٹاکر نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جرمن زبان میں تقریرکوسراہتےہوئے کہاکہ شہبازشریف کی جرمن زبان میں روانی نےانہیں حیران کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کا دوروزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ واپس پہنچ چکےہیں۔۔ محسن نقوی نےعمران خان کی رہائی کیلئےفیلڈمارشل سےبات کی آسٹریاکےدورےمیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاتارڑ، طارق فاطمی اوردیگرحکام بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے۔ واضح رہےکہ تقریباً تین دہائیوں بعد …
مزید پڑھیں »