ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نےسپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈآرڈرزایکٹ۲۰۲۳کوکالعدم قراردےدیا۔ فیصلےمیں قراردیاگیاہےکہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا۔ ستاسی صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلےمیں کہاگیاہےکہ ریویو آف ججمنٹ آئین پاکستان سے واضح طور پر متصادم ہے، یہ ممکن نہیں ہے کہ اس قانون کو آئین سے ہم آہنگ قراردیا جائے۔ ہم نے آئین کا تحفظ اور دفاع کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ فیصلے کے مطابق ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کو اسطرح بنایا گیا جیسے آئین میں ترمیم مقصود ہو، اگر اس قانون کے تحت اپیل کا حق دے دیا گیا …
مزید پڑھیں »پاکستان
عمران خان کی ضمانتیں خارج
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزیدمشکل میں پھنس گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کےجج محمد بشیر نےالقادرٹرسٹ اورتوشہ خانہ انکوائری کیس میں عمران خان کی ضمانتیں خارج کردیں۔ عمران خان کواب القادرٹرسٹ اورتوشہ خانہ انکوائری کیس کابھی سامناکرناپڑےگا۔ دوران سماعت عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں اورحاضری لگائی۔ اس موقع پرنیب حکام نےعدالت سےکہاکہ انہیں بشریٰ بی بی کی کسٹڈی کی ضرورت نہیں۔ اس پرعدالت نےبشری بی بی کی درخواست ضمانت نمٹادی۔
مزید پڑھیں »عمران خان کی جیل اہلکارسےخفیہ گفتگوپکڑی گئی
ویب ڈیسک ۔۔ اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کےحوالےسےایک انتہائی چونکادینےوالی خبرسامنےآئی ہے۔ اس خبرکوپڑھنےکےبعدآپ بھی حیران اورششدررہ جائیں گے۔ روزنامہ جنگ میں رپورٹرآصف بٹ کی بائی لائن سٹوری کےمطابق عمران خان کی ایک جیل اہلکارسےخفیہ کوڈورڈزپرمشتمل ایک گفتگوکی ریکارڈنگ سامنےآئی ہے۔ اس خفیہ گفتگوکی ریکارڈنگ کےسامنےآنےکےبعدجیل عملےکی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ اس ریکارڈنگ میں یہ بات خاص طورپرپریشان کن ہےکہ اس کےکچھ حصےجیل حکام بھی سمجھنےسےقاصرہیں۔ خبرکےمطابق عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ کوڈ ورڈز میں بات چیت کےبعد تمام عملےکی سیکورٹی کلئیرنس کرانےکےساتھ ساتھ اٹک جیل کی جیوفینسنگ کرکےجیل عملے کی طرف …
مزید پڑھیں »باہرنکالو ۔۔ عمران جیل میں پریشان ہوگئے
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کےحوالےسےسوشل میڈیاپربہت سی خبریں اورتصویریں چلائی گئیں جن میں انہیں جیل میں نمازپڑھے،کتاب پڑھتےاورمطمئین دکھایاگیاہے۔ تاہم اٹک جیل کےذرائع کےمطابق ایساکچھ بھی نہیں ۔ سوشل میڈیاپرجوبھی عمران خان کےحوالےسےدکھایاجارہاہے،سب جھوٹ اوربےبنیادہے۔ جیونیوزاورروزنامہ جنگ کی خبرکےمطابق عمران خان سےجب ان کےوکیل نعیم پنجوتھہ جیل میں ملاقات کرنےپہنچےتوعمران خان کوپریشان اورانتہائی ناخوش پایا۔ عمران خان نےنعیم پنجوتھہ سےکہاکہ مجھےیہاں سےنکالو،مجھےجیل میں نہیں رہنا۔جیل ذرائع کےمطابق عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔ جیل ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پروائرل مختلف ویڈیوزجعلی ہیں۔ عمران خان کےوکیل نعیم پنجوتھہ کابیان اٹک جیل میں …
مزید پڑھیں »عمران خان کی اپیل کونمبرلگ گیا
۔ سزاکےخلاف عمران خان کی اپیل سماعت کیلئےمنظور ۔ اٹک جیل سےاڈیالہ منتقلی کیلئےدرخواست سماعت کیلئےمنظور ۔ عمران خان کےگردالیکشن کمیشن کاگھیرامزیدتنگ ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کےوکلانےتوشہ خانہ کیس میں سنائی گئی سزاکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائرکردی ہے۔ عدالت نےپی ٹی آئی کی درخوست پررجسٹرارآفس کی جانب سےلگائےگئےاعتراضات دورہونےکےبعداسےنمبرلگادیاگیاہے۔ درخواست میں استدعاکی گئی ہےکہ عدالت سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور مرکزی اپیل پر فیصلہ آنے تک سزا معطل کردی جائے۔ چیئرمین تحریک انصاف نےدرخواست میں موقف اختیارکیاہےکہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے ،اسےکالعدم قرار دیا جائے، مرکزی اپیل …
مزید پڑھیں »جیل میں پہلادن،کیاکھایا۔کیسےوقت گزارا؟
ویب ڈیسک ۔۔ توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل کی ہائی سیکیورٹی بیرک میں قید ہیں۔ جیل میں ان کی پہلی رات کیسےگزری؟ اس سوال کاجواب سب جانناچاہتےہیں۔ واضح رہےکہ عمران خان کواٹک جیل کے ہائی سیکورٹی بیرک میں رکھاگیا ہے۔ جیل منتقلی کے بعدپہلی صبح کوسابق وزیراعظم نےناشتےمیں ڈبل روٹی کے سلائس،مکھن، فرائی اور ابلا ہوا انڈہ لیااورساتھ میں انہیں ایک کپ چائےبھی دیاگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ہفتے کی رات جیل پہنچنےپرچیئرمین پی ٹی آئی نے نمازعشاادا کی اورکچھ وقت سونے کےبعد رات کے آخری پہر نمازتہجد …
مزید پڑھیں »عمران خان کوایک اورجھٹکا
ویب ڈیسک ۔۔ ماہرین قانون کاکہناہےعدالت سےسزاپانےاورمجرم قراردئیےجانےکےبعدعمران خان تحریک انصاف کےچیئرمین نہیں رہے۔ ان کی پارٹی سربراہی خودبخودختم ہوگئی ہے۔ یادرہےکہ ماضی میں سپریم کورٹ نوازشریف کوسزایافتہ ہونےکےباعث پارٹی کی صدارت سےہٹاچکی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہےکہ نوازشریف کوپارٹی صدارت سےہٹانےکی درخواست خودتحریک انصاف نےسپریم کورٹ میں دائرکی تھی۔ اپنی درخواست میں تحریک انصاف نےموقف اختیارکیاتھاکہ کوئی بھی فرد جسے کسی آئینی عدالت کی جانب سے قصور وار ٹھہراتے ہوئے سزا دے دی گئی ہو اگر وہ کسی سیاسی پارٹی کا سربراہ ہے تو اسے پارٹی کی سربراہی کیلئے بھی ناہل قرار دیاجائے بصورت دیگر سزایافتہ ہونے کے باوجود …
مزید پڑھیں »عمران خان کوجیل میں کیاسہولیات ملیں گی؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ توشہ خان کیس میں اسلام آبادکی سیشن عدالت نےعمران خان کوتین سال قیدکی سزاسنادی ۔ چیئرمین تحریک انصاف کوایک لاکھ روپےجرمانہ بھی اداکرناہوگا۔ عدم ادائیگی جرمانہ پرانہیں مزیدچھ ماہ قیدبھگتناہوگی۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ کےجج ہمایوں دلاورنےآج تحریک انصاف کےوکلاکوکیس کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپردلائل دینےکیلئےطلب کررکھاتھا۔ فاضل جج جب عدالت میں آئےتوانہوں نےپوچھاکہ کیاپی ٹی آئی کی طرف سےکوئی پیش ہواہے،جس پرالیکشن کمیشن کےوکیل امجدپرویزبولےکہ نائب کورٹ نےکہاہےکہ کوئی پیش نہیں ہوا۔ یہ سن کرجج صاحب نےکہاکہ میں فیصلہ محفوظ کرتاہوں ، ساڑھےبارہ بجےسناوں گا۔ مقررہ وقت پرعدالت نےفیصلہ سناتےہوئےکہاکہ عمران خان پرجرم ثابت ہوتاہے، ان کی …
مزید پڑھیں »نومئی– عمران کاکیادھرا: پرویزخٹک
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنماپرویزخٹک نے9 مئی کےواقعات کاساراملبہ عمران خان پرڈال دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں انکشافات سےبھرپورانٹرویودیتےہوئےپرویزخٹک کا کہنا تھا9 مئی کے واقعات میں سینیئر پارٹی قیادت کو پُرامن احتجاج کی لائن دی گئی تھی جبکہ حملوں وغیرہ کیلئےعلیحدہ سےگروپ بنایاگیاتھاجو ہمارےعلم میں نہیں تھا۔ پرویزخٹک کادعویٰ تھاکہ حملوں کیلئے بنائے گئے اس گروپ کو کہیں اورسےہدایاتمل رہی تھیں لیکن شکرہےاس دن گولی نہیں چلی ورنہ انتشارہوجاتا۔ سابق وفاقی وزیرکےمطابق 9مئی والے دن یہ سب ڈرامہ اس لیےرچایا گیاتاکہ ملک اورفوج میں انتشارپھیلےاورفوج بدنام ہو۔ پرویز خٹک کےمطابق اس سارے معاملے کے فیصلے عمران …
مزید پڑھیں »پاکستانی طلبہ آن لائن ویزادرخواستیں دیں: برطانوی ہائی کمیشن
ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی ہائی کمیشن نے برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ وطالبات سےکہاہےکہ وہ رش سے بچنے اور ستمبرمیں کورس کےآغاز سےپہلےبرطانیہ جانےکیلئےجتناجلدی ہوسکے ویزے کے لئے آن لائن درخواست دےدیں۔ اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نےکہاہےکہ پاکستانی طلبہ اپنے منتخب کردہ تعلیمی ادارے کی طرف سے حصول تعلیم کے لئے منظوری کا سرٹیفیکیٹ (سی اے ایس) موصول ہونے کے بعد ویب سائٹ پر ویزے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ www.gov.uk/student-visa/apply پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید ۔۔ کیسے؟
مزید پڑھیں »