انٹر نیشنل

امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکاپہنچادی گئیں

Flag-draped coffins of four US soldiers killed in Iran war arrive at Dover Air Force Base as President Trump and military officials pay respects

Thursday, 23 July 2026 | Web Desk ایران کےحالیہ حملوں میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں۔ ہلاک امریکی فوجیوں میں 2خواتین سولجرزبھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق قومی پرچم میں لپٹی تمام میتوں کو ڈوورائیر بیس، ڈیلاویئر لایا گیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سمیت دیگرامریکی حکام نےلاشوں کووصول کیااورانہیں سلامی دی۔ اس موقع ہرصدر ٹرمپ نےمتاثرہ خاندانوں سے الگ الگ ملاقات کرکے تعزیت کا اظہاربھی کیا۔ امریکی فوجیوں کی لاشیں ایسے وقت امریکالائی گئی ہیں جب امریکا میں ٹرمپ کی ایران سے جنگ پر مخالفت بڑھ رہی ہے۔ امریکی …

مزید پڑھیں »

سعودیہ عرب کانیاویزا، پاکستانیوں کیلئےپرکشش آفر

Saudi Arabia Package Visa announcement with Pakistan flag among eligible countries for streamlined tourist travel

Monday, 13 July 2026 | Web Desk سعودی عرب جانےکی خواہش رکھنےوالےپاکستانیوں کیلئےخوشخبری ۔ سعودی حکومت نےغیرملکی سیاحوں کیلئےنیاپیکیج ویزاپروگرام متعارف کرایا ہے۔ پہلے مرحلے میں پاکستان سمیت 7 ملکوں کے شہری اس پروگرام سےفائدہ اٹھا سکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس نئےاقدام کا مقصد سیاحوں کے لیے ویزاکےحصول کوآسان بنانا ہے۔ مسافراس سہولت کےتحت ایک ہی پیکیج میں فضائی ٹکٹ، ہوٹل بکنگ اور الیکٹرانک ٹورسٹ ویزا حاصل کر سکیں گے۔ اس طرح انہیں الگ سے ویزا درخواست دینے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پہلے مرحلے میں یہ سہولت پاکستان، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، مصر، اردن اور میکسیکو کے …

مزید پڑھیں »

امریکانےایران پرپھرحملہ کردیا

US strikes Iranian targets after cargo ship attack in Strait of Hormuz

Saturday, 27 June 2026 | Web Desk سوئٹزرلینڈکےشہربرگن اسٹاک میں ہوئی کامیاب بات چیت کےبعدامریکانےایک بارپھرایران پرحملہ کردیا۔ امریکی سینٹ کام نےحملےکی تصدیق کرتےہوئےکہاہےکہ ایران کےخلاف فضائی حملےکئےگئےہیں۔ سینیٹ کام کےمطابق، امریکی فوج کافضائی حملہ ایران کی جانب سےآبنائےہرمزمیں ایک کمرشل جہاز پرحملے کاجواب ہے۔ سینٹکام کےبیان کےمطابق 25 جون کو ایران نے کمرشل جہاز پرڈرون سے حملہ کیا، جس کے بعد امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون اسٹوریج کے مقامات اور ساحلی ریڈار سائٹس پرحملےکئے۔ سینٹکام نے واضح کیا کہ امریکی افواج آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے لیے محفوظ گزرگاہ کی فراہمی اور رابطہ …

مزید پڑھیں »

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

US to contact Iran's revolutionary guards directly

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطےکافیصلہ کرلیا۔ امریکی سینٹ کام اورایرانی پاسداران انقلاب کےاعلیٰ حکام دوحہ میں ملاقات کریں گے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے برطانوی نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئےاس خبرکی تصدیق کی اورکہاکہ پاسداران انقلاب سےاختلافات ختم کرنے،معاشی مراعات اور تعاون پربات چیت ہوگی۔ امریکی نائب صدر نےبتایاکہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ ایسے نئے رابطے قائم کیے جو پہلے نہیں تھے، ان رابطوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ رابطے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں »

وینزویلامیں خوفناک زلزلےنےتباہی مچادی

venzuela earthquake casualties

Thursday, 25 June 2026 | Web Desk وینزویلامیں آنےوالےزلزلے کےپےدرپےجھٹکوں نےبڑےپیمانےپرتباہی پھیلادی۔ ہزاروں افرادکی موت کاخدشہ ظاہرکیاجا رہاہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق وینزویلا میں مقامی وقت کےمطابق کل شام 6 بجےزلزلےکاپہلاجھٹکا 7.1 شدت کاتھاجس کےچند منٹ بعد 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا جس نےبڑی بڑی عمارتوں کولرزاکررکھ دیا۔ زلزلے سےدارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں درجنوں عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں اوربڑی تعداد میں لوگوں کےملبے تلےدبے ہونےکاخدشہ ظاہر کیاجا رہا ہے۔ وینزویلاکی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈ ریگز نے زلزلے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئےکہاکہ کئی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں،زلزلے سےکراکس کے مرکزی مائی کیٹیا ائیرپورٹ …

مزید پڑھیں »

ہم کبھی نہیں بھولیں گے ۔۔۔

Iran foreign ministry spokesperson Ismael beqai briefing on Peace Deal with US

Monday, 15 June 2026 | Monitoring Desk گزشتہ 24 گھنٹےمیں اہم پیشرفت ہوئی ۔ ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کی نیوزبریفنگ ۔ ان کاکہناتھاکہ ایرانی عوام اپنی قیادت کےساتھ کھڑےہیں ۔ انہوں نےکہاہم نہیں بھولیں گےکہ ہم نےاپنی بہترین قیادت کوکھویاہے۔ ایران پرامریکااوراسرائیل کےمظالم کبھی نہیں بھولیں گے ۔ انہوں نےکہالبنان کےخلاف اسرائیلی جارحیت کاخاتمہ امن معاہدےکاحصہ ہے۔ اسماعیل بقائی نےشکوہ کیاکہ عالمی ادارےایران کےخلاف امریکااوراسرائیلی جارحیت کی مذمت میں ناکام رہے۔ اسماعیل بقائی نےتصدیق کی کہ معاہدےپردستخط جمعہ کےروز19جون کوسوئٹزرلینڈمیں کئےجائیں گے۔ انہوں نےواضح کیاکہ ایرانی عوام کابھروسہ حاصل کرنےکیلئےامریکی حکومت کوطویل سفرطےکرناپڑےگا۔

مزید پڑھیں »

آج ایران سےمعاہدہ ہوجائےگا: امریکی صدر

Deal with Iran reached

Sunday, 14 June 2026 | Web Desk امریکی صدرٹرمپ کہتےہیں ایران کےساتھ آج معاہدہ ہوجائےگا۔ ٹروتھ سوشل پرایک طویل پوسٹ میں امریکی صدرنےدعویٰ کیاکہ آج یعنی اتوار14جون 2026کوایران کےساتھ امن معاہدےپردستخط ہوجائیں گے۔ انہوں نےکہاکہ معاہدہ ہوتےہی آبنائےہرمزکوسب کیلئےکھول دیاجائےگا۔ امریکی صدرکاکہناتھاکہ معاہدےکےباوجودایران کےساتھ کوئی مالی لین دین نہیں ہوگا، ٹرمپ کےبقول ان کامعاہدہ سابق صدراوباماکےمعاہدےسےبالکل مختلف ہوگا۔ ٹرمپ کےمطابق معاہدہ کےبعدایران کےساتھ امریکاکےتعلقات ماضی کےمقابلےمیں بہترہوجائیں گےاورکوئی مناسب وقت پرامریکی حکام ایران جاکرایٹمی فضلہ نکال لیں گے۔ انہوں نےیہ بھی کہاکہ حالات بہترہوتےہی سب تہران جائیں گے۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایران اور پورے مشرق …

مزید پڑھیں »

ناچتی گاتی دلہن کی ریورس رخصتی

Wedding called off in Haryana after bride's dance entry angers groom's family

Tuesday, 9 June 2026 | Web Desk بھارت میں دلہن کی شادی منڈپ میں بےباک اندازمیں اینٹری دیکھ کردلہےکےپتاکواتناغصہ آیاکہ اس نےکھڑےکھڑےشادی ہی ختم کردی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق یہ عجیب وغریب واقعہ ریاست ہریانہ میں پیش آیا۔ ہواکچھ یوں کہ شادی ہال میں لڑکےوالوں کولڑکی والوں کی اینٹری ایک آنکھ نہ بھائی ۔ دلہن اپنی سہیلیوں کےساتھ ڈانس کرتےہوئےہال میں داخل ہوئی تولڑکےکاباپ اوربڑابھائی سرعام ناچتی گاتی دلہن دیکھ کرغصےسےآگ بگولہ ہوگئے۔ View this post on Instagram A post shared by India | Trending Desh (@trendingdesh) سب کےسامنےبےتکلفی سےناچتی گاتی دلہن دیکھ کرلڑکےکےوالدکالڑکی والوں سےجھگڑاشروع ہوگیا۔ یہ جھگڑااتنابڑھاکہ سسرنےشادی ختم …

مزید پڑھیں »

چین میں روبوٹ پولیس تعینات

China deploys robot traffic police in Hangzhou

Tuesday, 9 June 2026 | Web Desk چین نے ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئےروبوٹ پولیس اہلکارسڑکوں پرتعینات کردئیے۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ کام چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں کیاگیاہے۔ اسمارٹ ٹریفک روبوٹ سیاحوں کی مدد اورٹریفک کنٹرول کےلیےتعینات کیےگئےہیں۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ اسمارٹ ٹریفک روبوٹ ٹریفک قوانین پرعمل درآمد یقینی بنانےکےساتھ ساتھ گاڑیوں کو ہارن بجانے سے روکتا اورامتحان دینے والے طلبہ وطالبات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کرتا ہے ۔ The future of traffic control is here, and they are ROBOTS! 🤖🚓Meet China’s FIRST robot traffic police squadron! Making their …

مزید پڑھیں »

ایرانی جوہری پروگرام پرمذاکرات کیلئےتیار

US-Iran tentative ceasefire deal awaits Trump, Khamenei approval

Friday, 29 May 2026 | Web Desk امریکی اورایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان جنگ بندی میں 60روزہ توسیع اورایران کے جوہری پروگرام پرمذاکرات شروع کرنے پراتفاق ہوگیا اوراس مقصدکیلئےفریقین ایک مفاہمت کی یادداشت کیلئےتیارہوگئےہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے ذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ مجوزہ ایم اویومیں جن شرائط کوشامل کیاگیاہےان پرگزشتہ منگل کوہی اتفاق ہوگیاتھالیکن تاحال دونوں جانب سےاعلیٰ سطح پراس کی منظوری ہوناباقی ہے۔ خبرکےمطابق امریکی حکام نےبتایاکہ ایرانی فریق نے آگاہ کیا کہ انہیں ضروری منظوری حاصل ہوگئی ہے اور وہ دستخط کے لیے تیار ہیں، تاہم ایران نےتاحال سرکاری طورپر اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ دوسری …

مزید پڑھیں »