Wednesday, 17 December 2025 | Web Desk بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارکےخلاف سخت کارروائی کامطالبہ کردیا۔ ریاست تلنگانہ کے وزیر برائے اقلیتی بہبود اظہر الدین نےنتیش کمارکےعمل کوبہت ہی بری اورجاہلانہ حرکت قراردیا، کہانتیش کمارنےجوکیااسےبیان کرنےکیلئےمیرے پاس الفاظ نہیں ۔ اظہر الدین نےکہاایک وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے انہیں اس طرح کی حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف اس معاملے میں سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ گزشتہ روز بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں بی …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
پاکستان پرکیچڑاچھالنےوالےبھارت کااپنامنہ کالا
Tuesday, 16 December 2025 | Web Desk آسٹریلیا کےشہرسڈنی کے ساحل پرہونےوالی دہشت گردی کوپاکستان سےجوڑنےکی بھارتی سازش الٹابھارت کےگلےپڑگئی ۔۔ حملہ آورباپ بیٹےکےبھارتی نژادہونےپرآسٹریلوی حکام نےمودی حکومت سےباضابطہ رابطہ کرلیا۔ خودبھارتی میڈیاکی رپورٹس کےمطابق ، دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اسی سلسلےمیں آسٹریلوی حکام نے بھارت کی ایجنسیز سے رابطہ کرکےساجداکرم اوراس کےخاندان سےمتعلق معلومات حاصل کیں۔۔ ساجد اکرم کے بیٹے حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے بتایا کہ نوید کے باپ ساجد اکرم کا تعلق بھارت سےجبکہ اس …
مزید پڑھیں »سڈنی فائرنگ ، ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی
Monday, 15 December 2025 | Web Desk آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ۔ حملےمیں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 29 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص مارا گیاجبکہ دوسرے حملہ آور کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتارشخص کی شناخت نویداکرم کےنام سےبتائی جارہی ہے۔ یہ شخص سڈنی کارہائشی ہے۔ فائرنگ کا واقعہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی آبادی کو بونڈی بیچ …
مزید پڑھیں »یوکرین پرہائپرسونک میزائلوں سےحملہ
Sunday, 14 December 2025 | Web Desk روس کایوکرین پر ہائپر سونک میزائل سےحملہ،فوجی اور توانائی تنصیبات تباہ،لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملہ ہفتے کی رات کوکیاگیا ۔ روسی حملوں کے نتیجے میں توانائی اور صنعتی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،یوکرین میں 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی کےمطابق، روس نے رات گئے حملوں میں 450 سے زائد ڈرونز اور 30 میزائل استعمال کیے۔ حملوں سے درجنوں شہری تنصیبات کونشانہ بنایاگیا۔ یوکرینی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ روس نے5 علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم …
مزید پڑھیں »وندےماترم کےالفاظ شرکیہ ہیں: مولاناارشدمدنی
Thursday, 11 December 2025 | Web Desk جمعیت علمائےہند(الف) کےصدراوردارالعلوم دیوبند کےصدرالمدرسین مولانا ارشد مدنی نےبھارت کےقومی گیت وندےماترم کوشرکیہ اورمسلمانوں کےبنیادی عقائدکےخلاف قراردےدیا۔ مولاناارشدمدنی نےکہا ہمیں کسی کے وندے ماترم گانے اور پڑھنے پراعتراض نہیں، مگرمسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت کرتا ہےاوراس عبادت میں کسی دوسرے کو شریک نہیں کرسکتا۔ مولاناکا کہنا تھاہم یہ بات ایک بار پھر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ مسلمان ایک اللہ کی عبادت کرتا ہےاوراللہ کی عبادت میں کسی دوسرے کو شریک نہیں کرسکتا۔ انہوں نےکہاوندے ماترم نظم کے الفاظ شرکیہ عقائد وافکار پر مبنی ہیں، بالخصوص اس کے چار اشعار میں واضح …
مزید پڑھیں »سمارٹ گلاسز، سمارٹ فون کی جگہ لینےکوتیار
Tuesday, 10 December 2025 | Web Desk کیامستقبل قریب میں لوگوں کی سمارٹ فون سےجان چھوٹ جائےگی ؟ میٹاکی جانب سےسمارٹ فونز کےمتبادل کےطورپراگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پرمبنی اسمارٹ گلاسزکی تیاری کی بات کریں توپہلاسوال یہی ذہن میں آتاہے۔ میڈیاکی خبروں کےمطابق ، یہ ڈیوائس 2027 سےپہلےمتعارف کرائےجانےکا امکان نہیں کیونکہ میٹا نےمکسڈ رئیلٹی گلاسزمتعارف کرانےکاعمل ملتوی کر دیاہے۔ فونیکس کے کوڈ نیم سے تیار کیے جانے والے ان مکسڈ رئیلٹی گلاسز کو2027 کی پہلی ششماہی میں پیش کئےجانےکاامکان ہے۔ رپورٹ کےمطابق مارک زکربرگ نےگلاسزکومتعارف کرانےمیں تاخیرکافیصلہ اس لیےکیاتاکہ وہ اسےزیادہ معیاری بناسکیں۔ جولائی 2024 میں مارک زکربرگ نےپیشگوئی …
مزید پڑھیں »افغان پاسپورٹ پرامریکی ویزےبند
Saturday, 29 November 2025 | Web Desk واشنگٹن میں نیشنل گارڈزپرفائرنگ کےواقعےکےبعدامریکا نے افغان پاسپورٹ پرویزوں کا اجرا اچانک روک دیا۔ اس کےعلاوہ پناہ کے خواہشمندوں کی اسائلم درخواستوں پر فیصلے بھی معطل کر دیے۔ عالمی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےیہ اقدام قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور عوام کے تحفظ کے لیے ضروری سمجھتے ہوئے اٹھایاگیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے اعلان کے ساتھ ہی یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نےنیاحکم جاری کیاہے، جس کے مطابق کسی بھی غیر ملکی کی اسکریننگ اور سیکیورٹی جانچ مکمل ہونے تک کوئی فیصلہ آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔ …
مزید پڑھیں »وائٹ ہاوس کےقریب 2نیشنل گارڈزقتل
Thursday, 27 November 2025 | Web Desk امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کےقریب نیشنل گارڈ کے 2 اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیا۔ امریکی میڈیا کی خبرکے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب ایک شخص نے نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے دونوں اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن دوران علاج وہ دم توڑگئے۔ پولیس کاکہناہےفائرنگ کرنے والے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لےلیاگیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد وائٹ ہاؤس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ …
مزید پڑھیں »سردی، گیلےخیمےاورغزہ کےباسی
Monday, 17 November 2025 | Web Desk غزہ جنگ بندی کےبعدفلسطینیوں کی مشکلات میں کمی کی امیدیں تاحال پوری نہیں ہوئیں ۔ اس کی پہلی وجہ تومختلف حیلوں بہانوں سےفلسطینیوں پراسرائیل کےباربارحملےہیں تودوسری وجہ قدرتی حالات ہیں ۔ غزہ میں موسم سرماکی پہلی بارش نےکھلےآسمان تلےخیموں میں پناہ لئےفلسطینیوں کی مشکلات میں کئی گنااضافہ کردیا۔ شدیدبارش کےبعدپناہ گزینوں کے ہزاروں خیمے ڈوب گئے۔ لاکھوں بے گھرفلسطینی شدیدسردی میں امداد کےمنتظرہیں لیکن سفاک اسرائیل نےغزہ میں انسانی امدادکاراستہ ایک بارپھرروک رکھاہے۔ امدادی سامان لےکرآنےوالےٹرکوں کوغزہ میں داخلےسےروکاجارہاہے۔ غزہ میں بارش کے پانی کی نکاسی کاکوئی بندوبست نہیں ۔ فلسطینیوں نےخیموں کو …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کابھارت سےنئےتجارتی معاہدےکااعلان
Tuesday, 11 November 2025 | Web Desk امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ ایک معاہدہ کر نے جارہے ہیں جو ماضی سے مختلف ہوگا۔ بھارت مرحلہ وار روس سے تیل کی خریداری ختم کر رہا ہے۔ ہم کسی بھی وقت بھارت کے محصولات کم کر دیں گے۔ انہوں نےکہا کہ بھارت اس وقت اُنہیں پسند نہیں کرتا تاہم وہ جلد ہی انہیں دوبارہ پسند کرنے لگے گا۔ صدرٹرمپ نے سرجیو گور کو بھارت کے لیے امریکی سفیر …
مزید پڑھیں »