Home / ٹرمپ کابھارت سےنئےتجارتی معاہدےکااعلان

ٹرمپ کابھارت سےنئےتجارتی معاہدےکااعلان

US new trade deal with India

Tuesday, 11 November 2025 | Web Desk

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ ایک معاہدہ کر نے جارہے ہیں جو ماضی سے مختلف ہوگا۔ بھارت مرحلہ وار روس سے تیل کی خریداری ختم کر رہا ہے۔ ہم کسی بھی وقت بھارت کے محصولات کم کر دیں گے۔ انہوں نےکہا کہ بھارت اس وقت اُنہیں پسند نہیں کرتا تاہم وہ جلد ہی انہیں دوبارہ پسند کرنے لگے گا۔

صدرٹرمپ نے سرجیو گور کو بھارت کے لیے امریکی سفیر تعینات کردیا، سرجیو گور نے بھارت کے لیے امریکی سفیر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

ٹرمپ کانیویارک سےمتعلق انوکھادعویٰ

یہ بھی چیک کریں

molana arshad madni fatwa on wanday matrum

وندےماترم کےالفاظ شرکیہ ہیں: مولاناارشدمدنی

Thursday, 11 December 2025 | Web Desk جمعیت علمائےہند(الف) کےصدراوردارالعلوم دیوبند کےصدرالمدرسین مولانا ارشد مدنی …