Saturday, 12 September 2026 | Web Desk ٹیسلاکےبانی اوردنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک پران کی سابقہ بیوی نےسنگین الزامات لگادئیے۔ کہاکہ ایلون مسک خواتین کومحض بچےپیداکرنےوالی مشین سمجھتےہیں ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن کےیہ الزامات ایلون مسک کی زندگی پربننےوالی دستاویزی فلم ’مسک‘میں سامنےآئے ہیں جسےمعروف ہدایت کارایلکس گبنی نےڈائریکٹ کیاہے۔ جسٹن ولسن نے فلم میں بتایاکہ ایلون مسک ان کے ساتھ انتہائی تحقیر آمیز رویہ رکھتے۔ انہیں غیر اہم اور کمتر محسوس کرواتے، ہر وقت ان کی ذات میں کیڑےنکالنامسک کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ جسٹن ولسن نے سال 2000ء میں اپنی …
مزید پڑھیں »کینیڈین رکن پارلیمنٹ سلمیٰ زاہدکی گاڑی جلانےوالےملزم گرفتار
Saturday, 5 September 2026 | Web Desk ٹورنٹوپولیس نےپاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد کی گاڑی کوآگ لگانےوالےایک ملزم کوگرفتارکرلیاہےجبکہ دوسرےکی تلاش جاری ہے۔ سلمیٰ زاہدکی گاڑی کوکینیڈاکےشہراسکاربورو میں ان کےگھرکےباہرکچھ روزپہلےنامعلوم افرادنےنذرآتش کردیاتھا۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق 24 سالہ روشوِن کرافٹن کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مختلف الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ملزم کو8ستمبرکوعدالت میں پیش کیاجائےگا۔ ملزم پر املاک کو نقصان پہنچانے کی غرض سے آتش زنی، پانچ ہزار ڈالر سے زائد مالیت کا نقصان پہنچانے، آتش گیر مواد اپنے قبضے میں رکھنے اور پروبیشن آرڈر کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ٹورنٹو …
مزید پڑھیں »امریکی امیگرنٹ ویزوں پرکام بند
Thursday, 27 August 2026 | Web Desk امریکی انتظامیہ نے دنیا بھر سے امیگرنٹ ویزا درخواستوں کاپراسیس عارضی طورپرروک دیا ہے۔ فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کےمطابق موجودہ ٹرمپ انتظامیہ امیگرنٹ ویزا درخواست گزاروں کی مزید سخت جانچ پڑتال کرنا چاہتی ہے تاکہ ایسے افراد کوامریکاآنےسےروکا جاسکے جن کے بارے میں حکام کو خدشہ ہو کہ وہ مستقبل میں امریکی حکومت پرمالی بوجھ بن سکتےہیں ۔ رپورٹ کے مطابق دنیابھرمیں امریکا کے مختلف سفارتخانوں اور قونصل خانوں میں پہلے سے طے شدہ انٹرویوز کی ڈیٹ رکھنے والے بعض درخواست گزاروں کو ای میل کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ ان کے …
مزید پڑھیں »امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکاپہنچادی گئیں
Thursday, 23 July 2026 | Web Desk ایران کےحالیہ حملوں میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں۔ ہلاک امریکی فوجیوں میں 2خواتین سولجرزبھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق قومی پرچم میں لپٹی تمام میتوں کو ڈوورائیر بیس، ڈیلاویئر لایا گیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سمیت دیگرامریکی حکام نےلاشوں کووصول کیااورانہیں سلامی دی۔ اس موقع ہرصدر ٹرمپ نےمتاثرہ خاندانوں سے الگ الگ ملاقات کرکے تعزیت کا اظہاربھی کیا۔ امریکی فوجیوں کی لاشیں ایسے وقت امریکالائی گئی ہیں جب امریکا میں ٹرمپ کی ایران سے جنگ پر مخالفت بڑھ رہی ہے۔ امریکی …
مزید پڑھیں »سعودیہ عرب کانیاویزا، پاکستانیوں کیلئےپرکشش آفر
Monday, 13 July 2026 | Web Desk سعودی عرب جانےکی خواہش رکھنےوالےپاکستانیوں کیلئےخوشخبری ۔ سعودی حکومت نےغیرملکی سیاحوں کیلئےنیاپیکیج ویزاپروگرام متعارف کرایا ہے۔ پہلے مرحلے میں پاکستان سمیت 7 ملکوں کے شہری اس پروگرام سےفائدہ اٹھا سکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس نئےاقدام کا مقصد سیاحوں کے لیے ویزاکےحصول کوآسان بنانا ہے۔ مسافراس سہولت کےتحت ایک ہی پیکیج میں فضائی ٹکٹ، ہوٹل بکنگ اور الیکٹرانک ٹورسٹ ویزا حاصل کر سکیں گے۔ اس طرح انہیں الگ سے ویزا درخواست دینے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پہلے مرحلے میں یہ سہولت پاکستان، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، مصر، اردن اور میکسیکو کے …
مزید پڑھیں »امریکانےایران پرپھرحملہ کردیا
Saturday, 27 June 2026 | Web Desk سوئٹزرلینڈکےشہربرگن اسٹاک میں ہوئی کامیاب بات چیت کےبعدامریکانےایک بارپھرایران پرحملہ کردیا۔ امریکی سینٹ کام نےحملےکی تصدیق کرتےہوئےکہاہےکہ ایران کےخلاف فضائی حملےکئےگئےہیں۔ سینیٹ کام کےمطابق، امریکی فوج کافضائی حملہ ایران کی جانب سےآبنائےہرمزمیں ایک کمرشل جہاز پرحملے کاجواب ہے۔ سینٹکام کےبیان کےمطابق 25 جون کو ایران نے کمرشل جہاز پرڈرون سے حملہ کیا، جس کے بعد امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون اسٹوریج کے مقامات اور ساحلی ریڈار سائٹس پرحملےکئے۔ سینٹکام نے واضح کیا کہ امریکی افواج آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے لیے محفوظ گزرگاہ کی فراہمی اور رابطہ …
مزید پڑھیں »امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ
Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطےکافیصلہ کرلیا۔ امریکی سینٹ کام اورایرانی پاسداران انقلاب کےاعلیٰ حکام دوحہ میں ملاقات کریں گے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے برطانوی نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئےاس خبرکی تصدیق کی اورکہاکہ پاسداران انقلاب سےاختلافات ختم کرنے،معاشی مراعات اور تعاون پربات چیت ہوگی۔ امریکی نائب صدر نےبتایاکہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ ایسے نئے رابطے قائم کیے جو پہلے نہیں تھے، ان رابطوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ رابطے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں »وینزویلامیں خوفناک زلزلےنےتباہی مچادی
Thursday, 25 June 2026 | Web Desk وینزویلامیں آنےوالےزلزلے کےپےدرپےجھٹکوں نےبڑےپیمانےپرتباہی پھیلادی۔ ہزاروں افرادکی موت کاخدشہ ظاہرکیاجا رہاہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق وینزویلا میں مقامی وقت کےمطابق کل شام 6 بجےزلزلےکاپہلاجھٹکا 7.1 شدت کاتھاجس کےچند منٹ بعد 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا جس نےبڑی بڑی عمارتوں کولرزاکررکھ دیا۔ زلزلے سےدارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں درجنوں عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں اوربڑی تعداد میں لوگوں کےملبے تلےدبے ہونےکاخدشہ ظاہر کیاجا رہا ہے۔ وینزویلاکی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈ ریگز نے زلزلے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئےکہاکہ کئی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں،زلزلے سےکراکس کے مرکزی مائی کیٹیا ائیرپورٹ …
مزید پڑھیں »آج ایران سےمعاہدہ ہوجائےگا: امریکی صدر
Sunday, 14 June 2026 | Web Desk امریکی صدرٹرمپ کہتےہیں ایران کےساتھ آج معاہدہ ہوجائےگا۔ ٹروتھ سوشل پرایک طویل پوسٹ میں امریکی صدرنےدعویٰ کیاکہ آج یعنی اتوار14جون 2026کوایران کےساتھ امن معاہدےپردستخط ہوجائیں گے۔ انہوں نےکہاکہ معاہدہ ہوتےہی آبنائےہرمزکوسب کیلئےکھول دیاجائےگا۔ امریکی صدرکاکہناتھاکہ معاہدےکےباوجودایران کےساتھ کوئی مالی لین دین نہیں ہوگا، ٹرمپ کےبقول ان کامعاہدہ سابق صدراوباماکےمعاہدےسےبالکل مختلف ہوگا۔ ٹرمپ کےمطابق معاہدہ کےبعدایران کےساتھ امریکاکےتعلقات ماضی کےمقابلےمیں بہترہوجائیں گےاورکوئی مناسب وقت پرامریکی حکام ایران جاکرایٹمی فضلہ نکال لیں گے۔ انہوں نےیہ بھی کہاکہ حالات بہترہوتےہی سب تہران جائیں گے۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایران اور پورے مشرق …
مزید پڑھیں »ناچتی گاتی دلہن کی ریورس رخصتی
Tuesday, 9 June 2026 | Web Desk بھارت میں دلہن کی شادی منڈپ میں بےباک اندازمیں اینٹری دیکھ کردلہےکےپتاکواتناغصہ آیاکہ اس نےکھڑےکھڑےشادی ہی ختم کردی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق یہ عجیب وغریب واقعہ ریاست ہریانہ میں پیش آیا۔ ہواکچھ یوں کہ شادی ہال میں لڑکےوالوں کولڑکی والوں کی اینٹری ایک آنکھ نہ بھائی ۔ دلہن اپنی سہیلیوں کےساتھ ڈانس کرتےہوئےہال میں داخل ہوئی تولڑکےکاباپ اوربڑابھائی سرعام ناچتی گاتی دلہن دیکھ کرغصےسےآگ بگولہ ہوگئے۔ View this post on Instagram A post shared by India | Trending Desh (@trendingdesh) سب کےسامنےبےتکلفی سےناچتی گاتی دلہن دیکھ کرلڑکےکےوالدکالڑکی والوں سےجھگڑاشروع ہوگیا۔ یہ جھگڑااتنابڑھاکہ سسرنےشادی ختم …
مزید پڑھیں »