Khurram Aslam

ٹرمپ اورجیفری ایپسٹین کاٹائی ٹینک پوزمیں مجسمہ

Epstein-Trump statue appears in Washington DC mocking US President with Titanic pose

Thursday, 12 March 2026 | Web Desk امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدنام زمانہ پیڈوفائل جیفری ایپسٹین اورموجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔ یہ مجسمہ واشنگٹن میں نیشنل مال کےقریب بلاک بسٹرہالی وڈمووی ٹائی ٹینک کےمشہورپوزکی نقل کرتےہوئےنصب کیاگیاہے۔ مجسمےکےساتھ کسی نےامریکی صدرٹرمپ پرطنزکرتےہوئےایک بینربھی لگادیاجس پرلکھاہے: میک امریکاسیف اگین ۔ یعنی امریکاکوپھرسےمحفوظ بنائیں۔ اس مجسمےمیں جیفری ایپسٹین آگےکھڑےہیں جبکہ ٹرمپ اس کےپیچھےٹائی ٹینک کےہیروکےباہیں پھیلانےوالےمشہورپوزمیں کھڑےہیں۔ امریکی میڈیا کےمطابق گزشتہ سال ستمبرکےبعد سےیہ تیسرامجسمہ ہےجواس جگہ نصب کیا گیا ہے اورکامقصدصدرٹرمپ اورجیفری ایپسٹین کےدرمیان تعلق کی طرف توجہ دلاناہے۔ لوگ بڑی تعدادمیں اس مجسمےکی …

مزید پڑھیں »

درجنوں امریکی فوجیوں کی حالت تشویشناک

US soldiers injured in Iran war

Thursday, 12 March 2026 | Web Desk • کویت میں زخمی درجنوں امریکی فوجی امریکا منتقل، کئی کی حالت تشویشناکایرانی حملوں کے دوران کویت میں شدید زخمی ہونے والے درجنوں امریکی فوجیوں کو امریکا منتقل کیا جا رہا ہے۔ امریکی چینل سی بی ایس کے مطابق 13 زخمی فوجی امریکا پہنچ چکے ہیں جبکہ 25 زخمیوں کو سی–17 ملٹری ٹرانسپورٹ طیاروں کے ذریعے جرمنی کے امریکی فوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق بعض فوجیوں کی چوٹیں اتنی شدید ہیں کہ ان کے اعضا کاٹنے پڑ سکتے ہیں جبکہ کئی اہلکار شدید ذہنی دباؤ کا بھی شکار ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

مجتبیٰ خامنہ ای کی نامزدگی پرٹرمپ کاردعمل

US President Donald Trump orders to stop attacks on Iran power plants

Monday, 09 March 2026 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےمجبتیٰ خامنہ ای کی بطورسپریم لیڈرنامزدگی پر تبصرے سے گریزکرتےہوئےگول مول جواب دیاکہ دیکھتےہیں کیاہوتاہے؟ اسرائیلی اخبارکےمطابق ٹرمپ نے کہاکہ جنگ ختم کرنےکا فیصلہ وہ اسرائیلی وزیراعم نیتن یاہو کےساتھ اتفاق رائےسےکریں گے،انہوں نےکہاکہ اس حوالےسےوہ درست وقت پرفیصلہ کریں گے۔ ادھر،ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹرلنزے گراہم نےکھلم کھلادھمکی دیتےہوئےکہاکہ مجتبیٰ خامنہ ای کاانجام بھی وہی ہوگاجووالد کاہوا۔ یادرہےکہ صدرٹرمپ اس سےپہلےکہہ چکےہیں کہ ایران کےنئےسپریم لیڈرکیلئےان کی یعنی امریکاکی منظوری لازمی ہے۔ امریکی مرضی کےبغیرجوبھی رہبراعظم بنےگاوہ زیادہ دیرنہیں ٹک پائےگا۔ امریکی دھمکیوں پرایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ …

مزید پڑھیں »

ایران سےجنگ میں7امریکی فوجی ہلاک

US soldiers injured in Iran war

Monday, 09 March 2926 | Web Desk امریکانےایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوجی یکم مارچ کو ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پرحملے میں زخمی ہوااوربعد میں دم توڑ گیا ۔ مرنےوالے امریکی فوجی کی شناخت اس کے رشتے داروں کو اطلاع تک خفیہ رکھی جائےگی۔ اس سےپہلےکویت میں ڈرون حملے میں ہلاک 6 امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں۔ امریکی صدرٹرمپ، خاتون اول میلانیاٹرمپ ، نائب صدرجےڈی وینس اوردیگرنےلاشوں کووصول کیا۔ ایک خاتون فرسٹ سارجنٹ سمیت چھ امریکی فوجی …

مزید پڑھیں »

ایران نےنیارہبراعظم چن لیا، ایرانی میڈیا

Iran's new supreme leader Mujtaba Khamnaei's first statement

Monday, 09 March 2026 | Web Desk مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر نامزد ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے اور نئے رہبر سے وفاداری کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے۔ عمان نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے غیرقانونی قرار دے دیے عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی کارروائی کو غیر اخلاقی اور بین الاقوامی قانون کے خلاف قرار …

مزید پڑھیں »

ایران میں رجیم چینج ممکن نہیں، امریکی انٹیلی جنس ادارے

Regime change is impossible in Iran, Intel report

Sunday, 08 March 2026 | Monitoring Desk اٹھارہ امریکی انٹیلی جنس اداروں نےاپنی حکومت کوایک رپورٹ پیش کی ہےجس میں کہاگیاہےکہ بڑےپیمانےپرحملوں کےباوجودایران میں رجیم کاامکان نہیں۔ معروف امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ میں موجودہ امریکی انتظامیہ کوخبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانےپرفوجی حملےبھی موجودہ ایرانی سیٹ اپ کوختم کرنےمیں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ اخبار کے مطابق اس رپورٹ کونیشنل انٹیلیجنس کونسل کے سینئر تجزیہ کاروں نےمرتب کیاہے، جو امریکا کی 18 انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ معلومات کی بنیاد پر خفیہ رپورٹس تیارکرتے ہیں۔ ایران کےحوالےسےیہ رپورٹ اسرائیل اور امریکا کے حالیہ حملے شروع ہونے سے …

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹرکاسعودی عرب سےمتعلق بڑادعویٰ

Sen Linzay Graham talks about Saudi Arab joining Abraham Accord

Wednesday, 04 March 2026 | Web Desk ری پبلکن سینیٹر اور صدرٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹرلنزے گراہم کاکہناہےایران میں حکومت کاخاتمہ ہونےکےبعد سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل ہوجائےگااوراسرائیل کےساتھ اپنےسفارتی تعلقات معمول پرلےآئےگا۔ لنزے گراہم نےکہاان کی آج ہی سعودی عرب سےبات ہوئی ہے،اس میں اگرمگرکی بات نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کےخاتمےپرسعودی عرب ابرا ہیمی معاہدے میں شامل ہو جائےگاجواسرائیل کیلئےسب سے بڑاانعام ہوگا۔

مزید پڑھیں »

تیسری عالمی جنگ شروع۔۔۔

سابق سینئر نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف نےخدشہ ظاہرکیاہےکہ ایران پرامریکااوراسرائیل کےحملوں اورایران کےردعمل کےبعددراصل دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے۔ برطانیہ سےتعلق رکھنےوالےسررچرڈ شیریف ایران پر امریکا و اسرائیل کےمشترکہ حملوں اورایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی وارکے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہارکررہےتھے۔ برطانوی اخبار کوانٹرویو میں سابق نیٹوکمانڈرکاکہناتھا، وہ یہ بات بنا سوچے سمجھے نہیں کہہ رہے، ایک سابق فوجی کی حیثیت سےانہیں یہ خدشہ ہے کہ اس وقت دنیا جنگ عظیم سوم دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ شروع تو ایک مقام پر ہوتی ہے مگر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اپنےمقصدمیں کامیاب ہوگیا: امریکی تجزیہ کار

Tucker Carlson alleges Mossad bomb plots foiled in Qatar and Saudi Arabia

Tuesday, 03 March 2026 | Web Desk امریکاسےتعلق رکھنےوالےدائیں بازوکےتجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نےقطراورسعودی عرب میں موساد کے ایجنٹس کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ ایکس پراپنی ویڈیومیں ٹکر کارلسن نے کہا کہ قطر اور سعودی عرب میں حکام نے مبینہ طور پر اسرائیلی ایجنسی موساد کے ایجنٹس کو گرفتار کیاہے۔ ٹکر کارلسن کے مطابق یہ مبینہ ایجنٹس دونوں ممالک میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ٹکرکارلسن کاکہناتھاکہ اسرائیل نہ صرف ایران بلکہ قطر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت کو بھی نقصان پہنچانا چاہتا ہے اوراپنےاس مقصدمیں وہ کسی حد تک …

مزید پڑھیں »

اس تصویرکودیکھ کردل دہل گئے

Row of 160 graves of young schoolgirls martyred in US airstrike on elementary school in Minab, Iran

Tuesday, 03 March 2026 | Web Desk ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک سکول پرامریکی فضائی حملےمیں شہید ہونے والی 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی حملے میں شہید ہونے والی اسکول کی 160 طالبات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے عباس عراقچی نے لکھا یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔ These are graves being dug for more than 160 innocent young girls who were killed in the US-Israeli bombing of a primary school. Their bodies were torn to shreds.This is how …

مزید پڑھیں »