ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی غیر ہنر مند مزدوروں کے لیے نوکریوں کے دن ختم ہوتے جا رہے ہیں، کیونکہ ملک تیزی سے ہائی اینڈ اسکلڈ مارکیٹ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان خیالات کااظہاریواےای میں پاکستان کےسفیرفیصل نیازترمزی نےایک انٹرویوکےدوران کیا۔ انہوں نےکہاہمیں اب اکاؤنٹنٹس، آئی ٹی پروفیشنلز، بینکرز، اے آئی ماہرین، فزیشنز، نرسز اور پائلٹس کو یو اے ای کی مارکیٹ کے مطابق تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یو اے ای میں ہنر مند کارکنوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اگر پاکستان اپنے شہریوں کی مہارتوں کو بہتر بنانے …
مزید پڑھیں »یواےای کابھارتی شہریوں کیلئےبڑااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ انڈین پاسپورٹ ہولڈرز اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سفر کرنے کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ سہولت ان بھارتی شہریوں کے لیے دستیاب ہے جن کے پاس امریکہ ، برطانیہ یایورپی یونین کےسیاحتی ویزے یا رہائشی اجازت نامے ہوں ۔ اہلیت کے معیارانڈین شہری، بشمول ان کے اہل خانہ، جو عام پاسپورٹس رکھتے ہیں، یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کے اہل ہیں اگر وہ مندرجہ ذیل شرائط پر پورا اُترتے ہوں: یو ایس سے جاری سیاحتی ویزا، رہائشی اجازت نامہ یا گرین کارڈ ای یو …
مزید پڑھیں »چارخواتین اسرائیلی فوجی رہا
ویب ڈیسک ۔۔ حماس نے ہفتے کے روز چار اسرائیلی خاتون فوجیوں کو بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈکراس (آئی سی آرسی) کے حوالے کردیا، یہ اقدام غزہ جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے جس کے تحت 200فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کیا جائے گا۔ اس دوران فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی بسیں اسرائیل کی دو جیلوں، اوفر جو مقبوضہ مغربی کنارے میں ہے اور کٹیوٹ جو نیگیو کے صحرا میں واقع ہے، سے روانہ ہوئیں۔ معاہدے کی شرائط کے مطابق، اسرائیل ہر اسرائیلی خاتون فوجی کے بدلے 50 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرے گا، جن میں سے …
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں افطارکی تیاریاں
ویب ڈیسک ۔۔ خانہ کعبہ اورمسجدنبوی کےمعاملات کی نگران اتھارٹی نے رمضان کے دوران گرینڈ مسجد میں افطارکی خدمات فراہم کرنے کے لیےخصوصی پورٹل لانچ کیا ہے۔ یہ سروس افراد کو ایک افطار کھانے کی جگہ منتخب کرنے کی اجازت دیتی ہے، جبکہ خیراتی ادارے اور تنظیمیں 10 تک جگہوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست گزاروں کو ایک اتھارٹی سے منظور شدہ کیٹرنگ کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا اور مخصوص شرائط و ضوابط کی پیروی کرنی ہوگی۔ اتھارٹی نے کرونک بیماریوں اور ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کم کیلوریز والے کھانے فراہم کرنے کی اہمیت پر زور …
مزید پڑھیں »عدالت نےٹرمپ کابڑاحکمنامہ معطل کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی ریاست سیاٹل کےایک فیڈرل جج نےصدرٹرمپ کےامریکہ میں غیرقانونی طورپرمقیم تارکین وطن کےبچوں کوشہریت کےپیدائشی حق سےمحروم کرنےکےحکمنامےپرعملدرآمدروکنےکاحکم جاری کردیا۔ جج جان کوفینورنےامریکی صدرکےاس آرڈرکو’صریح طورپرغیرآئینی‘قرار دیا۔ یہ فیصلہ 4 ڈیموکریٹک ریاستوں کے اٹارنی جنرلز کی جانب سےٹرمپ کےصدارتی حکمنانےکوچیلنج کرنےکے نتیجے میں آیا۔ صدرٹرمپ نےعہدہ سنبھالتےہی اس ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت ایسے بچوں کی امریکی شہریت مسترد کرنے کا کہا گیا تھا جن کے والدین امریکی شہری نہ ہوں۔ اس فیصلے کے مطابق، 19فروری کے بعد پیدا ہونے والے وہ بچے جن کے والدین امریکی شہری نہیں ہوں گے، انہیں …
مزید پڑھیں »مائیکروسافٹ اوراسرائیلی آرمی میں خفیہ شراکت کاانکشاف
ویب ڈیسک — لیک ہونے والےکچھ خفیہ دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ مائیکروسافٹ غزہ جنگ کےدوران اسرائیلی فوج کو کلاؤڈ خدمات اور مصنوعی ذہانت (اےآئی) کی بھرپورمعاونت فراہم کررہی تھی ۔ غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والے تنازعے کے بعد اس خفیہ معاونت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ انادولوایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ، ڈراپ سائٹ نیوز کے ذریعہ حاصل کردہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل مائیکروسافٹ کے اہم عالمی شراکت داروں میں سے ایک بن چکا ہے، اور غزہ پر حملوں کے آغاز سے لے کر اب تک انجینئرنگ سپورٹ اور مشاورتی اخراجات تقریباً 10 …
مزید پڑھیں »امریکی ریاستیں صدرٹرمپ کےخلاف ڈٹ گئیں
ویب ڈیسک ۔۔ امریکا کی 18 ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے جانب سے شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے کے حکم نامے کے خلاف عدالت سےرجوع کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، ڈیموکریٹک پارٹی نے بھی اس صدارتی حکم کے خلاف مزاحمت شروع کر دی ہے۔ ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے اپنی اختیارات سے تجاوز کیا ہے اور وہ امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ اس کے علاوہ، امریکی صدر نے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے …
مزید پڑھیں »افغان جیل سےامریکہ قیدی رہا
ویب ڈیسک ۔۔ افغان حکومت اورامریکا کےدرمیان قیدیوں کاتبادلہ ہواہے، جس کےنتیجےمیں امریکی جیل میں عمرقیدکی سزاکاٹنےوالےافغان جنگجو خان محمد کی رہائی عمل میں آئی ہے۔ خان محمدکوامریکا میں تقریباًدودہائی پہلےگرفتارکیاگیااورانہیں دہشت گردی اور منشیات کی فروخت کے الزامات میں عمر قید کی سزا دی گئی۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق، خان محمد کی رہائی کے لیے معاہدہ قطر کی ثالثی میں ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق، خان محمد کی رہائی کے بدلے دو امریکی شہریوں، رائن کوربیٹ اور ولیم میک کینٹی کو رہا کیا گیاہے۔ افغان وزارت خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کی تفصیلات میں امریکی شہریوں کی تعداد …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کی صدارتی تقریر — میں ،میں میں
ویب ڈیسک ۔۔ ڈونالڈ ٹرمپ نےاپنی دوسری صدارتی ٹرم کاحلف اٹھالیااوراس موقع پراپنےافتتاحی خطاب میں انہوں نےایسابہت کچھ کہاجوانہوں نےاپنےپہلےصدارتی حلف کےموقع پربھی کہاتھا۔ ٹرمپ نےاپنےافتتاحی صدارتی خطاب میں کچھ ایساتاثردیاکہ جیسےوہ امریکہ کیلئےناگزیرہیں اوریہ کہ ان کےعلاوہ آنےوالےامریکی صدورنےملک کیلئےکچھ نہیں کیا۔ مزیدیہ کہ ملک کومیرےبغیرجوبھی مسائل لاحق ہوئےانہیں میں ہی حل کرسکتاہوں اورکروں گا۔ آٹھ سال پہلے،ٹرمپ نےامریکی خونریزی کا ذکرکرتےہوئےاس کےفوری خاتمےکاوعدہ کیااورپیرکوانہوں نے اعلان کیا کہ ملک کے”زوال” کا فوری خاتمہ ہوگا،اورامریکہ کا سنہری دورشروع ہوگا۔ انہوں نےخودکوقوم کےنجات دہندہ کےطورپرپیش کیا۔ روایات کو توڑتے ہوئے، ریپبلکن صدر نے اپنے خطاب کا آغاز کیپیٹل روٹندا سے …
مزید پڑھیں »حماس اوراسرائیل میں جنگی قیدیوں کاتبادلہ شروع
ویب ڈیسک ۔۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 3اسرائیلی قیدیوں کوریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ رہاکی گئی اسرائیلی خواتین کااسرائیل کےملٹری ہسپتال میں طبی معائنہ ہوگاجس کےبعدانہیں گھرجانےکی اجازت دی جائےگی ۔ حماس کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 24 سالہ رومی گونن کا نام بھی شامل ہے، جنھیں 7 اکتوبر 2023کو نووا فیسٹیول سے حراست میں لیا گیا تھا۔ رومی گونن کے علاوہ دیگر 2 خواتین ایملی ڈاماری اور ڈورون اسٹین بریچر بھی رہا ہونے والوں میں شامل ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے بھی فلسطینی قیدیوں کو ریڈ کراس کے …
مزید پڑھیں »