ویب ڈیسک ۔۔ بھارت میں انتہاپسندہندووں کےسامنےکلمہ حق بلندکرنےوالی مسلمان لڑکی مسکان کی بہادری نےدنیابھرمیں مسلمانوں کےدل جیت لئےہیں ۔ مسکان کیلئےانعامات کےاعلانات کاسلسلہ جاری ہے۔ مسکان کیلئےسب سےپہلےجمعیت علمائےہندنے5لاکھ روپےانعام کااعلان کیااورگزشتہ روزایک جاپانی تنظیم نےمسکان کیلئےسکالرشپ دینےکاوعدہ کیاہے۔ جاپان کی معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل کی جانب سےاعلان کیاگیاہےکہ مسکان کی جاپان سمیت دنیاکےکسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کیلئےاخراجات کوبرداشت کیاجائےگا۔ پاک جاپان بزنس کونسل کےراناعابدحسین کہتےہیں مسکان نےدنیابھرمیں مسلمانوں کےجذبہ ایمانی کوتازہ کردیاہے۔ راناعابدنےبھارت میں مسکان کےوالدین کےنام خط میں لکھاہےکہ وہ مسکان کےجذبہ ایمانی سےبہت متاثرہوئےہیں اورجس طرح مسکان نےانتہاپسندوں کےسامنےکلمہ حق بلندکیا،اس …
مزید پڑھیں »جیف بیزوس کےیاٹ کاگندےانڈوں سےاستقبال
ویب ڈیسک — ڈچ پورٹ سٹی روٹرڈیم میں دنیاکےامیرترین شخص جیف بیزوس کےیاٹ کوگزارنےکیلئےسمندرمیں بنائےگئےتاریخی پل کوعارض طورپرگرانےکےخلاف لوگ سخت برہم ہیں۔ کچھ مقامی شہری پہلے ہی اپنے منصوبے بنا چکے ہیں کہ اگرجیف بیزوس کایاٹ گزارنےکیلئےپل کوگرایاگیاتووہ جیف بیزوس کےیاٹ پرانڈےماریںگے۔ ۔ تقریباً 13,000 لوگوں نےانڈےپھینکنےمیں "دلچسپی” کااظہارکیااور تقریباً 4,000 لوگوں نے کہا ہے کہ وہ "بیزوس سپریاٹ پر انڈے پھینکنا” کے عنوان سے فیس بک کے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس ایونٹ کواب تک ہزاروں بارشئیرکیاجاچکاہے۔ اس ایونٹ کےآرگنائزرپابلوسٹرومن نےتمام روٹرڈیمرز کو کال کرتے ہوئے، اپنے ساتھ سڑے ہوئے انڈوں کا ایک ڈبہ لے جائیں اور …
مزید پڑھیں »آگیا۔آگیا۔ڈرون کیمرےوالااسمارٹ فون آگیا
ویب ڈیسک ۔۔ اندرکی خبرہےکہ ویوواپنےسمارٹ فون کےکیمروں کولیکرایک سےایک تجربات کرنےمیں مصروف ہے۔ اس خبرکی سامنےآنےوالی تفصیلات کےمطابق جمبل سسٹم والےاسمارٹ فون کی ریلیزکےبعدویوواب ان بلٹ فلائنگ کیمرہ کےحامل اسمارٹ فون کی تیاری میں مصروف ہے۔ یعنی سادہ الفاظ میں ہم کہہ سکتےہیں کہ ویووان دنوں ڈرون جیسی صلاحیت رکھنےوالاموبائل فون کیمرہ تیارکررہاہے۔ ممکنہ طورپریہ فلائنگ کیمرہ موبائل فون سےالگ ہوسکتاہےتصاویرلینےکیلئےہوامیں بلندہوسکتاہے۔ رپورٹس کے مطابق ویووورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس کےساتھ اسمارٹ فون کے لیے پیٹنٹ حاصل کرے گا۔ انٹرنیٹ پرفلائنگ کیمرہ والےویوو فون کاایک خاکہ بھی سامنے آیا ہے۔ فلائنگ کیمرہ والےموبائل فون کاخاکہ سب سےپہلےلیٹس گوڈیجیٹل نامی ایک …
مزید پڑھیں »سعودی عرب کےنئےپاسپورٹ میں کیاخاص ہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لیے عالمی معیار کے مطابق نمایاں خصوصیات کا حامل نیا ای پاسپورٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے گزشتہ روز اس نئے ای پاسپورٹ کا افتتاح کیا۔ نئےسعودی ای پاسپورٹ میں ایسی سم نصب کی گئی ہے جس سے پاسپورٹ ہولڈر کا مکمل ڈیٹاعالمی سیکیورٹی معیارات کے مطابق مضبوط ہوگیا ہے۔ اس پاسپورٹ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ بین الاقوامی ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اورزمینی سرحدی چوکیوں پرای گیٹ استعمال کرتے وقت مشینی ریڈنگ ممکن ہوگی۔ نئےپاسپورٹ کےاجراسےعالمی سطح پرسعودی پاسپورٹ کی …
مزید پڑھیں »قرآن پاک کابریل میں آزمائشی نسخہ جاری
ویب ڈیسک ۔۔ قرآن کریم کی اشاعت کےحوالےسےیوں تودنیابھرمیں کام ہروقت جاری وساری رہتاہےلیکن مصر اور اسلامی دنیا کی معروف جامعہ الازہرنےاس حوالےسےایک انقلابی اوربہترین کام کرتےہوئےبریل زبان میں اللہ پاک کی آخری کتاب کا آزمائشی نسخہ جاری کیاہے۔ نابیناافرادکی سہولت کیلئےجامعہ الازہرکی جانب سےتیارکیاگیاقرآن پاک کایہ نسخہ آزمائشہ طورپرجاری کیاگیاہےاوراسےقاہرہ میں منعقد کیے جانے والے 53 ویں بین الاقوامی کتب میلے میں رکھا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق جامعہ الازہر الشریف کے اعلیٰ امام ڈاکٹر احمد الطیب کی سرپرستی میں الازہر پریس نے جدید ترین پرنٹنگ سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے بریل میں قرآن پاک کی طباعت کے …
مزید پڑھیں »ترکی فلسطین کازپرکبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا:وزیرخارجہ
ویب ڈیسک ۔۔ ترکی کاکہناہےکہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لاناچاہتاہےلیکن ایساوہ فلسطین کازکی قیمت پرہرگزنہیں کرےگا۔ ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپورٹ کےمطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کومعمول پرلانےکیلئےفلسطین کازپرہرگزکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگےجیساکہ کچھ دوسرےملکوں نےکیاہے۔ ترکی اوراسرائیلی میں قربتیں بڑھنےلگیں انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین کے مسئلے پرترکی کےموقف میں کبھی تبدیلی نہیں آئی اورہم برملااپنےموقف کااظہاربھی کرتےآئےہیں۔ اس لئےاسرائیل سےہمارےتعلقات بہتربنانےکی کوششوں کوغلط معنی نہ پہنائےجائیں۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر …
مزید پڑھیں »سعودی عرب آنےوالوں کیلئےنئی کوروناپابندیاں نافذ
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں بدھ کوکوروناٹیسٹنگ کانیاطریقہ کارنافذ کیاگیاہے۔نئےطریقہ کارکےتحت سعودی عرب پہنچنےوالےمسافروں کوتیزرفتاراینٹیجن ٹیسٹ کراناپڑےگا۔ منظورشدہ پی سی آریاریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ سےقطع نظرشہریوں اورغیرملکی شہریوں کےپاس منفی کوروناسرٹیفکیٹ ہوناچاہیے،جس کا نمونہ سعودی عرب روانگی کی تاریخ کے48 گھنٹوں کےاندرلیاجائےگا۔ آٹھ سال سے کم عمربچے ٹیسٹ سے مستثنیٰ ہیں۔ بچوں کے لیے جانچ کے طریقہ کار سے متعلق انکےاصل ممالک کے ضوابط کو مدنظررکھاجاناچاہیے۔ جن شہریوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے لیکن انہیں مملکت کی طرف سے منظور شدہ ویکسین کی خوراک کی پوری مقدارلگ چکی ہےانہیں دوبارہ جانچ کروائےبغیر اپنے مثبت ٹیسٹ کی تاریخ سے7 دن بعد …
مزید پڑھیں »لندن:نمازپڑھتےطالبعلم سےٹیچرکی بدسلوکی
ویب ڈیسک ۔۔ لندن کےایک اسکول میں مسلمان طالبعلم کےساتھ اس وقت امتیازی سلوک کاواقعہ سامنےآیاجب اس کی ٹیچرنےاسےزبردستی نمازپڑھنےسےروک دیااورطالبعلم کےنمازپڑھنےکےعمل کونافرمانی قراردیا۔ عرب نیوزکےمطابق لندن کی آرک سونےاکیڈمی کےطالبعلم طاہرتراونےاوراس کےدوستوں کےساتھ ٹیچرکی بدسلوکی کاواقعہ اس وقت پیش آیاجب پڑھائی کےدوران نمازکاوقت ہوگیااوروہ سب دوست ملکرنمازکےکمرےکی طرف گئےتوکمرےکولاک دیکھ کروہ اسکول کی گراونڈمیں نمازپڑھنےچلےگئے۔ ابھی انہوں نےنمازشروع کی ہی تھی کہ ٹیچروہاں پہنچ گئی اورچیخ چیخ کربچوں کونمازختم کرنےکاحکم دیا۔ طاہرکےدوست توٹیچرکی چیخ وپکارسےگھبراکرنمازدرمیان میں توڑکربھاگ گئےلیکن طاہرنےنمازجاری رکھی ۔ یہ سب دیکھ کرٹیچرآپےسےباہرہوگئی اورطاہرکوپکڑکرجھنجھوڑناشروع کردیااوراس نےاسی پربس نہیں کیابلکہ طاہراپنی جس جیکٹ کوجائےنمازکےطورپربچھاکرنمازپڑھ رہاتھا،اسےبھی نیچےسےکھینچ لیا۔ روکےجانےکےباوجودنمازجاری …
مزید پڑھیں »شمالی کوریانے400ملین ڈالرزکی کرپٹوکرنسی چوری کرلی
ویب ڈیسک ۔۔ شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کےمطابق شمالی کوریانےعالمی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری اور میزائل پروگرام مسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2020 سے 2021 کے وسط تک سائبرحملوں میں شمالی کوریانے5کروڑ ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی اورچوری شدہ رقم کو جوہری اورمیزائل پروگرام کی فنڈنگ کےلیےاستعمال کررہاہے۔ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی کی جانب سےجاری رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ سائبر حملے شمالی امریکا، یورپ اور ایشیا کی کرپٹو ایکسچینجوں پر کیے گئے۔ …
مزید پڑھیں »ایران کاامریکاسےڈومورکامطالبہ ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ ایران نےاپنےسول جوہری پروگرام پرامریکی پابندیوں کےخاتمےکاخیرمقدم کیاہےتاہم اس اقدام کوایرانی حکومت نےناکافی قراردیتےہوئےامریکاسےڈومورکامطالبہ کیاہے۔ ایک بیان میں ایرانی حکومت نےکہاکہ امریکی پابندیاں ہٹانے کے اقدامات اچھے لیکن کافی نہیں۔ واضح رہےکہ امریکا کا ایران پرعائدپابندیاں ہٹانے کا فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان اس کے جوہری پروگرام پر 2015 کے معاہدے کو بحال کرنے کے لیے مذاکرات کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی میڈیانےوزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘کچھ پابندیوں کا ہٹانا حقیقی معنوں میں امریکا کے جذبہ خیر سگالی …
مزید پڑھیں »