Sunday, 22 February 2026 | Web Desk افغان طالبان کی جانب سےباربارکی جانےوالی دہشتگردی کےجواب میں پاکستان نےافغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7ٹھکانوں کو نشانہ بناکرملیامیت کردیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کےمطابق پاکستان میں حالیہ خودکش حملوں میں افغانستان میں موجود دہشتگرد قیادت اور ان کے سہولت کارملوث پائےگئےہیں۔ دہشتگردوں نےحال ہی میں اسلام آباد کی امام بارگاہ،باجوڑاور بنوں میں کارروائیاں کیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کےبیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی ذمہ داری افغانستان میں موجود پاکستانی طالبان، فتنہ الخوارج اوراس کےاتحادیوں نے قبول کی ہے۔ بیان کے مطابق پاکستان کے پاس اس بات …
مزید پڑھیں »بلاگ
پاکستانی سیاستدانوں کی بیویاں اورشوہرکہاں ہیں؟
Tuesday, 16 September 2025 دوستو، آپ نےاکثرنوٹ کیاہوگاکہ امریکااوردیگرمغربی ملکوں کےسیاستدان جب بھی پبلک کےسامنےآتےہیں ، کسی سیاسی تقریب میں شرکت کرتےہیں یاغیرملکی دوروں پرجاتےہیں ۔۔ ان کےساتھ ان کی بیویاں ضرورہوتی ہیں ۔۔آپ امریکی صدرٹرمپ کی بات کریں ، صدربائیڈن کاذکرکریں ، اوباماکویادکریں یابل کلنٹن کولیں ۔۔ آپ کوسب کی بیویوں کےنام اورچہرےتک یادہوں گے ۔۔ صدرٹرمپ تواپنی بیوی کےساتھ اس قدرچپکے ہوتےہیں کہ ان کےسابقہ دورمیں ایک دوبارتوخاتون اول میلانیاٹرمپ نےان کاہاتھ بھی جھٹک دیا ۔۔ فرانس کےصدرمیکرون کی بات کریں تووہ بھی ہمیشہ اپنی اہلیہ کےساتھ دکھائی دیتےہیں ، پچھلےدنوں ایک واقعہ بھی میڈیاکی خبروں کی زینت …
مزید پڑھیں »بھارتی مسافرطیارہ گرنےکی وجہ سامنےآگئی
تاریخ: 12 جولائی 2025 | از: نیوز میکرز ویب ڈیسک ایئر انڈیا کی فلائٹ اےآئی 171 کواحمد آباد میں پیش آنے والے المناک حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں ہوشرباانکشافات سامنےآئےہیں: رپورٹ کےمطابق ، ٹیک آف کے چند سیکنڈ بعد دونوں انجن بند ہو گئے تھےاورطیارہ زمین بوس ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے کےعملےاورمسافروں سمیت 241 افراداورزمین پرموجود 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔ انڈین ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (AAIB) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ طیارے کے فیول کنٹرول سوئچز ہیں، جو ٹیک آف کے فوراً بعد ‘رن’ سے’کٹ آف’ پوزیشن پر چلے گئے۔ اس …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کابگ بیوٹی فل بل – فائدہ کسے،نقصان کس کا؟
تاریخ: 1 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ متنازع مگر طاقتور قانون "One Big Beautiful Bill Act” نے امریکہ میں سیاسی اور سماجی بحث کو گرما دیا ہے۔ یہ بل نہ صرف ٹیکس نظام کو مکمل طور پر بدلنے جا رہا ہے بلکہ کئی فلاحی منصوبوں میں کٹوتیاں اور نئی مراعات بھی اس کا حصہ ہیں۔ بل کا پس منظر اور موجودہ حیثیت یہ بل ایوانِ نمائندگان میں 1,116 صفحات اور سینیٹ میں 887 صفحات پر مشتمل ہے۔ سینیٹ میں یہ بل 50 ووٹوں سے منظور ہو چکا ہے جہاں نائب صدر …
مزید پڑھیں »ایرانی تنصیبات پرحملہ کرنےوالےامریکی پائلٹس کی تصاویرسامنےآگئیں
Date: 23 جون 2025 | NewsMakers Special Report ایران کے انتہائی خفیہ اور مضبوط فردو،نطنزاوراصفہاں کےجوہری پلانٹس پر حالیہ امریکی حملوں کودنیا کی جدید ترین فوجی کارروائیوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ حملے صرف گولہ بارود کی طاقت نہیں، بلکہ چالاک حکمتِ عملی، خاموشی اور تکنیکی مہارت کا شاہکار تھے۔ اس خفیہ مشن کی کہانی بہت دلچسپ ہے۔ آئیےاسےآپ کوسناتےہیں۔ 37گھنٹے کی تاریخی پرواز امریکا کے ریاست میزوری کے وائٹ مین ایئربیس سے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے بغیر کسی وقفے کے ایران تک گئے اور واپس آئے۔ 37 گھنٹے کی طویل اورتھکادینےوالی پرواز امریکا کی جانب …
مزید پڑھیں »پاکستان اوربھارت میں سےکون سچا،کون جھوٹا؟
چھ اورسات مئی کی درمیانی رات ہونےوالےپاک بھارت فضائی معرکےمیں پاکستانی دعوےکےمطابق اس نےرافیل سمیت دشمن کےچھ طیارےمارگرائے ۔ بھارت پاکستان کےاس دعوےکی نہ توتصدیق کررہاہےاورنہ تردید ۔۔ بھارتی فضائیہ کےترجمان ایئرمارشل اےکےبھارتی آن ریکارڈ کہہ چکےہیں کہ وہ بھارتی طیاروں کی تباہی کےحوالےسےکچھ نہیں کہیں گےکیونکہ اس وقت ایساکرنےسےپاکستان کافائدہ ہوگا ۔ یعنی اگرآپ غورکریں تو۔۔بٹوین دی لائنز۔۔وہ یہ مان رہےہیں کہ کچھ نہ کچھ توبہرحال ہواہے۔ ڈاگ فائٹ کےحوالےسےیہ بات یادرکھیں کہ اگرتودشمن کاطیارہ آپ کےعلاقےمیں گراہےتوپھرآپ کوکسی ثبوت کی ضرورت نہیں جیساکہ ابھینندن کےکیس میں ہوا، لیکن اگردشمن کاطیارہ اسی کےعلاقےمیں گرےتوآپ کےپاس کوئی ۔۔ہارڈایوی ڈینس۔۔ نہیں، …
مزید پڑھیں »جےایف 17 کیابلاہے؟
تاریخ: 26 مئی 2025 | ریسرچ: عدنان ظہیر 6اور7 مئی کی درمیانی رات سے لے کر آج تک جنوبی ایشیا ہی نہیں، بلکہ دنیا بھر میں ایک ہی نام ہر زبان پر ہے — جے ایف-17 تھنڈر۔ چینی ٹیکنالوجی سے لیس یہ پاکستانی جنگی طیارہ، یورپی اور روسی ٹیکنالوجی پر نہ صرف بھاری پڑا، بلکہ ایک ہی جھٹکے میں انہیں میدان جنگ میں پچھاڑ دیا۔ رافیل؟ سخوئی؟دنیا کے مہنگے ترین لڑاکا طیارے جب اس سستے مگر خطرناک پاکستانی طیارے کے سامنے آئے، تو انہیں سنبھلنے کا بھی موقع نہ ملا۔ رافیل جیسا جدید طیارہ اور روسی سخوئی جیسے جنگی ہاتھی، …
مزید پڑھیں »صوفی برکت علی کی دعاپوری ہوئی،ایک پارسی کی حیرت انگیزکہانی
صوفی برکت علی کی ایک پارسی کیلئےپیشگوئی پوری ہوئی؟ جمی انجینئر کی ناقابل یقین کہانی! کروڑوں کی پینٹنگزلیکن گھرچندسوکرائےپر 6سال کی عمرمیں قدرت نےبالکل نئےگردےعطاکردئیے اسلام سےسیکھاجوزائدہےوہ عطیہ کردو ایک پارسی نے اسلام کی اصل روح کو سمجھ کر خدمت کو زندگی کا مقصد بنایا کروڑوں کی کمائی، مگر سب خیرات میں – ایک بڑا فنکار، ایک بڑا انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: 21مئی2025 | نیوزمیکرز مانیٹرنگ ڈیسک پاکستان سےتعلق رکھنےوالےعالمی شہرت یافتہ مصورجمی انجینئرکی زندگی کےانوکھےرازسامنےآگئے۔لوگ چھوٹےسےگھرمیں رہنےوالےایک بڑےآدمی کےبارےمیں جان کرحیران رہ گئے۔ پارسی گھرانےمیں پیداہونےوالےجمی انجینئرنےایک دن جیوکےساتھ میں بات کرتےہوئےیہ حیران کن بات بتائی کہ وہ فیصل آبادسےتعلق …
مزید پڑھیں »ماں میں یونان پونچ گیاں
یہ وہ الفاظ ہیں جوایجنٹوں کےذریعےاپنےبچوں کوبیرون ملک بھیجنےوالی ہرماں سنناچاہتی ہے ، بہت سی مائیں ان الفاظ کوترستےترستےقبرمیں اترجاتی ہیں لیکن ایسی کوئی کال نہیں آتی،کیونکہ کال کرنےوالاتوکب کاسمندرمیں ڈوب چکا ۔ میں اورآپ لاکھ چاہیں توبھی اس بےبس اوردکھیاری ماں کےکرب کااندازہ نہیں لگاسکتے،جس نےدل پرپتھرکر اپنےلخت جگرکوایجنٹ کےحوالےکیا ۔ دوستو!اچھےمستقبل کاخواب اوراس کےحصول کی کوشش کوئی جرم نہیں ۔۔لیکن اچھےخواب کیلئےبرےراستےکاانتخاب یقیناًجرم ہے ۔ اس جرم کی سزاکبھی لاکھوں روپےکےضیاع اورذلت وخواری کی صورت ملتی ہے،توکبھی کبھاراس کی قیمت جان دیکرچکاناپڑتی ہے ۔۔ غیرقانونی طریقےسےیورپ اورامریکہ جانےکی خواہش بھی ایساہی جرم ہےکہ جسےکرنےوالااپنےبھیانک انجام سےقطعی لاعلم ہوتاہے …
مزید پڑھیں »پاکستانی سکلڈورکرزکیلئےیواےای میں کام کےمواقع
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پاکستانی ہنر مند افراد کے لیےمواقع سےبھرپورایک بہترین منزل ثابت ہو رہی ہے۔ یو اے ای کی ترقی پذیر معیشت، عالمی معیار کے انفراسٹرکچر، اور ملازمت کے وسیع مواقع نے اسے پاکستانی ورک فورس کے لیےانتہائی پرکشش مقام بنا دیا ہے۔ پاکستانی ورک فورس کی اہمیت پاکستانی ہنر مند ورکرزطویل عرصےسے یو اے ای کی معیشت میں ایک کلیدی کردار ادا کررہےہیں۔ تعمیرات، صحت، آئی ٹی، تعلیم، اور ہوٹلنگ جیسے مختلف شعبوں میں پاکستانی مزدور اور پیشہ ور افراد اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ پاکستانی کارکنوں کی محنت، دیانتداری، اور مہارت کی وجہ …
مزید پڑھیں »