پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک شروع توہوگئی ہےلیکن جب سےیہ تحریک شروع ہوئی ہے،میڈیااورسوشل میڈیاپراس کامذاق بن گیاہے۔ لیڈرآتےہیں ،پرزن وین میں بیٹھ کرتصاویربنواتےہیں اورپھرغائب ہوجاتےہیں۔ شایدیہ دنیاکی واحدجیل بھروتحریک ہےجس میں پولیس میگافون لےکرقائدین کےگھروں کےباہراعلانات کرتی پھررہی ہےکہ "پولیس وین حاضرہے،آپ گرفتاری دیناچاہیں توآپ کومکمل تحفظ دیاجائےگا”۔ اس کہانی میں سب سےدلچسپ اورحیران کن بلکہ انتہائی شرمندہ کردینےوالاعنصریہ ہےکہ پارٹی کےسب سےمضبوط گڑھ یعنی خیبرپختونخواسےکسی ایک لیڈر،ایم این اےیاایم پی اےنےگرفتاری نہیں دی بلکہ سب نےفوٹوسیشن پرہی اکتفاکیااورپھرپتلی گلی سےچلتےبنے۔ ستم ظریفی ملاحظہ ہوکہ اس پوری تحریک میں اب تک کےپی کےسابق وزیراعلیٰ محمودخان اورپنجاب کےسابق وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں »بلاگ
یہ فون ہےیانشہ ۔۔ کہیں لگ تونہیں جائےگا؟
سام سنگ گیلیکسی ایس ۲۳الٹرا۔۔ابتدائی تعارف سام سنگ گیلیکسی ایس 23الٹرابلاشبہ کوئی عام فون نہیں۔ یہ فون ان لوگوں کیلئےبنایاگیاہےجوچاہتےہیں کہ ان کاموبائل فون سب سےاوپرہو۔ اگرہم گیلیکسی ایس 23اورایس23پلس سےموازنہ کریں تومجھےیہ کہنےمیں کوئی شبہ نہیں کہ گیلیکسی ایس 23الٹرصارفین کی ضروریات اورخواہشات کےزیادہ قریب ہے۔زوم میگنیفیکیشن کےساتھ یہ ایک ایساموبائل فون ہےجس کی 6.8انچ کی اسکرین آئی فون 14پرومیکس اورگوگل پکسل 7سےبھی بڑی ہے۔ کچھ روزاستعمال کےبعداگرآپ کواس فون کی لت لگ گئی تواس میں میراکوئی قصورنہیں ہوگا۔ دستیابی کی تاریخ اورقیمت ۔۔ سام سنگ گیلیکسی ایس 23الٹراکی قیمت 1200امریکی ڈالرہےاوریہ شاہکارفون 17فروری 2023کوسام سنگ کی دوسری نئی …
مزید پڑھیں »پاکستانی میڈیاانڈسٹری میں آخرہوکیارہاہے؟
پوری دنیامیں نیوزاینڈسوشل میڈیاکابنیادی مقصدمعاشرےکی اصلاح ہوتاہےلیکن بدقسمتی سےہمارےہاں عوام کوشعوراورآگاہی فراہم کرنےوالےیہ دونوں میڈیم اپنےبنیادی مقصدسےکوسوں دورہیں۔ نیوزمیڈیاکی بات کریں توخبرکےنام پرمیڈیاہاوسزنےوہ دھماچوکڑی مچارکھی ہےکہ آدھےسےزیادہ ملک بلڈپریشرکامریض بن چکاہے۔ چوبیس گھنٹےٹیلی وژن سکرینوں پربریکنگ نیوزکےنام پرگھومتےپھٹوں اوراوپرنیچےہوتےلال پیلےنیلےٹکرزنےہمارےذہنوں کواس قدرگھماکررکھ دیاہےکہ اچھےبرے،صحیح غلط کی تمیزختم ہوگئی ہے۔ خبرمیں جدت ، تحقیق اورتخلیق کی جگہ سنسنی خیزی نےلےلی ہےاورریٹنگ لینےکیلئےاندھادھندبھاگنےوالےنیوزچینلزخوداپنی سمت کھوبیٹھےہیں،دوسروں کوکیاراستہ دکھائیں گے؟ تجزیوں اورتبصروں کی بات کریں توتجزیہ نگاروں کےنام پرنت نئےاورعجیب وغریب نمونوں کی ایک فوج ظفرموج ہےجوشام سات سےلیکررات گیارہ بجےتک مختلف چینلزپربراجمان نظرآتی ہے۔ اپنےاپنےمفادات کی ڈالیوں سےلٹکتےان بندرنماتجزیہ نگاروں کابےہنگم شورشرابہ اوراچھل …
مزید پڑھیں »پاکستانی ایوارڈشوز ۔۔ سرشرم سےجھک جاتاہے
بالی وڈکےمسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کبھی کسی ایوارڈشومیں نہیں جاتے۔ اپنےوقت کی شاہکارفلمیں بنانےوالےاداکارکی جانب سےایوارڈشوزکاٹوٹل بائیکاٹ حیران کن بات ہے۔ کچھ عرصےتک تولوگوں کواس کی وجہ سمجھ ہی نہیں آئی ۔۔ پھرخودعامرخان نےاس رازسےپردہ اٹھاتےہوئےبتایاکہ ایوارڈشوزمیں ایوارڈزمیرٹ پرنہیں دئیےجاتے،اس لئےوہ ان شوز میں جاناضروری نہی سمجھتے۔ عامرخان کی بات میں کتنی سچائی ہےاورکتنی مبالغہ آرائی ۔۔ ؟ یہ کہناتوبہت مشکل ہےلیکن بات کرنےوالاچونکہ عامرخان ہے ، اس لئےدال میں کچھ توکالاہے۔ چلیں ہندوستان کوچھوڑیں۔۔ گزرےزمانوں کی بات ہےپاکستان میں پی ٹی وی ایوارڈزآیاکرتےتھے ۔۔ ان ایوارڈشوزمیں آج کل کی طرح ہاٹ اور سزلنگ اداکارائیں ہوتی تھیں، نہ دیسی بدیسی گانوں پربےڈھنگےڈانس …
مزید پڑھیں »پاکستانی فلمی صنعت کازوال
دوستواس دنیامیں ہرانسان کامیاب ہوناچاہتاہے ۔ایساسوچنااورکامیاب ہونےکیلئےہاتھ پاوں مارنااچھی بات ہے۔۔ اس میں کوئی برائی نہیں ۔۔ لیکن یادرکھیں ۔۔ کامیابی دوطرح کی ہوتی ہے ۔۔ ایک اچھی اوردوسری شاید ۔۔ بری ۔ اچھی والی کامیابی ایک درخت کی طرح ہوتی ہے ۔۔ جودوسروں کوپھل اورسایہ ۔۔ دونوں فراہم کرتی ہے۔ اوریہ سلسلہ ختم نہیں ہوتابلکہ وقت کےساتھ ساتھ بڑھتارہتاہے۔ ایک بات مجھےہمیشہ بہت حیران کردیتی ہے۔۔ اس دنیامیں سب نےکامیابی کےالگ الگ پیمانےبنارکھےہیں ۔ کچھ لوگ ذاتی کامیابی کوہی کامیابی سمجھتےہیں ، جبکہ کچھ سرپھرےایسےبھی ہوتےہیں کہ جواپنی کامیابی میں دوسروں کوشریک کرناہی اصل کامیابی سمجھتےہیں۔ آپ کی کامیابی …
مزید پڑھیں »بیٹیاں : فلاپ کہانی پربناہٹ ڈرامہ
دوستواس دنیامیں ہرانسان کامیاب ہوناچاہتاہے ۔ایساسوچنااورکامیاب ہونےکیلئےہاتھ پاوں مارنااچھی بات ہے۔۔ اس میں کوئی برائی نہیں ۔۔ لیکن یادرکھیں ۔۔ کامیابی دوطرح کی ہوتی ہے ۔۔ ایک اچھی اوردوسری شاید ۔۔ بری ۔ اچھی والی کامیابی ایک درخت کی طرح ہوتی ہے ۔۔ جودوسروں کوپھل اورسایہ ۔۔ دونوں فراہم کرتی ہے۔ اوریہ سلسلہ ختم نہیں ہوتابلکہ وقت کےساتھ ساتھ بڑھتارہتاہے۔ ایک بات مجھےہمیشہ بہت حیران کردیتی ہے۔۔ اس دنیامیں سب نےکامیابی کےالگ الگ پیمانےبنارکھےہیں ۔ کچھ لوگ ذاتی کامیابی کوہی کامیابی سمجھتےہیں ، جبکہ کچھ سرپھرےایسےبھی ہوتےہیں کہ جواپنی کامیابی میں دوسروں کوشریک کرناہی اصل کامیابی سمجھتےہیں۔ آپ کی کامیابی …
مزید پڑھیں »فلموں سےزیادہ ہٹ ڈائیلاگ
پاکستان اوربھارت کی فلم انڈسٹری میں ایک چیزقدرےمشترک ہےاوروہ یہ کہ دونوں کاماضی انتہائی تابناک تھا۔ دونوں میں فرق یہ ہےکہ بھارتی فلمی صنعت نےوقت کےساتھ ساتھ خودکومزیدبہتربنایااورآج دنیابھرمیں بالی وڈاوراس کےستاروں کاایک نام ہے۔ جبکہ پاکستان فلم انڈسٹری کےساتھ بدقسمتی یہ ہوئی کہ اس کی باگ ڈوروقت گزرنےکےساتھ ساتھ نان پروفیشنلزکےہاتھ میں آگئی۔ نتیجہ ہم سب کےسامنےہے۔ پاکستانی فلمی صنعت جسےعرف عام میں لالی وڈبھی کہاجاتاہے،جب پروفیشنلزکےہاتھوں میں تھی توایسی ایسی شاہکارفلمیں بنیں کہ لوگ آج بھی ان فلموں اوران کےگیتوں کویادکرتےہیں۔ لیکن آج کی اس ویڈیومیں میرامقصدان فلموں کویادکرنانہیں،بلکہ اس ویڈیومیں ہم پاکستان کی کچھ بہترین فلموں میں …
مزید پڑھیں »سیانی کی آخری قسط ،کیاکرن پھرجیت جائےگی؟
جیوٹی وی کاسپرہٹ ڈرامہ سیانی تقریباًاپنےاختتام کوپہنچ چکاہے۔ آج یاکل اس ڈرامےکی آخری قسط نشرہونےوالی ہے۔ ویسےپاکستانی ڈراموں کی یہ سائنس آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ڈرامہ شروع ہوتےہی دیکھنےوالےکواندازہ ہوجاتاہےکہ اس کی آخری قسط میں کیاہوگا۔اس کی وجہ لوگوں کی ذہانت سےزیادہ کہانی کاپھوکااورسطحی ہوناہوتاہے۔ سیانی کی کہانی بھی دیگرڈراموں کی طرح ہےکہ جس میں ایک چالاک غریب لڑکی ایک عددامیرلڑکےکوپھانس کراس سےشادی کرلیتی ہےاورشادی ہوتےہی سسرال والوں کوتگنی کاناچ نچادیتی ہے۔ اس دوران ڈرامےمیں ایسی ایسی ذات کی گپیں ماری گئی ہیں کہ بندہ کانوں کوہاتھ لگتاہےکہ بھائی یہ مصنف خودپاگل ہےیاہمیں سمجھ رہاہے۔ قصہ مختصر ، …
مزید پڑھیں »پاکستانی شوبزانڈسٹری : عجب کرپشن کی گجب کہانیاں
یوں تومیرٹ نام کی چڑیاکب کی پاکستان سےپھرہوچکی لیکن جس طرح شوبزانڈسٹری کابیڑاغرق ہواہے،اس پرصرف اورصرف افسوس ہی کیاجاسکتاہے۔بظاہراوپرجاتی یہ صنعت جس اخلاقی دیوالیہ پن کاشکارہےوہ فی الحال تولوگوں کونظرنہیں آرہالیکن بہت جلداس کھوکھلی ترقی کاپول کھلنےوالاہے۔ یادرکھیں فلم اورڈراموں کی اس چکاچوندمیں وہ اندھیرےچھپےہیں کہ جہاں روشنی بھی راستہ بھٹک جاتی ہے۔ چلیں چھوڑیں ادھرادھرکی باتیں،سیدھامدعےپرآتاہوں،جوشایدنیاتونہیں لیکن ممکن آپ نےاس موضوع پراس سےپہلےایسی ویڈیونہ دیکھی ہو۔ ویسےتومیراکام ہی شوبزمیں کیڑےنکالناہےلیکن آج میں جس کیڑےکی دم پرپاوں رکھنےوالاہوں،مطلب جس موضوع کوچھیڑنےوالاہوں وہ ہے: اپنوں کیلئےجھنڈا،غیروں کیلئےڈنڈا۔ سادہ زبان میں بات کروں تواقرباپروری یعنی اپنوں کونوازنا۔ دوستو،آپ کواقرباپروری کی بدترین مثالیں …
مزید پڑھیں »ٹویٹرختم ہونےجارہاہے؟اندرکی باتیں باہرآگئیں
ایلون مسک کےٹویٹرکاچارج سنبھالتےہی جیسےایک بھونچال آگیاہےجوسنبھلنےکانام نہیں لےرہا۔ ایک کےبعدایک مسئلہ ملازمین اورمنیجمنٹ کیلئےدردسربناہواہے۔ کچھ لوگوں کاتوازراہ مذاق یہ بھی کہناہےکہ ٹویٹرجیسےکسی آسیب کی زدمیں آگیاہے۔ ایلون مسک کےسوشل میڈیاجائنٹ ٹوِیٹرکوخریدنےکےبعدکمپنی میں کیاکچھ ہورہاہےاورکیاکچھ ہونےجارہاہے،اس پرایک نظرڈالتےہیں۔ ایلون مسک کےٹویٹرکامالک بننےسےپہلےاس کمپنی کےدنیاکےمختلف ملکوں میں موجوددفاترمیں 7ہزارسےکچھ زیادہ ملازمین کام کرتےتھے۔ ایلون مسک نےچارج سنبھالتےہی سب سےپہلاکام یہ کیاکہ ملازمین کےساتھ ساتھ کمپنی کی ٹاپ منیجمنٹ کوبیک جنبش قلم نوکری سےفارغ کردیا۔ فارغ ہونےوالوں میں چیف ایگزیکٹوپراگ اگروال ، چیف فنانشل آفیسراوردوسرےایگزیکٹوزشامل تھے۔ ایک اطلاع کےمطابق اس وقت تک ٹویٹرکے50فیصدملازمین کونکالاجاچکاہےاورجوبچ گئےہیں وہ بھی دن رات نوکری جانےکےخوف میں …
مزید پڑھیں »