ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی حکومت نے پڑوسی ملک میں اپنے قومی سلامتی کے مفادات کو محفوظ بنانے کے لیے شام کو صوبائی بلاکس میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اسرائیلی روزنامہ اسرائیل ہایوم کے مطابق، اسرائیلی وزیر دفاع، اسرائیل کاٹز نے منگل کے روز ایک چھوٹے اجلاس کی صدارت کی جس میں مختلف وزراء نے شرکت کی۔ اجلاس میں ترکی کی شام میں مداخلت اور نئے عبوری شامی رہنما احمد الشراء سے متعلق خدشات پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں لندن میں قائم خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی کی گزشتہ ماہ کی رپورٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا …
مزید پڑھیں »ٹرمپ — امریکہ کےپہلےسزایافتہ صدرہونگے
ویب ڈیسک ۔۔ ہش منی کیس میں نیویارک کی عدالت نےنومنتخب امریکی صدرٹرمپ کوسزاسنادی ۔ فیصلےکےمطابق وہ جیل جانےاورجرمانےسےتوبچ گئےلیکن ان کاجرم برقراررہےگا ۔ یوں ٹرمپ امریکی تاریخ کےوہ پہلےجج ہوں گےجوایک مجرمانہ ریکارڈکےساتھ صدارت کاحلف اٹھائےگا۔ عدالت نےحکم دیا کہ ان کے مجرمانہ ریکارڈ میں مدعی کوخاموش کرانےکےلیے پیسے دینےکاجرم شامل کیاجائے۔ یہ فیصلہ ٹرمپ کو تاریخ میں پہلا امریکی صدربناتاہےجووائٹ ہاوس میں دیگرسامان کےساتھ مجرمانہ ریکارڈبھی لائےگا۔ ہش منی کیس یعنی خاموش رہنےکاکیس 2016 کے صدارتی انتخابات کے دوران ایک ایڈلٹ فلم کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلزکےساتھ تعلقات کوچھپانےکیلئے130,000 ڈالر کی ادائیگی سے متعلق ہے، جس کےبارےمیں استغاثہ کا …
مزید پڑھیں »مشرق وسطیٰ کیلئےامریکہ نےاہم تقرری کردی
ویب ڈیسک ۔۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےمورگن اورٹیگس کو مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے نائب خصوصی صدراتی ایلچی مقررکیاہے۔ اورٹیگس کورئیل اسٹیٹ کےایگزیکٹواسٹیون وٹکوف کے نائب کے طور پرکام کرنے کے لیے مقررکیاگیا ہے،جنہیں ٹرمپ نے نومبر میں مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی مقررکیاتھا۔ اپنےذاتی سوشل میڈیاپلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرایک پیغام میں ٹرمپ نےامیدظاہرکی کہ مورگن اورٹیگس ایک قیمتی اثاثہ ثابت ہوں گی ۔ انہوں نےکہا ہم ایک بہت ہی پریشان کن خطے میں سکون اور خوشحالی لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مجھےبڑی کامیابیوں کی توقع ہے۔ اپنی تقرری پرتبصرہ کرتےہوئےاورٹیگس نےاسےاپنےلئےایک اعزازقراردیا ۔ کہامجھے …
مزید پڑھیں »چین میں کوروناجیسےوائرس کاپھیلاو
ویب ڈیسک ۔۔ کوروناوائرس کے5سال بعدچین میں ہیومن میٹاپینووائرس (ایچ ایم پی وی) تیزی سےپھیل رہاہے۔ چین کےسرکاری میڈیاکےمطابق یہ وائرس 14 سال اور اس سے کم عمربچوں کونشانہ بناتاہے۔ یہ وائرس پہلی بار2000میں سامنےآیالیکن تب سےاب تک اس میں بڑی تبدیلی نہیں آئی ۔ امریکا میں ہر سال 5 سال سے کم عمر 20 ہزار بچے اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں، وائرس سے بچائو کیلئے کورونا والی احتیاطی تدابیرکی ہدایت کردی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق،نئے وائرس سے متاثرہ لوگوں میں نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات پائی گئی ہیں۔ اس وائرس کا مطالعہ کرنے والے برطانیہ کی …
مزید پڑھیں »کینیڈامیں نئےآنےوالوں کیلئےضروری سرکاری سروسز
ویب ڈیسک — کینیڈاآنے والے نئے افراد گورنمنٹ فنڈڈ سیٹلمینٹ سروسزحاصل کر سکتےہیں۔ یہ سروسزانہیں اپنے نئے ملک میں زندگی کو بہتر طریقے سےاپنانے میں مدددیتی ہیں۔ یہ خدمات، جو بنیادی طور پر امیگریشن، پناہ گزینوں اور کینیڈین شہریت کےادارے(آئی آرسی سی) کی طرف سے فنڈ کی جاتی ہیں،اہم کاموں میں مدد فراہم کرنےکے لیے ڈیزائن کی گئی ہیں جیسےکہ رہائش تلاش کرنا،زبان کی مہارت کوبہتربنانا،روزگارحاصل کرنااورسماجی روابط قائم کرنا۔ سٹڈیزسےظاہر ہوتا ہے کہ جو امیگرنٹس ان خدمات کواستعمال کرتے ہیں،ان کی سیٹلمینٹ کےعمل میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ تاہم، تقریباً ایک تہائی نئے افراد ان دستیاب سہولتوں سےلاعلم رہتے …
مزید پڑھیں »اسمعیل ہنیہ کی شہادت: خفیہ رپورٹ کے اہم انکشافات
ویب ڈیسک ۔۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق خفیہ رپورٹ کے مندرجات منظر عام پر آ گئے ہیں، جن میں ان کے کمرے کا اے سی خراب ہونے، طویل منصوبہ بندی، اور آپریشن کی پیچیدگیوں کے حوالے سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے چینل 12 کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ شہادت کی رات اسمعیل ہنیہ کے کمرے کا اے سی خراب ہوگیا تھا، جس کے بعد انہوں نے گیسٹ ہاؤس کا کمرہ عارضی طور پر تبدیل کر لیا …
مزید پڑھیں »نیتن یاہوکی اہلیہ پولیس کےریڈارپر
ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی پولیس نےوزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف "انصاف میں رکاوٹ ڈالنے”کے الزام میں تحقیقات کااعلان کیاہے۔ انادولوایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ،اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن نےاطلاع دی کہ پولیس سارہ نیتن یاہو پرگواہ کوہراساں کرنےاورانصاف کے عمل میں رکاوٹ ڈالنےکیلئےتحقیقات شروع کرنےجارہی ہے۔ یہ اقدام چینل 12 کے پروگرام "اوودا” پر نشر ہونے والی ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے بعد کیا گیا، جس میں سارہ نیتن یاہو کے ان الزامات میں ملوث ہونے کے شواہد پیش کیے گئے کہ انہوں نے اپنے شوہر کے مقدمے میں …
مزید پڑھیں »آٹزم کےعلاج کیلئےڈیجیٹل کلینک کاآغاز
ویب ڈیسک ۔۔ آٹزم کے شکار افراد کے لیے طائف عزیزکاروان کی کامیابی کے بعدسوسائٹی آف آٹزم فیملیز سعودی عرب کےپہلے ڈیجیٹل کلینک کی شروعات کیلئے تیار ہے، جہاں ماہرین، ڈاکٹرزاوردیگرپیشہ ورلوگ خدمات سرانجام دیں گے۔ طائف عزیزکاروان اپنی نوعیت کا پہلا اقدام تھاجس نے سعودی عرب بھر میں سفر کیا۔ یہ قافلہ جون 2023میں سوسائٹی آف آٹزم فیملیز کے تحت شروع کیا گیا، جس نے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر کے شکار افراد اور ان کے خاندانوں کو جامع صحت کی خدمات، خصوصی طبی مشاورتاورمفت سہولیات فراہم کیں۔ وزارت صحت اوروزارت انسانی وسائل وسماجی ترقی کےاشتراک سےطائف عزیزکاروان نےآٹزم اسپیکٹرم …
مزید پڑھیں »ایران میں واٹس ایپ اورگوگل پلےسٹورپرپابندی ختم
اہم نکات: پابندیاں ختم: ایران نے دنیابھرمیں مقبول مغربی پلیٹ فارمز، بشمول واٹس ایپ اور گوگل پلے، پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اتفاق رائے: سپریم کونسل آف سائبر اسپیس کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا، جس میں اعلیٰ حکومتی عہدیداران اور کابینہ کے وزراء شریک تھے۔ مقامی پلیٹ فارمز کی حمایت: اجلاس میں سائبر اسپیس کی منظم حکمرانی اور مقامی پلیٹ فارمز کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔ وزیر کا بیان: وزیر اطلاعات و مواصلات، ستار ہاشمی نے اتحاد اور تعاون پر صدر، میڈیا، اور کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انٹرنیٹ آزادی کی سمت …
مزید پڑھیں »جاپانی کرسمس کوویلنٹائن ڈےکےطورپرکیوں مناتےہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ شادیوں اورشرح پیدائش میں اضافےکی کوششوں میں مصروف جاپانی حکومت کیلئےکرسمس کاتہواربہت مددگارثابت ہوسکتاہے۔ سی این این کی ایک رپورٹ کےمطابق جاپان میں طویل عرصےسےکرسمس کوویلنٹائن ڈےکےطورپرسمجھا جانےلگاہے۔ اس دن کوشادی شدہ جوڑےخاص اہتمام سےمناتےہیں۔ باہرنکلتےہیں، کرسمس کی سجاوٹ دیکھتے ہیں، فینسی ریسٹورانٹس میں کھانا کھانےکےعلاوہ لگژری ہوٹلوں میں قیام کرتے ہیں۔ ہرطرف رومانوی ماحول ہوتا ہے، ٹوکیو سے لے کر ہوکائیڈو تک جوڑے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے سڑکوں پرواک کرتےہیں ۔چمکدار درختوں سے سجی گلیوں میں یہ منظراوربھی خوابناک دکھائی دیتا ہے۔ نوجوان جوڑے شام کے بعد باہرنکل کرخوبصورت ماحول کوانجوائےکرتےہیں اوریہ سب محبت کوبڑھانےکیلئےبہت سازگاراورمددگارہے …
مزید پڑھیں »