Tuesday, 17 March 2026 | Web Desk
امریکی صدرٹرمپ کےخلاف پہلی بڑی بغاوت ۔ امریکاکی نیشنل کاونٹرٹیررازم سینٹرکےڈائریکٹرجوکینٹ نےاستعفیٰ دےدیا۔
عرب میڈیاکےمطابق جوکینٹ نےیہ استعفیٰ امریکی صدرٹرمپ کی ایران جنگ کی پالیسی سےاختلاف کرتےہوئےدیا۔ جوکینٹ کےمطابق ایران کی جانب سےامریکی قوم کیلئےفوری طورپرکوئی خطرہ نہیں تھا۔
جوکینٹ امریکی سپیشل فورسزاورسی آئی اےکےسابق افسربھی رہ چکےہیں۔ انہوں نےکہاکہ ان کاضمیراس بات کی اجازت نہیں دیتاکہ وہ اس جنگ کی حمایت کریں۔ انہوں نےکہاکہ یہ جنگ اسرائیل اورامریکامیں موجوداس کی طاقتورلابی کےدباوپرشروع کی گئی ۔