Tuesday, 03 March 2026 | Web Desk اسرائیل اورامریکاکےایران پر4 دن سےجاری فضائی حملوں کےدوران شہادتوں کی مجموعی تعداد800ہوگئی۔ ایرانی ہلال احمر نےجنگ سےہونےوالی جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کرتےہوئےبتایاکہ ایران کے 153 شہروں پرفضائی حملے کیےگئے،504 مقامات کو نشانہ بنایاگیا، مشترکہ طورپرایک ہزار 39 حملےکیےگئے،جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر800 تک جاپہنچی۔ ایران امریکاجنگ ، تازہ ترین اپ ڈیٹس واضح رہےکہ امریکااوراسرائیل کی شروع کی گئی جنگ کی آگ نے پورےمشرق وسطیٰ کواپنی لپیٹ میں لےلیاہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نےبحرین میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا۔ 20 پر20ڈرونزاور3 میزائل داغ دیے۔ امریکی سینٹ کام نےپاسداران انقلاب کےکنٹرول اینڈ کمانڈرسنٹر …
مزید پڑھیں »ایران امریکاجنگ ۔ تازہ ترین نیوزاپ ڈیٹس
Tuesday, 03 March 2026 | Web Desk ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی امریکی صدر Donald Trump نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو امریکی برّی فوج ایران میں تعینات کی جاسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ فوری طور پر زمینی فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، تاہم اسے خارج از امکان بھی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف حملوں کی “بڑی لہر” ابھی آنا باقی ہے جو وسیع اہداف کو نشانہ بنائے گی۔ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کیلئے ٹریفک کیمرے ہیک برطانوی اخبار …
مزید پڑھیں »کویت میں امریکی لڑاکاطیارہ گرکرتباہ
Monday, 02 March 2026 | Web Desk کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گرکر تباہ۔ پائلٹ طیارےسےایجیکٹ کرنےمیں کامیاب رہا۔ سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں ایف 15 طیارے سے آگ کے شعلے نکلتے اوراسےزمین پرگرتےدیکھاجاسکتاہے۔ کویت میں امریکا کا ایف 15 طیارہ گر گیا pic.twitter.com/rbayUBoKnf— Geo News Urdu (@geonews_urdu) March 2, 2026 روسی میڈیاکی خبرکےمطابق، امریکی اورکویتی حکام نےحادثےکی تصدیق نہیں کی تاہم طیارےکےپائلٹ کوزخمی حالت میں ہسپتال شفٹ کردیاگیاہے۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد ایران کی جانب سے کویت سمیت مختلف خلیجی ممالک میں قائم امریکی اڈوں کومیزائلوں سے نشانہ بنایا۔ یہ واضح …
مزید پڑھیں »ایرانی لیڈرشپ کامکمل خاتمہ کردیا: ٹرمپ
Monday, 02 March 2026 | Web Desk امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایرانی قیادت کےمارےجانےسےمتعلق بڑادعویٰ کیاہے۔ اپنےویڈیوخطاب میں امریکی صدرکاکہناتھا،ایران کی 48 اہم شخصیات کوماردیا،پوری ایرانی لیڈرشپ ماری جاچکی ۔ پاسدران انقلاب کی تنصیبات،ایرانی فضائی ودفاعی نظام کونشانہ بنایا۔ ایرانی بحریہ کے9جہازوں اورایک عمارت کوبھی ہٹ کیاگیا۔ ٹرمپ کےدعوےکےمطابق ایرانی ملٹری کمان کےختم ہونےکےبعدباقی بچ جانےوالےبہت سےلوگ ہتھیارڈالناچاہتےہیں۔ ٹرمپ نےایک بارپھراپنی پیشکش کودہرایااورکہاکہ پاسدارانِ انقلاب، ایرانی فوج اورپولیس ہتھیارڈال دے تو استثنا مل سکتا ہے۔ دوسری صورت میں یقینی موت کاسامناکرنےکیلئےتیارہوجائیں۔ امریکی صدرنےواضح کیاکہ اہداف کے حصول تک فوجی آپریشن جاری رہےگا۔ انہوں نےجنگ میں مارےگئےامریکی فوجیوں کی ہلاکت کابدلہ لینےکابھی …
مزید پڑھیں »ایران کی صورتحال سےمتعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس
Monday, 02 March 2026 | Web Desk 🔹 ٹرمپ ایران کی نئی قیادت سے مذاکرات پر آمادہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ امریکی جریدے The Atlantic کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی نئی قیادت ان سے رابطہ چاہتی ہے اور وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم انہوں نے اس قیادت کی شناخت ظاہر نہیں کی۔فاکس نیوز سے گفتگو میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی حملوں میں 48 ایرانی رہنما مارے گئے۔ …
مزید پڑھیں »خامنہ ای کوکیسےماراگیا؟ نیویارک ٹائمزکی چشم کشارپورٹ
Sunday, 01 March 2026 | Web Desk ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ کیسےاسرائیلی بمباری کانشانہ بنے؟ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نےاس حوالےسےایک رپورٹ میں سنسنی خیزانکشافات کئےہیں۔ اخبارکی رپورٹ کےمطابق ، ایران پر حملے سے کچھ دیرپہلے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ممکنہ طور پر سب سے اہم ہدف آیت اللہ علی خامنہ ای کی درست لوکیشن کاپتاچلالیاتھا۔ آپریشن سے واقف ذریعےکاحوالہ سیتےہوئےاخبارنےمزیدلکھاکہ سی آئی اے کئی ماہ سے خامنہ ای کی نقل و حرکت اور قیام گاہوں پر نظر رکھے ہوئے تھی اور وقت کے ساتھ اس کی معلومات زیادہ مستند ہوتی گئیں۔ امریکی ایجنسی …
مزید پڑھیں »انتقام فرض، اداکرنےکی پوری کوشش کرینگے: ایرانی صدر
Sunday, 01 March 2026 | Web Desk سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کےبعدصدرمسعود پزشکیان کاپہلابیان سامنےآگیا۔ ایرانی صدرنےکہا،انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتےہیں اوریہ فرض اداکرنےکی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ صدر مسعود پزشکیان نےآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کومسلمانوں کےخلاف اعلان جنگ قراردیا۔ دوسری جانب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای ثابت قدم، تدبیر میں عمیق اور راہِ حق میں استقامت کےپیکرتھے۔ علی خامنہ ای کاآخری پیغام سوشل میڈیاپروائرل آیت اللہ خامنہ ای کوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےکہا وہ عزت، …
مزید پڑھیں »علی خامنہ ای کاآخری پیغام سوشل میڈیاپروائرل
Sunday, 01 March 2026 | Web Desk ایرانی میڈیا نے اسرائیلی و امریکی حملے میں شہید ہونے والےسپریم لیڈرآیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پرشیئر کردیا، یہ پیغام دیکھتےہی دیکھتےسوشل میڈیاپروائرل ہوگیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نےکہا تھا کہ ایرانی قوم اپنےاسلامی اسباق کو اچھی طرح جانتی ہے،یہ جانتی ہےکہ کیا کرناہے۔ ایرانی میڈیا نے ساتھ ہی نبی اکرم ﷺ کے نواسےحضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا قول نقل کیا ہے، جس میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھ جیسا کوئی شخص، یزید جیسےکی بیعت …
مزید پڑھیں »خامنہ ای کی شہادت: ایرانی عوام کیاکہہ رہےہیں؟
Sunday, 01 March 2026 | Web Desk ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک بھر میں عوامی ردعمل شدید، متضاد اور غیر یقینی صورت اختیار کر گیا۔ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد بی بی سی اور اس کی فارسی سروس نے ایران کے مختلف شہروں سے ملنے والی اطلاعات کی بنیاد پر ایک جامع تصویر پیش کی ہے۔ دھماکوں سے آغاز ہفتے کی صبح تقریباً 9 بج کر 40 منٹ (06:10 جی ایم ٹی) پر ایران کے کئی شہروں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں …
مزید پڑھیں »ایران بازنہ آیاتووہ کریں گےجوکبھی نہیں کیا: ٹرمپ
Sunday, 01 March 2026 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی تازہ ترین دھمکی میں ایران کوخبردارکیاہےکہ وہ جوابی حملےکرنےسےبازرہے،کیونکہ اگرایساکیاتوایران کوایسی طاقت سےنشانہ بنائیں گےجوپہلےکبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ امریکی میڈیاسےبات کرتےہوئےٹرمپ کاکہناتھا، ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا ہے۔ حملے کے بعد اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہیں۔ امریکی صدر نےمیڈیاکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکہاکہ ہمیں ایران سےتھوڑےزیادہ ردعمل کی توقع تھی۔ اب ہم زیادہ بہتراندازمیں سفارتی حل کےقریب ہیں کیونکہ ایران کوبری طرح مارپڑرہی ہے۔
مزید پڑھیں »