Home / کویت میں امریکی لڑاکاطیارہ گرکرتباہ

کویت میں امریکی لڑاکاطیارہ گرکرتباہ

US fighter jet crash in Kuwait

Monday, 02 March 2026 | Web Desk

کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گرکر تباہ۔ پائلٹ طیارےسےایجیکٹ کرنےمیں کامیاب رہا۔

سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں ایف 15 طیارے سے آگ کے شعلے نکلتے اوراسےزمین پرگرتےدیکھاجاسکتاہے۔

روسی میڈیاکی خبرکےمطابق، امریکی اورکویتی حکام نےحادثےکی تصدیق نہیں کی تاہم طیارےکےپائلٹ کوزخمی حالت میں ہسپتال شفٹ کردیاگیاہے۔

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد ایران کی جانب سے کویت سمیت مختلف خلیجی ممالک میں قائم امریکی اڈوں کومیزائلوں سے نشانہ بنایا۔ یہ واضح نہیں کہ آیاطیارہ کسی فنی خرابی کےباعث گرایااسےایران کی جانب سےفائرکوئی میزائل لگا۔

ایرانی لیڈرشپ کامکمل خاتمہ کردیا: ٹرمپ

ادھرایران کاکہناہےکہ کویت میں امریکی فوجی اڈے کو مکمل طور پر ناکارہ بنادیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

South Korean President Lee Jae-myung diplomatic row with Israel over Holocaust comparison remarks

جنوبی کوریانےاسرائیل کی دکھتی رگ چھیڑدی

Web DeskApril 14, 2026 جنوبی کوریا کے صدر لی جائی مونگ نےغزہ میں اسرائیلی بربریت …