Home / اسرائیل اپنےمقصدمیں کامیاب ہوگیا: امریکی تجزیہ کار

اسرائیل اپنےمقصدمیں کامیاب ہوگیا: امریکی تجزیہ کار

Tucker Carlson alleges Mossad bomb plots foiled in Qatar and Saudi Arabia

Tuesday, 03 March 2026 | Web Desk

امریکاسےتعلق رکھنےوالےدائیں بازوکےتجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نےقطراورسعودی عرب میں موساد کے ایجنٹس کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔

ایکس پراپنی ویڈیومیں ٹکر کارلسن نے کہا کہ قطر اور سعودی عرب میں حکام نے مبینہ طور پر اسرائیلی ایجنسی موساد کے ایجنٹس کو گرفتار کیاہے۔ ٹکر کارلسن کے مطابق یہ مبینہ ایجنٹس دونوں ممالک میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

ٹکرکارلسن کاکہناتھاکہ اسرائیل نہ صرف ایران بلکہ قطر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت کو بھی نقصان پہنچانا چاہتا ہے اوراپنےاس مقصدمیں وہ کسی حد تک کامیاب بھی ہو چکا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …