Home / امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

US to contact Iran's revolutionary guards directly

Friday, 26 June 2026 | Web Desk

امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطےکافیصلہ کرلیا۔ امریکی سینٹ کام اورایرانی پاسداران انقلاب کےاعلیٰ حکام دوحہ میں ملاقات کریں گے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے برطانوی نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئےاس خبرکی تصدیق کی اورکہاکہ پاسداران انقلاب سےاختلافات ختم کرنے،معاشی مراعات اور تعاون پربات چیت ہوگی۔

امریکی نائب صدر نےبتایاکہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ ایسے نئے رابطے قائم کیے جو پہلے نہیں تھے، ان رابطوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ رابطے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

venzuela earthquake casualties

وینزویلامیں خوفناک زلزلےنےتباہی مچادی

Thursday, 25 June 2026 | Web Desk وینزویلامیں آنےوالےزلزلے کےپےدرپےجھٹکوں نےبڑےپیمانےپرتباہی پھیلادی۔ ہزاروں افرادکی موت …