Saturday, 29 September 2026 | Web Desk
ایف بی آرنے2026 کےٹیکس ریٹرن کیلئےآئرس کومزیدآسان بنادیاہے۔ ٹیکس دہندگان ٹیکس آسان ایپ کےذریعےبھی اپنےریٹرن فائل کرسکتےہیں تاکہ زیادہ سےزیادہ شہری ریٹرن فائل کرسکیں ۔
جیونیوزکی رپورٹ کےمطابق ایف بی آرنےٹیکس ریٹرن فائل کرنامزیدآسان بنادیاہے۔ تنخواہ دارطبقےکیلئےیہ پراسیس اوربھی آسان بنایاگیاہے۔ تنخواہ داروں کوآئی آرآئی ایس میں سیلری کاآپشن منتخب کرکےاپنی سالانہ آمدن درج کرناہوگی ۔ دوران سال ہونےوالی ٹیکس کٹوتیوں کی تفصیلات بھی شامل کرسکتےہیں ۔
اسی طرح کاروباری افراداپنےکاروبارکےمنافع یانقصان کی تفصیلات درج کرسکتےہیں ۔ ایف بی آرکےمطابق ان معلومات کی مددسےایک کاروباری یاتنخواہ دارشخص اپناٹیکس باآسانی جمع کراسکتاہے۔