Wednesday, 9 September 2026 | Web Desk آئی فون 18 سیریز کی متوقع لانچنگ سے قبل آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں مختلف ممالک میں نمایاں کمی دیکھنےمیں آرہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور نئے فولڈ ایبل آئی فون کی رونمائی 9 ستمبریعنی آج متوقع ہے۔ نئی سیریزکی لانچنگ سے پہلےملکوں کے ریٹیلرز نے آئی فون 17 سیریز کا اسٹاک ختم کرنے کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ سیلز لگادی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایمیزون نے آئی فون 17 سیریز پر رعایت مزید بڑھا دی ہے۔ آئی فون 17 پرو …
مزید پڑھیں »پاکستان کا پہلا ان لسٹڈ پرائیویٹ سکّک جاری
Thursday, 3 September 2026 | Web Desk پاکستانی فن ٹیک کمپنی "قِسط بازار” نے 50 کروڑ روپے (18 لاکھ ڈالر) کا سکّک (اسلامی بانڈ) جاری کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا پہلا غیر درجہ بند اور پرائیویٹ طور پر رکھا جانے والا سکّک ہے، جسے اسلامی مالیاتی اصولوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ صارفین کو سود سے پاک قسطوں پر مالیہ فراہم کیا جا سکے۔ سکّک کیا ہے؟سکّک ایک اسلامی مالیاتی آلہ ہے جو شریعت کے اصولوں کے مطابق کام کرتا ہے، جس میں سود کی ممانعت شامل ہے۔ قِسط بازار کا کہنا ہے …
مزید پڑھیں »سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری اب بہت آسان
Saturday, 29 August 2026 | Web Desk اسلام آباد:پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا عمل آسان اور تیز بنانے کے لیے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے نیا ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک متعارف کرا دیا ہے۔ سادہ الفاظ میں اس نئے نظام کا مقصد یہ ہے کہ جو شخص اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، اسے اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے طویل اور پیچیدہ کاغذی کارروائی سے کم سے کم گزرنا پڑے۔ اب اکاؤنٹ کھولنے، درخواست کی جانچ اور اس کی پیش رفت دیکھنے کا عمل زیادہ تر ڈیجیٹل طریقے سے …
مزید پڑھیں »پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر
Friday, 28 August 2026 | Web Desk پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل صارفین کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ یکم اکتوبر 2026 سے تمام موبائل آپریٹرز کو ری چارج یا موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کرنا ہوگی۔ پی ٹی اے کے مطابق اس فیصلے کا مقصد موبائل صارفین کے حقوق کا تحفظ اور ان کا بیلنس ضائع ہونے سے بچانا ہے۔ نئے ضابطے کے تحت اگر کسی صارف کے بیلنس کی 180 دن کی میعاد ختم ہوجاتی ہے اور وہ اس کے بعد دوبارہ موبائل ری چارج کرتا ہے، …
مزید پڑھیں »یواےای اوپیک سےنکل گیا
Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نےتیل پیدا کرنےوالےبڑے ممالک کی تنظیم اوپیک اوراوپیک پلس سےاچانک علیحدگی کااعلان کرکےدنیاکوحیران کردیا۔ اماراتی خبرایجنسی کےمطابق یہ فیصلہ یکم مئی 2026 سےنافذ العمل ہوگا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یواےای حکام کا کہنا ہےاس فیصلےسے متحدہ عرب امارات تیل کی فروخت کی پالیسی میں خود مختاری حاصل کرےگا۔ خام تیل کی عالمی منڈی کے حوالے سے معروف امریکی نیوز ویب سائٹ آئل پرائس ڈاٹ کام کے مطابق اوپیک کے تیسرے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک کی جانب سے تنظیم سے علیحدگی کا اعلان ایسے …
مزید پڑھیں »ترپن ارب ڈالرنقصان، ایئرلائن انڈسٹری بڑےبحران کاشکار
Monday, 23 March 2026 | Web Desk ایران پراسرائیلی وامریکی جنگ عالمی معیشت کےساتھ ساتھ دنیاکی بڑی بڑی کمپنیوں پربھی بھاری پڑنےلگی۔ ایک خبرکےمطابق، جنگ کےشروع ہونےسےاب تک دنیا کی20 بڑی ائیر لائنزکو 53 ارب ڈالرزکانقصان ہوچکاہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔ برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد بدترین بحران کاسامناکررہی ہے،جنگ نےخلیج کےہوائی اڈوں پرپروازوں کومتاثرکیاہےجبکہ ائیرلائنزکےلیےایندھن کی ممکنہ قلت کاخطرہ بھی خارج ازامکان نہیں۔ واضح رہےکہ ایران جنگ کےبعد سےجیٹ فیول کی قیمت دگنی ہوچکی ہے،جیٹ فیول کی قیمت میں اضافےسےائیرلائن ٹکٹوں کی …
مزید پڑھیں »پاکستان نےتیل کی ترسیل کامتبادل راستہ ڈھونڈلیا
Wednesday, 11 March 2026 | Web Desk پاکستان نےآبنائےہرمزکی بندش کےباعث متبادل راستہ اختیارکرتےہوئےبحیرہ احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا۔ جیونیوزکی ذرائع کےحوالےسےخبرکے مطابق پی این ایس سی کا جہاز سعودیہ کی ینبع پورٹ پہنچ گیا جہاں سےیہ جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل کے ساتھ کراچی کے لیے روانہ ہوگا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا ایک اورجہاز شالامار وار زون سے تیل لادنے میں کامیاب ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شالامار جہاز فجیرا سے تیل لادنے کے بعد کراچی روانہ ہوگیا ہے جب کہ ہرمز کی بندش کے سبب …
مزید پڑھیں »پاکستانی فضائی گزرگاہ کی اہمیت کئی گنابڑھ گئی
Monday, 02 March 2026 | Web Desk مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدودکی اہمیت کئی گنابڑھ گئی ہےاوریہاں گزرنےوالی اوورفلائنگ کئی گنا بڑھ گئی۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق ایران امریکاجنگ کےباعث پیداہونےوالی صورتحال میں پاک افغان فضائی حدود دنیا کے مصروف ترین کوریڈور بن گئے ہیں۔ فلائٹ ریڈار سے لی گئی تصاویر میں پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود میں پروازوں کا واضح رش دیکھا جا سکتا ہے۔ جیونیوزکےمطابق ، رائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کاکہناہے، پاکستانی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھنے سے ایوی ایشن انڈسٹری کو لاکھوں ڈالر کا …
مزید پڑھیں »ایران امریکاجنگ اسٹاک مارکیٹ کولےبیٹھی
Monday, 02 March 2026 | Web Desk مشرق وسطیٰ میں جاری ایران امریکا جنگ کےپاکستان کی اسٹاک مارکیٹ پرمنفی اثرات ۔ پاکستان کےبازارحصص میں کاروبارکاآغازہی مندی سےہوااور100انڈیکس 15 ہزار سے زائد پوائنٹس نیچےگرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ اوپن ہی منفی انداز میں ہوئی اور 100 انڈیکس میں 15344 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 152717 پر دیکھا گیا۔ پندرہ ہزارپوائنٹس کی کمی کےبعدکاروبارکوایک گھنٹےکیلئےروکناپڑا۔ یعنی سرکٹ بریکرکااطلاق کیاگیا۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث پاکستان سمیت عالمی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ دبئی فنانشل مارکیٹ اورابوظبی سیکیورٹیز ایکسچینج پیر اور منگل کو بند …
مزید پڑھیں »نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلی کااعلان
Tuesday, 10 February 2026 | Web Desk نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی یعنی نیپرانےملک میں نیٹ بلنگ کانیانظام متعارف کرادیا ۔ نئےنیٹ میٹرنگ ریگولیشنز2026 کےمطابق ، بلنگ سائیکل کے اختتام پربلنگ نظام کے تحت بل جاری ہوگا، نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی، صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یونٹ کے بدلے یونٹ کی فراہمی ختم کردی گئی۔ ریگولیشنز میں کہا گیا ہے کہ نیٹ میٹرنگ صارفین کوموجودہ رائج ٹیرف کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی، نیشنل گرڈ کو اضافی بجلی کی فراہمی پرصارفین کو سہ ماہی …
مزید پڑھیں »