June 30, 2025 | Web Desk یکم جولائی 2025 کا سورج پاکستانی موٹر سائیکل صارفین کے لیے ایک نئی مہنگائی کی نوید لے کر طلوع ہوا۔ پاکستان کی معروف موٹر سائیکل ساز کمپنی ہونڈا اٹلس لمیٹڈ نے اپنے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں 2,000 سے 6,000 روپے تک اضافہ کر دیا ہے — اور یہ سب کچھ ہوا ہے نئے وفاقی بجٹ میں عائد کیے گئے ٹیکسز کی بدولت۔ قیمت بڑھی کیوں؟ ڈیلرز کے مطابق، قیمتوں میں اس حالیہ اضافے کی بڑی وجہ حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل انجن کی درآمد پر 1 فیصد کاربن لیوی کا نفاذ ہے۔ …
مزید پڑھیں »ڈالر کی قلت، پاکستان میں خوردنی تیل کابحران
June 28, 2025 | Web Desk پاکستان میں خوردنی تیل کی صنعت سنگین بحران کے دہانے پر۔ کمرشل بینکوں میں امریکی ڈالر کی شدید قلت کے باعث درآمدی تیل کی کلیئرنس میں تاخیر ہونےسےصنعتکارانتہائی پریشان۔۔ پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PVMA) کے چیئرمین شیخ عمر ریحان نے حکومت کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ مسئلہ نہ صرف صنعت کو مفلوج کر سکتا ہے بلکہ عوام کے لیے خوراک کی قلت کا خطرہ بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ جمعہ کے روز جاری کردہ بیان میں شیخ عمر ریحان نے انکشاف کیا …
مزید پڑھیں »ہونڈاکےسکوٹرکی سواری کیلئےتیارہوجائیں
June 27, 2025 | Web Desk پاکستان میں موٹر سائیکل مارکیٹ کی سب سےبڑی شیئرہولڈراٹلس ہونڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں مالی سال کے دوران مقامی مارکیٹ کے لیے پہلا مکمل الیکٹرک اسکوٹر متعارف کرائے گی، جو صرف ایک نئی سواری نہیں بلکہ ملکی معیشت اورملکی توانائی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ بنےگی ۔ یہ اعلان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دیے گئے ایک نوٹس میں کیا گیا، جو وفاقی حکومت کی حالیہ "نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی” کے فوراً بعد سامنے آیا ہے۔ اس پالیسی کا مقصد پاکستان میں ماحول دوست، سستی اور مقامی سطح پر …
مزید پڑھیں »ہائبرڈگاڑیوں کےخریداروں کیلئےبری خبر
تاریخ: 25 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے بری خبر آ گئی ہے، کیونکہ وفاقی بجٹ 2025-26 میں نافذ کیا گیا گرین ٹیکس اب صرف پیٹرول گاڑیوں تک محدود نہیں رہا۔ نئی پالیسی کے تحت 1301cc سے 1800cc انجن رکھنے والی ہائبرڈ گاڑیوں (HEVs) پر بھی 2 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی گاڑیوں میں Hyundai Tucson Hybrid کے دونوں ویریئنٹس شامل ہیں، جن کی قیمتوں میں تقریباً 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہو گا۔ نئی قیمتیں: Hyundai Tucson …
مزید پڑھیں »خطےکی صورتحال،بھارت کیلئےنئی مشکل
ویب ڈیسک: ایران اسرائیل تنازع کےبعدبھارت ایک اورمشکل میں پھنس گیا ۔۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ اسرائیلی حملوں کےپیش نظرایران نےاپنی فضائی حدودکوہرطرح کی ایئرٹریفک کیلئےبندکردیاہے۔ صرف ایران ہی نہیں بلکہ دیگرکئی ملکوں نےبھی اپنی فضائی حدودبند کی ہیں۔ ایران سمیت 6ملکوں کی فضائی حدودبندہونےسے پاکستان کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر نہیں ہوا تاہم بھارت کی ہوا بازی کی صنعت کو شدید نقصانات کا سامنا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسرائیل کےایران پرحملے کے دوران بھارت کواپنی 30 پروازوں کے رخ موڑنا پڑےجبکہ درجنوں کومنسوخ کردیاگیا۔ یادرہےاسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی فضائی حدود ہر نوعیت کی …
مزید پڑھیں »رئیل اسٹیٹ، تنخواہ دار طبقے,کارپوریٹ سیکٹرکیلئےریلیف
Date: 11 جون 2025 | By: Economic Desk وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے معیشت کے مختلف شعبوں کیلئےریلیف کااعلان کیاہے۔ خاص طورپررئیل اسٹیٹ، تنخواہ دارطبقےاورکارپوریٹ سیکٹرکےلیےٹیکسوں میں کمی اور دیگر سہولیات دی گئی ہیں تاکہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے اور برین ڈرین جیسے چیلنجزپرقابوپایاجاسکے۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے بڑی خوشخبری حکومت نے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو بڑا ریلیف دیا ہے۔ کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی ٹرانسفرپرعائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے، جو پچھلے سال 7 فیصد تھی۔ ودہولڈنگ ٹیکس کی …
مزید پڑھیں »نان فائلرزکیلئےبچنامشکل
تاریخ: 10 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرزویب ڈیسک اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جو ہر سال چالاکی سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے سے بچ جاتے ہیں — تو خبردار ہو جائیں! وفاقی حکومت نے آپ جیسے "سمارٹ چوروں” کے گرد شکنجہ کسنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ بجٹ 2025-26 میں ایک نیا دھماکہ ہونے والا ہے — اور اس بار نشانے پر ہیں وہ سب لوگ جو "ٹیکس نیٹ” سے باہر بیٹھے عیش کر رہے ہیں! کیا ہونے جا رہا ہے؟: بینک اکاؤنٹس پر پابندی:ایف بی آر کو اختیار دیا جا رہا ہے کہ وہ نان …
مزید پڑھیں »بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئےبڑی خبر
تاریخ: 10 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بڑی کمپنیوں کے لیے سپر ٹیکس میں کمی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، تاہم کارپوریٹ انکم ٹیکس کی شرح میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق، سالانہ 15 کروڑ روپے تک منافع کمانے والی کمپنیاں بدستور سپر ٹیکس سے مستثنیٰ رہیں گی۔ جبکہ 20 کروڑ روپے منافع پر سپر ٹیکس کی شرح 1 فیصد سے گھٹ کر 0.5 فیصد کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔ اسی طرح 25 کروڑ روپے منافع پر موجودہ 2 فیصد …
مزید پڑھیں »اہم فصلوں کی پیداوارمیں کمی،نتیجہ کیاہوگا؟
تاریخ: 4 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک پاکستان کی اہم زرعی فصلوں کی پیداوار میں 13.5 فیصد تک کمی۔ آئندہ سال خوراک کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے جو ملک کے قیمتی زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ بن سکتا ہے۔ ان اہم باتوں کااعتراف منصوبہ بندی کمیشن نےایک اجلاس میں کیاہے۔ ڈان نیوزکی خبرکےمطابق اجلاس میں کمیشن نےاعتراف کیاکہ یہ سب وفاقی اورصوبائی سطح پرحکومتی پالیسیوں اوراقدامات کانتیجہ ہے۔ یہ بات وفاقی بجٹ 2025-26 کے لیے تیار کردہ ایک ورکنگ پیپر میں سامنے آئی ، جس میں بتایا گیا ہے کہ زرعی شعبے کی کمزور کارکردگی جی ڈی پی …
مزید پڑھیں »عیدالاضحیٰ پرایئربلوکابڑااعلان
تاریخ: 1 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک **پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان چلنےوالی پاکستان کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن *ایئربلیو* نے عید الاضحی کے موقع پر مسافروں کے غیر معمولی رش کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پروازوں کی تعدادمیں اضافہ کر دیا ہے۔ ایئر لائن کے ریجنل سیلز مینیجر عثمان منیر نے گلف نیوز کو بتایا کہ ایئربلیو 2 جون اور 4 جون کو دبئی سے اسلام آباد کے مصروف ترین روٹ پر تین تین اضافی پروازیں چلائے گی تاکہ بڑھتے ہوئے مسافروں کو بہتر سہولت دی جا سکے۔ ایئربلیو پہلے ہی یو …
مزید پڑھیں »