Ayesha Arshad

ہونڈائی نےگاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

Hyundai again increase prices

ویب ڈیسک ۔۔ ہنڈائی نشاط نے پاکستان میں تیل کی قیمتوں اور مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافےکرکےسب کوحیران اورگاڑی خریدنےوالوں کوپریشان کردیاہے۔ تاہم کمپنی نےوضاحت کی ہےکہ اس نےکافی عرصےتک قیمتوں کوایک خاص حدتک برقراررکھنےکےبعدعالمی فریٹ چارجزمیں اضافے کی وجہ سے نرخوں کوبڑھایا۔ ہونڈائی نے یکم اکتوبر2024 سےایلانترا، ٹکسن،سوناٹا اورپورٹرکی قیمتوں میں اضافہ کیاہے۔ ایلانتراکی نئی قیمت ہونڈائی ایلانترا 2.0 کی قیمت میں 25,000 روپے کا اضافہ کر کے 7,180,000 روپے کر دیا گیا ہے،اس سےپہلےیہ قیمت 6,930,0روپے تھی۔ ٹکسن کی تازہ ترین قیمت ٹکسن جی ایل ایس (ایف ڈبلیوڈی) کی قیمتوں …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرکوبڑےریونیوشارٹ فال کاسامنا؟

FBR faces major revenue shortfall

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اگست کیلئے100 ارب روپے سےزائد کےریونیوشارٹ فال کاسامناہے۔ معتبرذرائع کی خبرکےمطابق ریونیو بورڈ کا898 ارب روپےاکٹھاکرنےکاہدف تھا لیکن 30 اگست تک صرف ایک دن باقی رہ جانے کےبعد وہ صرف 790ارب روپےجمع ہوسکے۔ یہ 108 ارب روپے کے بڑے شارٹ فال کی عکاسی کرتا ہے، جو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ذریعے7 بلین ڈالر کے قرض کی قسط کی منظوری کو پیچیدہ بنا سکتا ہےاورہم سب جانتےہیں ان حالات میں آئی ایم ایف کاقرض ملک کے لیے انتہائی ضروری اور انتہائی ناگزیرہے۔ نان فائلرزکیلئےبچنامشکل ذرائع نے مزید …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ اکتوبرتک آہستہ چلےگا: پی ٹی اے

internet slow in Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کاکہناہےملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز’اکتوبرکے اوائل‘تک سست رہنے کی توقع ہے کیوں کہ انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ بننے والی سب میرین کیبل کی مرمت اکتوبرتک مکمل ہونےکی توقع ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران انٹرنیٹ بہت سست رہا۔ خاص طورپر موبائل ڈیٹااستعمال کرنے والے صارفین کوواٹس ایپ کے ذریعے میڈیااورآڈیو پیغامات بھیجنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ اس کےعلاوہ براڈبینڈپربھی براؤزنگ انتہائی سست ہے۔ بزنس کمیونٹی اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز (آئی ایس پیز) نے الزام لگایاکہ حکومت کی جانب سے’فائر وال‘سمیت انٹرنیٹ ٹریفک …

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس گوشوارےجمع نہ کرانےوالوں کی خیرنہیں

non filers sim cards blocked in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ٹیکس جمع کرانےوالےادارےایف بی آرنےاعلان کیاہےکہ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی آخری تاریخ 30ستمبرہوگی۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ایف بی آرنےاعلان کیاہےکہ مقررہ تاریخ تک ریٹرن فائل نہ کرانےوالےافراداوراداروں کےخلاف قانونی کارروائی کرتےہوئےٹیکس کی واجب الادارقم کےایک فیصد یومیہ جرمانےکاسامناکرناپڑےگا۔ ایف بی آرکےمطابق افرادکیلئےکم ازکم جرمانہ ایک ہزارروپےمقررکیا گیاہےجب کہ کاروباری اداروں اورکارپوریشنوں کوکم ازکم 50،000روپےجرمانےکاسامناکرناپڑسکتاہے۔ جن لوگوں کے پاس غیر ملکی سفری ریکارڈ، بینک بیلنس، جائیدادوں، مکانات یا گاڑیوں کےمالک ہیں، ان سےکہاگیاہےکہ وہ بغیر کسی تاخیرکے اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں۔ ایف بی آر نےکےمطابق تاجر دوست اسکیم کے تحت رجسٹریشن نہ کرانے والے تاجروں اور …

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی نےپاکستان میں الیکٹرک گاڑی لانچ کردی

future of electric vehicles in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ معروف چائنیزآٹومیکرماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ نے دیپال ایل 07 سیڈان اور دیپال ایس 07 ایس یو وی لانچ کرتے ہوئے پاکستان میں اپنے الیکٹرک وہیکل برانڈ کولانچ کردیاہے۔ یہ گاڑیاں پری بکنگ کے لیے دستیاب ہیں۔ ایل 07 کی قیمت 1 کروڑ 55 لاکھ روپے اور ایس 07 کی قیمت ایک کروڑ 65 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے۔ کمپنی نے پورے ای وی ویلیو چین میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا بھی اعلان کیا ہے ، جس میں پاکستان بھر میں چارجنگ انفرااسٹرکچر کا قیام بھی شامل ہے۔ کمپنی کےمطابق سی کے …

مزید پڑھیں »

رئیل می12سیریزفونزکےساتھ زبردست اعلان

realme 12 secires phone

ویب ڈیسک ۔۔ موبائل فون برانڈرئیل می نےاپنےحال ہی میں لانچ کئےگئےفونزرئیل می 12اوررئیل می 12پلس 5جی کیلئےسکرین کیئرپروٹیکشن آفرکااعلان کیاہے۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کے اطمینان کو بڑھانا اوران کیلئےرئیل می کے بے مثال تجربے کو یقینی بنانا ہے۔ یہ اعلیٰ معیار کی فروخت کے بعد خدمات کی فراہمی اور اپنی مصنوعات میں صارفین کے اعتماد کومزید مضبوط بنانے کے لیے رئیل می کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ اسکرین کیئر پروٹیکشن کیا ہے؟ یکم جولائی 2024 سے جولائی کے پہلے ہفتے (1 جولائی سے 7 جولائی، 2024) کے اندر فعال ہونے والا کوئی بھی رئیل می 12 …

مزید پڑھیں »

سوزوکی جی ایس 150انتہائی آسان اقساط پر

Suzuki GS 150 on easy installments

ویب ڈیسک ۔۔ سوزوکی جی ایس 150 موٹرسائیکل اپنی کارکردگی اورقابل بھروسہ ہونےکےباعث پاکستان کی موٹرسائیکل مارکیٹ میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ یہ 150سی سی انجن سے لیس ہے جو ایندھن کےاستعمال میں توازن کےساتھ ساتھ شہری اور ہائی وے کیلئےکافی ٹارک پیش کرتا ہے۔ ایک مضبوط چیسس اور آرام دہ ارگونومکس کے ساتھ، یہ پاکستان کے متنوع خطوں میں آسانی کے ساتھ سفرکرتا ہے۔ سوزوکی کمپنی کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ویریئنٹ گول شکل والی ہیڈلائٹ کے ساتھ متاثر کن شکل پیش کرتا ہے۔ اس میں ریٹرو ڈیزائن کردہ اینالاگ سپیڈومیٹراورٹیکومیٹرشامل ہیں۔ سوزوکی جی ایس 150 …

مزید پڑھیں »

کیاسپورٹیج کانیالمیٹڈایڈیشن۔۔

Kia sportage new limited edition

ویب ڈیسک ۔۔ کیاموٹرزپاکستان نے صارفین کی تعدادبڑھانےکیلئےاپنی سپورٹیج ایس یووی کاشاندارنیاماڈل متعارف کرایاہے۔ کمپنی نے فیس بک پر ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کراس اوور ایس یو وی میں معمولی اپ گریڈ کا اعلان کیا۔ کمپنی نےگاڑی کےلمیٹڈایڈیشن کی تصویرشئیرکرتےہوئےکیپشن میں لکھاہےکہ ایک الگ نئے نشان کے ساتھ کیاسپورٹیج لمیٹڈایڈیشن کی شاندارپیشکش ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کیاسپورٹیج لمیٹڈایڈیشن میں خصوصی طور پر نئے نشان کی خصوصیات ہیں اور یہ دیگر ماڈلزمیں دستیاب نہیں ہوگا۔ پاکستان میں کارفنانسنگ کوبڑاجھٹکا قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہے کیونکہ کیاسپورٹیج لمیٹڈایڈیشن کی ایکس فیکٹری قیمت 9,000,000 روپے ہے۔

مزید پڑھیں »

نان فائلرزکی سمیں بلاک کرنےکافیصلہ

non filers sim cards blocked in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نےٹیکس چوروں کےخلاف گھیراتنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ایف بی آرنےنان ٹیکس فائلرزکی سمیں بلاک کرنےکےاحکامات جاری کردئیے۔ ذرائع کےمطابق ریونیوبڑھانےکیلئےحکومت نےہنگامی اقدامات پرکام شروع کردیاہےاوراس مقصدکیلئےچھ لاکھ سےزائدٹیکس نادہندگان کاپتاچلایاہے۔پہلےمرحلےمیں ایف بی آرنے6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کی ہے۔ ایف بی آرنےجنرل آرڈرجاری کیاہےکہ ان ٹیکس نادہندگان کی سمیں بندکردی جائیں۔ ایف بی آرکےاحکامات کے بعدٹیکس نادہندگان کی ان سموں کوبندکردیاجائےگا۔ ان ٹیکس نادہندگان کےبارےمیں ایف بی آرکاکہناہےکہ یہ لوگ ٹیکس دینےکےقابل ہیں لیکن ٹیکس دےنہیں رہے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ تمام افراد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئر …

مزید پڑھیں »

اس گاڑی کی قیمت میں حیرت انگیزکمی

KIA reduce prices in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ لکی موٹرز کارپوریشن نےمحدودوقت کیلئےپاکستان میں "کیاسٹونک ای ایکس” کی قیمت میں 25 فیصد کمی کردی ہے۔ کمپنی کےاس اقدام کےبعدگاڑی کی قیمت میں 3لاکھ روپےتک کی کمی ہوئی ہے۔ ایک تجزیہ کارکےمطابق قیمتوں میں کمی دراصل گاڑیوں کی فروخت میں ہونےوالی سست روی کاردعمل ہےنہ کہ کسی جشن کا۔ پاکستان میں کارفنانسنگ کوبڑاجھٹکا کمپنی کی جانب سےگاڑی کی قیمت میں کمی کےبعداس کیاسٹونک ای ایکس پلس کی نئی قیمت 47لاکھ سڑسٹھ ہزارروپےہوگئی ہے۔ قیمت میں 15لاکھ تیرہ ہزارکی کمی ہوئی ہے۔ قیمت میں کمی سےپہلےاس گاڑی کی قیمت 62لاکھ اسی ہزارروپےتھی۔ توقع ہےآٹو ڈیمانڈ اس وقت …

مزید پڑھیں »