ویب ڈیسک – ٹیکس سےمتعلق مقدمات کےفوری حل اورانہیں ختم کرنےکیلئےفیڈرل بورڈآف ریونیوعدالتوں میں ان کیسزسےنمٹنےکیلئےکل وقتی نمائندےکاتقررکرےگا۔ یہ بات وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیرتارڑنےٹیکس اصلاحات اورٹیکس وصولی سےمتعلق اجلاس کی صدارت کےدوران کہی ۔ اس اجلاس میں ٹیکس قوانین کےحوالےسےکچھ اہم فیصلےبھی کئےگئے۔ وزیر قانون نے کہا کل وقتی محکمانہ نمائندے کی نامزدگی سے ٹیکس سے متعلقہ مقدمات کو صحیح طریقے سے نمٹانے اور مقدمات کو التواسے بچانے میں مدد ملے گی۔ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی چاپ
مزید پڑھیں »تاجروں اوردکانداروں کی لازمی رجسٹریشن
ویب ڈیسک ۔۔ ٹیکس نیٹ میں اضافےکیلئےایف بی آرکابڑااقدام ۔ دکانداروں اورتاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیےڈیلرز،ریٹیلرز،مینوفیکچرراورامپورٹرکم ری ٹیلرزکی لازمی رجسٹریشن اسکیم کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہردکاندارسےسالانہ کم از کم 12 سو روپے ٹیکس لیاجائےگا، یکم اپریل سے ابتدائی طور پرلاہور،کراچی،راولپنڈی،کوئٹہ اورپشاورجیسے بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی۔ رجسٹریشن نہ کرانے والے کی نیشنل بزنس رجسٹری میں زبردستی رجسٹریشن کی جائے گی۔ ایف بی آر کے مطابق تاجروں سے ٹیکس دکان کی سالانہ رینٹل ویلیو کے حساب سے وصول کیاجائے گا۔پہلی ٹیکس وصولی 15 جولائی سے ہوگی۔ پاکستان نےمعاشی کرشمہ کردکھایا اسکیم کے تحت ہر …
مزید پڑھیں »مکیش امبانی کتنےامیرہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ ایسےمیں جب دنیامیں خط غربت سےنیچےلڑھکنےوالوں کی تعدادمیں اضافہ ہوتاجارہاہے،کچھ خوش نصیب ایسےبھی ہیں کہ جن سےاپنی دولت کےانبارسنبھالےنہیں جارہے۔ بلومبرگ بلینیئرزانڈیکس کی رپورٹ کے مطابق ایمازون کےبانی جیف بیزوس نےدنیاکےامیرترین افرادکی فہرست میں ٹیسلاکےبانی ایلون مسک کوپیچھےچھوڑکرپہلی پوزیشن پرقبضہ جمالیاہے۔ اپنی دولت میں 23 ارب ڈالر کے اضافے کے بعدجیف بیزوس کی دولت کامجموعی تخمینہ دولت 200 ارب ڈالرکےقریب لگایاگیاہے۔ ٹیسلا،اسپیس ایکس اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کےمالک ایلون مسک کو سال 2024 میں 31 ارب ڈالر کا نقصان اٹھاناپڑاتاہم اس کےباوجود وہ 198 ارب ڈالرکےساتھ اب دنیا کےدوسرےامیر ترین شخص ہیں۔ بھارت نےترکی سےمعاشی جنگ چھیڑدی …
مزید پڑھیں »مہنگےاسمارٹ فون اب آسان قسطوں پرباآسانی ملیں گے
ویب ڈیسک ۔۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ٹیلی کام آپریٹرز کے تعاون سے12 جنوری 2024 سےشہریوں کوآسان اقساط پر موبائل ہینڈ سیٹ فراہم کرنے کے منصوبےکاآغازکرنےجارہی ہے۔ نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے صحافیوں کومنصوبےکی تفصیلات سےآگاہ کرتےہوئےبتایاکہ ایک ٹیلکوآئی فون بھی قسطوں پر پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اقساط کی ادائیگی میں ناکامی کی صورت میں پی ٹی اےڈیوائس کی شناخت، رجسٹریشن، اور بلاکنگ سسٹم کی طرز پر ہینڈ سیٹ کو بلاک کر دے گی۔ عمرسیف کامزیدکہناتھاکہ اس منصوبےکا مقصد ذمہ دارانہ مالیاتی رویے کی ترغیب دینا …
مزید پڑھیں »بنک صارفین کی شکایات کافوری ازالہ
ویب ڈیسک ۔۔ بینکنگ سیکٹرمیں بہتری اورصارفین کی شکایات کےفوری ازالےکیلئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے”سنوائی”کےنام سےایک کسٹمرشکایت سروس اورپورٹل کاآغازکیاہے۔ مرکزی بینک کی پریس ریلیزکےمطابق ، ‘سنوائی’ بینکنگ صارفین کے لیے پاکستان میں کام کرنے والے بینکوں، مائیکروفنانس بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کے خلاف اپنی شکایات کے اندراج کے لیے ون ونڈو آپریشن کے طور پر کام کرے گی ۔ صارفین اب کسی بھی بینکنگ پروڈکٹ، روشن ڈیجیٹل اکاونٹس یا سروس سے متعلق شکایات درج کرسکتے ہیں، سنوائی کو ایک ویب براؤزر کے ساتھ ساتھ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے استعمال میں لایاجاسکتاہے۔ رجسٹرڈ صارفین انگریزی یا اردو میں شکایات …
مزید پڑھیں »ویت نام: فیکٹری ورکرزمیں ٹک ٹاک کیوں مقبول؟
ویب ڈیسک ۔۔ ویت نام میں آن لائن بزنس تیزی سےمقبول ہورہاہےاورکم تنخواہوں والی بورنگ نوکریوں سےتنگ بہت سےملازمین نےآمدن میں اضافےکیلئےٹک ٹاک کارخ کرلیا۔ وین تھی این بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نےپانچ سال دارالحکومت ہنوئی کےنواح میں واقع موبائل فون اسمبلنگ فیکٹریوں میں کام کرتےگزاردئیےاورپھرانہیں احساس ہواکہ کم پیسوں کی یہ نوکری بہت بورنگ بھی ہے۔ وین کوٹک ٹاک پرآن لائن بزنس کےبارےمیں کسی نےبتایااوراس نےاپناچینل بناکروہاں نوڈلزبیچناشروع کردیں ۔ ٹک ٹاک چینل پروین کےساڑھےتین لاکھ سبسکرائبرزاورپندرہ ملین لائیکس ہیں اوراب وہ ہوم میڈنوڈلزکا4ڈالرکابائول بیچ کراپنی فیکٹری والی بورنگ نوکری سےبہت زیادہ کمارہی ہے۔ کمیونسٹ ویتنام …
مزید پڑھیں »ڈیجیٹل ٹریڈ: ایشیاپیسیفک ریجن کیلئےانتہائی منافع بخش
ویب ڈیسک ۔۔ ڈیجیٹل تجارت ایشیاپیسیفک ریجن کیلئےبڑی منافع بخش لیکن اس حوالےسےکمزورممالک کواس قابل بنانےکے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ اقوام متحدہ نےاس مقصدکیلئےمضبوط پالیسی کوآرڈینیشن اوراہلیت میں اضافےپرزوردیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ڈیجیٹل تجارت سےزیادہ سےزیادہ ملک فائدہ اٹھاسکیں ۔ واضح رہےکہ ڈیجیٹل تجارت اور سرمایہ کاری جدید معیشت کی محرک قوتیں ہیں اور ایشیا پیسیفک ریجن میں ترقی عالمی اوسط سے تجاوزکرگئی ہے، اس خطے کااب ڈیجیٹل طور پر ڈیلیورایبل مصنوعات کی $4 ٹریلین کی حامل تجارت میں ایک چوتھائی حصہ ہے۔ ریجنل ڈیجیٹل ٹریڈ انٹیگریشن انڈیکس ایشیا پیسیفک، افریقہ، لاطینی …
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف سےپاکستان کیلئےاچھی خبر ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کیلئےاچھی خبر ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کاایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کے پہلے جائزے پر غور کرے گا، جس سے 700 ملین ڈالر کی اہم قسط کی منظوری کی راہ ہموار ہوجائےگی۔ حیران کن بات ہےکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے11سے18دسمبرکےشیڈول میں اگرچہ پاکستان ابھی بھی شامل نہیں تاہم ادارےکی جانب سےصحافیوں کوبھیجی گئی ایک ای میل تصدیق کی گئی ہےکہ پاکستان کیلئےبورڈمیٹنگ 11جنوری کوہوگی ۔ قارئین کی اطلاع کیلئےآئی ایم ایف قرض کےحصول کیلئےایگزیکٹوبورڈکی منظوری ایک لازمی شرط ہے۔ خبروں کےمطابق آئی ایم ایف کی توجہ پاکستان کی 24.9ارب ڈالرکی رواں …
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیاکی ٹاپ مارکیٹ
ویب ڈیسک ۔۔ نومبرمیں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا کی ٹاپ مارکیٹ بن گئی۔۔ پاکستانی کرنسی میں منافع کی شرح پندرہ سال کی بلند ترین شرح سولہ اعشاریہ چھ فیصد پر پہنچ گئی۔امریکی کرنسی میں سرمایہ کاروں نے پندرہ اعشاریہ چار فیصد منافع کمایا جو دنیا کی کسی بھی مارکیٹ کے مقابلے میں سب سے بڑا منافع ہے۔ نومبر میں ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ ہزار چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، ٹریڈرز نے ایک ہزار ایک سو اٹھہتر ارب روپے منافع کمایا جو امریکی کرنسی میں چار ارب ڈالر سے زائد ہے۔۔ بھارت کوتاریخ کی بدترین کسادبازاری کاسامنا
مزید پڑھیں »بینکوں کی ونڈفال آمدن پراضافی ٹیکس معطل
ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل کردیا۔اپنےفیصلےمیں عدالت کاکہناتھاٹیکسیشن کےمعاملات نگران حکومت کےدائرہ اختیارمیں نہیں آتے۔ جسٹس سرداراعجازخان نےونڈفال آمدن پراضافی ٹیکس کاایف بی آرکاایس اوآرمعطل کرنےکاتحریری حکم جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہےاضافی ٹیکس کا نوٹیفکیشن قومی اسمبلی میں پیش کرنا ضروری ہے،ونڈ فال آمدن پراضافی ٹیکس کا ایس آراوآئندہ سماعت تک معطل کیاجاتاہے۔ عدالت نےونڈ فال آمدن پر اضافی ٹیکس کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتےہوئےمزیدسماعت 8 دسمبرتک ملتوی کردی۔ ونڈ فال آمدن پر اضافی ٹیکس کے خلاف درخواست …
مزید پڑھیں »