Ayesha Arshad

چین حلال گوشت کی بڑی مارکیٹ

Halal meat in China

ویب ڈیسک ۔۔ یوں توچین دنیابھرمیں اپنی اشیابرآمدکرنےکیلئےجاناجاتاہےاورسوئی سےلیکرجہازتک شایدہی کوئی چیزایسی ہوجوچین بناکردوسروں کو نہ بھجوارہاہو۔ تاہم ایک چیزایسی ہےجوپاکستانی چین کوبھجواکراس کی بڑی مارکیٹ میں سےاپناحصہ وصول کرسکتےہیں۔ جی ہاں ، ایک خبرکےمطابق چین حلال گوشت کی ایک بہت بڑی مارکیٹ ہےجہاں پاکستانی بزنس میں چاہیں توحلال گوشت بھجواکراچھاخاصازرمبادلہ کماسکتےہیں جس سےان کےساتھ ساتھ ملک کوبھی خاطرخواہ فائدہ حاصل ہوگا۔ سرمایہ کاری بورڈ کے سیکریٹری اسد رحمان گیلانی کہتےہیں پاکستانی تاجروں کے لیے چین کی مارکیٹ پر قبضہ کرنے کے لیے حلال گوشت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجودہیں۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ دنیاکی ٹاپ مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

رئیل اسٹیٹ والوں کیلئے”بری”خبر

bad news for real estate

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ٹیکس دینےسےزیادہ اسےبچانےکارجحان چونکہ بہت زیادہ ہے،اس لئےحکومت بھی عوام کی جیبوں سےپیسےنکلوانےکیلئےنت نئےاقدامات کرتی رہتی ہے۔ یہ خبربھی اسی قسم کےایک نئےاقدام کےبارےمیں ہیں۔ جی ہاں ،ایف بی آرنےحال ہی میں ایک نیاضابطہ نافذ کیا ہےجس کےتحت ٹیکس فراڈ کو روکنے اوررئیل اسٹیٹ کے لین دین میں شفافیت کو فروغ دینے کی غرض سےجائیداد کی خرید و فروخت سے قبل ایف بی آرسےنوآبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) لینا ضروری قراردیاگیاہے۔ اس قانون کی منظوری کے ساتھ حکومت کو امید ہے کہ ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کےکاروبارمیں نہ صرف کالے دھن کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگابلکہ …

مزید پڑھیں »

سوزوکی کی موٹرسائیکل پروڈکشن بند

suzuki motorbike production

ویب ڈیسک ۔۔ پاک سوزوکی موٹرکمپنی (پی ایس ایم سی) نے انوینٹری کی کمی کی وجہ سے موٹرسائیکل اسمبلی کو 16دن کیلئےروکنےکافیصلہ کیاہے۔ کمپنی کےآفیشل نوٹس کےمطابق موٹرسائیکل کی اسمبلی 31 جولائی سے15 اگست تک روک دی جائے گی۔ کمپنی کےمطابق روپےکےعدم استحکام کےباعث پیداواردوبارہ شروع کرنےکےبعد موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کئےجانےکاامکان ہے۔ حال ہی میں، کمپنی نے22 جون سے15 جولائی تک پروڈکشن روکنےکااعلان کیاتھا۔ اس طرح سےکمپنی نےکل 24دنوں کیلئےاپنی پروڈکشن کاسلسلہ بندرکھا۔ پیداواراورفروخت کے لحاظ سے پاکستان کی سب سےبڑی گاڑیاں بنانےوالی کمپنی سوزوکی نےوقفے وقفےسےپیداوار میں تعطل کی وجہ سے فروخت اورآمدنی میں شدید کمی کےباوجوداپنےوجودکوبرقراررکھا …

مزید پڑھیں »

نان فائلرزکیلئےٹیکس بڑھ گیا ۔۔

registration of traders in FBR

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے نان فائلرز کے لیے کیش نکالنے پر ایڈوانس ٹیکس بڑھا کر0.6 فیصد کر دیا ہے۔ ایف بی آرنے اس حوالے سے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نان فائلرز 50,500 روپےبینک سے نکلوانے پر ٹیکس کی مد میں 303روپے ادا کریں گے۔ 55,000 سے 75,000 روپے تک نکالنے والوں سے 450 روپے وصول کیے جائیں گے۔ ایف بی آرکےمطابق سرکاری اداروں اورغیر ملکی سفارت کاروں کو نقد رقم نکالنے پران ٹیکسوں سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ ایف …

مزید پڑھیں »

ٹویوٹاکاردس دن میں آپ کی ۔۔

toyota car fastest delivery

ویب ڈیسک ۔۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ایک انسٹالمنٹ پلان شروع کرنے کے لیے میزان بینک لمیٹڈ (ایم بی ایل) کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ یہ منصوبہ صرف ٹویوٹا کرولا اور یارِس کے لیے موزوں ہے اور 10 دنوں میں کار کی ترسیل کو یقینی بناتا ہے۔ انسٹالمنٹس کایہ پلان تمام مجازٹویوٹا ڈیلرشپس پردستیاب ہے،اس پیشکش سے صرف میزان بینک کے کارڈ ہولڈر ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انسٹالمنٹ پلان میں درج ذیل فوائد شامل ہیں خصوصی رعایتی ماہانہ کرایہ۔تکافل کی خصوصی شرح 1.4%۔ٹویوٹا پروٹیکشن پلان۔مفت 4 سال کی بنیادی توسیعی وارنٹی۔ترجیحی ترسیل (10 دنوں …

مزید پڑھیں »

ایم جی موٹرزماحول دوست گاڑیاں بنائےگی

MG electric vehicles in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ایک ایسےوقت میں جب دنیابھرمیں آٹوانڈسٹری ماحول دوست "گرین ٹیکنالوجی”کی جانب شفٹ کررہی ہے،ایم جی موٹرزپاکستان نے ہائبرڈ، پلگ اِن ہائبرڈ اور مکمل طورپرالیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے منصوبوں پرکام تیزکردیاہے۔ ڈان اخبارکی رپورٹ کےمطابق ایم جی موٹرزآنےوالےبرسوں میں پاکستان میں ایسا واحد برانڈ بننے کا ارادہ رکھتی ہے جو ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز، پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز اور مکمل طور پر الیکٹرک وہیکلز متعارف کروائے گا۔ ایم جی موٹرزمیں مارکیٹنگ ڈویژن کے جنرل مینیجر سید آصف احمد نےلاہورمیں کمپنی پلانٹ کے دورے کے دوران بتایا کہ کمپنی 2024 میں 5 کروڑ چینی یوآن (تقریباً 70 لاکھ …

مزید پڑھیں »

ہونڈاموٹرسائیکل آسان ماہانہ اقساط پر

Honda motorbike on easy installments

ویب ڈیسک — اگر آپ بھی بہت سےدوسرےلوگوں کی طرح صرف ہونڈاموٹرسائیکل ہی خریدناچاہتےہیں لیکن بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سےاب تک اپنی اس خواہش کوپوراکرنےمیں کامیاب نہیں ہوسکےتوبنک الفلاح کےپاس آپ کی اس مشکل کاحل ہے۔ آپ کی پسندیدہ ہونڈا موٹرسائیکل اب سستی ماہانہ ادائیگیوں کے لیے دستیاب ہے جس کی شروعات صرف 7,180 روپےسے ہو رہی ہے۔ بینک الفلاح کے ایس بی ایس قسط کے منصوبے اور کریڈٹ کارڈسےآپ اپنےخواب کوشرمندہ تعبیرکرسکتےہیں۔ قسطوں کا منصوبہ بینک الفلاح کی جانب سےدلکش پیشکش آپ کواس قابل بناتی ہے کہ آپ اپنی پسندیدہ بائیک کی سواری کالطف لےسکیں،وہ بھی قیمت کی …

مزید پڑھیں »

اپنانیشنل ٹیکس نمبرکیسےحاصل کریں؟

NTN

ویب ڈیسک — نیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این) آپ کو بہت سے فوائد کا حقدار بناتا ہے اور اس مضمون میں ہم بتائیں گے کہ آپ اپنے آپ کو این ٹی این میں کیسے رجسٹر کروا سکتے ہیں؟ آپ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پورٹل پر جا کر آسانی سے اپنے آپ کو رجسٹر کروا سکتے ہیں، چاہے آپ تنخواہ دار فرد ہوں یا کاروبار چلا رہے ہوں۔ آپ کا قومی شناختی کارڈ نمبر خود ہی آپ کے این ٹی این کے طور پر ایف بی آر میں رجسٹر ہو جاتا ہے جس کے بعد آپ …

مزید پڑھیں »

ٹاٹاگروپ کابرطانیہ میں بڑی سرمایہ کاری کااعلان

TATA group big investment in UK

ویب ڈیسک ۔۔ مشہور ہندوستانی ملٹی نیشنل ٹاٹا نے بیٹریاں بنانے کے لیے برطانیہ میں ایک گیگا فیکٹری بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ جنوب مغربی انگلینڈ کی سمرسیٹ کاؤنٹی میں ہندوستان سے باہر ٹاٹا کی پہلی گیگا فیکٹری ہوگی۔ ٹاٹا نے ایک بیان میں کہاہے کہ 4 بلین پاؤنڈ کا یو کے پلانٹ 40 گیگا واٹ گھنٹے کی پیداواری گنجائش کے ساتھ یورپ کی سب سے بڑی بیٹری سیل مینوفیکچرنگ سائٹس میں سے ایک بن جائے گا۔ توقع ہے کہ اس منصوبے سے ہزاروں نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ معیشت کے علاوہ، اس منصوبےسےبرطانیہ کے کنزرویٹو وزیر اعظم رشی …

مزید پڑھیں »

اب آپ کوبجلی کابل کتناآئےگا؟چیک کریں ۔۔

how much is your electricity bill?

ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کےہاتھوں ستائےعوام کوآئی ایم ایف کےمطابلےپربجلی کےمزیدجھٹکےلگانےکیلئےحکومت نےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں4.96روپےفی یونٹ اضافےکافیصلہ کیاہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی کی قیمت میں اضافےکی سمری وزارت توانائی کوبھجوادی ہےاوراگر حکومت نیپرا کی سمری منظورکرلیتی ہے تو نئے بنیادی نرخوں کا اطلاق بجلی کے صارفین پر سلیب کے حساب سے ہو گا اور یہ نرخ یکم جولائی سےنافذالعمل ہونگے۔ قومی میڈیاکی خبروں کےمطابق حکومت نے بجلی کے پیک اوقات کار میں اضافے کا فیصلہ بھی کیا ہے، جو یکم جولائی سے لاگوکیاگیاہے۔ خبروں کےمطابق اب چوٹی کے اوقات میں 2گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں »