ویب ڈیسک ۔۔ آئی ایم ایف سےمعاہدےکےآفٹرشاکس ایک کےبعدایک سامنےآرہےہیں اورحکومت نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کےبعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےپرکام شروع کردیاہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ہرصورت اضافہ ہوگاکیونکہ یہ بات آئی ایم ایف سےکمٹ کی گئی ہے۔ اسی لئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کوبتادیاگیاہےکہ گیس کی قیمتوں پرکام جاری ہے۔ تاہم اس بات کاجائزہ لیاجارہاہےکہ کس سلیب کے صارفین کے لیےگیس مہنگی کی جائے۔ الیکٹرانک میڈیاکےمطابق،300 مکعب میٹراوراس سےزیادہ یونٹ والےگھریلوصارفین کیلئےگیس پہلے ہی بہت مہنگی ہے،اس لئےکوشش کی جارہی ہےکہ آخری تین مہنگے ترین گیس سلیب کو نہ چھیڑاجائے۔ …
مزید پڑھیں »ٹوئٹرسےکمائی کابہترین موقع
ویب ڈیسک ۔۔ ٹوئٹرواسیوں کیلئےخوشخبری ہےکہ اب وہ اپنی ٹویٹس پراشتہارات کی آمدنی میں سےحصہ وصول کرسکتےہیں۔ ٹوئٹرکی جانب سےشئیرکی جانےوالی تفصیلات کےمطابق اس طرح سےپیسےکمانےکیلئےضروری ہےکہ آپ ٹوئٹرپربلیوٹک رکھتےہوں یاپھرآپ کاتعلق ویریفائیڈاداروں سےہوناچاہیے۔ اس کےعلاوہ ضروری ہےکہ پچھلے3ماہ کےدوران آپ نےکم ازکم 5ملین ٹویٹ امپریشنزحاصل کئےہوں۔ مزیدیہ کہ آپ کوتخلیق کارمونائیٹائزیشن سٹینڈرڈزکے لیےانسانی جائزہ پاس کرنے کی بھی ضرورت ہوگی۔ اس کےعلاوہ ضروری ہےکہ آپ کےکم ازکم 10ہزارفالوورزہوں اورآپ کیلئےلازم ہےکہ 30دنوں میں کم ازکم 25ٹوئٹس کریں۔ ٹوئٹرکےمالک ایلون مسک کاکہناہےکہ ادائیگیوں کاپہلادورکل 5 ملین ڈالرپرمشتمل ہو گااورفروری کے بعد اس میں مجموعی طورپراضافہ کیا جائے گا۔ تمام ادائیگیاں …
مزید پڑھیں »ہونڈاسٹی کی نئی قیمت ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ ہونڈا اٹلس نے2021 میں پاکستان میں باضابطہ طورپراپنے6 جنریشن سٹی ماڈل کوکچھ فیس لفٹس کےساتھ لانچ کیا۔ پانچ دروازوں والی ہیچ بیک مقامی مارکیٹ میں اپنابھرپورشیئررکھتی ہے۔ ہونڈاسٹی پانچ مختلف ویرئنٹس میں دستیاب ہے۔ 1.2ایل ایس ایم ٹی مینوئل ٹرانسمیشن ، 1.2ایل ایس سی وی ٹی، 1.5ایل ایس سی وی ٹی ، 1.5ایل اےایس ایم ٹی اور1.5ایل اےایس سی وی ٹی۔ ہونڈاسٹی 1.2 بارہ سوسی سی انجن کےساتھ گاڑی کابنیادی ویرئنٹ ہے،جو88ہارس پاوراور110این ایم ٹارک پیداکرتاہے۔ پاکستان میں ہونڈااٹلس کےمنافع میں 41 فیصدکمی گاڑی کابیرونی حصہ ہونڈاسٹی کاسب سےسستاویریئنٹ سٹیل رم اوروہیل کیپس ،باڈی کلرکےڈورہینڈلزاورشارٹ پول اینٹیناکےساتھ …
مزید پڑھیں »فائلرز،نان فائلرزکیلئےنئےٹیکس ریٹ مقرر
ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 2023-24 کیلئے مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق یکم جولائی 2023 سے30جون 2024 کےمالی سال میں پرائزبانڈزکی آمدنی پرسب سےزیادہ انکم ٹیکس کی کٹوتی ہواکرےگی۔اگرکسی فائلرکاانعامی بانڈ نکلے گا تو اُس سے 15فیصد کٹوتی ہو گی جبکہ نان فائلرکاانعام نکلنے پرکٹوتی 30فیصدہوگی۔ سیونگ اکائونٹ منافع پرٹیکس کی شرح پہلے 10فیصد ہوا کرتی تھی لیکن اب فائلرزکو سیونگ اکائونٹ منافع پر 15فیصد بطور انکم ٹیکس دیناہوگا۔ دوسری طرف انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے والے کے سیونگ اکائونٹ منافع …
مزید پڑھیں »پاکستانی فوڈانڈسٹری کےاچھےدن شروع
ویب ڈیسک — درآمدی پابندیوں کے خاتمے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی نےمقامی فوڈ انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئےعملی اقدامات اٹھانےکافیصلہ کیاہے۔ حالیہ ڈالربحران کے بعدبہت سےمقامی پیداواری یونٹوں نے جوائنٹ وینچرز (جے وی) معاہدےکئےہیں۔ اس طرح کے زیادہ تر سودے تھائی لینڈ سےتعلق رکھنےوالی ان کمپنیوں سےکئےگئےہیں جووہاں یہی کام کررہی ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایل سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ظفر محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان تھائی لینڈ سے انسانی اور پالتو جانوروں کی خوراک کی ایک بڑی مقداراس لئے درآمد کرتا ہے کیونکہ یہ سستی بھی ہیں اوراس لئےبھی …
مزید پڑھیں »پاکستان کی آئی ٹی برآمدات15ارب ڈالر
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ سہولت کاری کی پالیسی برقراررہی تو آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی آئی ٹی سے متعلق برآمدات موجودہ 2.6 بلین ڈالر سے 15 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ وفاقی وزیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2019-20 میں آئی ٹی ایکسپورٹ 1.4 بلین ڈالر، 2020-21 میں 2.1بلین ڈالر اور مئی 2023 میں 2.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ انہوں نے ٹیکسیشن اورانڈسٹری سے متعلقہ معاملات میں گہری دلچسپی کے ساتھ بہتری لا کر آئی ٹی انڈسٹری …
مزید پڑھیں »جیک ماپاکستان میں ۔۔ سب حیران
ویب ڈیسک ۔۔ چائنیزٹیک جائنٹ علی باباکےشریک بانی جیک مادنیابھرمیں ایک جانی مانی شخصیت ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کےپاکستان کےمختصردورےنےسب کوحیرت اورتجسس میں مبتلاکردیااورلوگ بےصبری سےجانناچاہتےہیں کہ آخرجیک ماکےدورہ پاکستان کامقصدکیاتھا؟ سابق وزیرمملکت اورسرمایہ کاری بورڈکےچیئرمین اورنٹ شیل گروپ کےبانی اظفراحسن نےایک ٹویٹ کےذریعےجیک کےدورہ پاکستان کی خبردی ۔ جیک کےہمراہ پاکستان آنےوالوں میں پانچ چینی شہری ، ایک امریکی اورایک ڈینش نیشنل شامل تھے۔ اظفراحسن کی ٹویٹ کےمطابق جیک ماکادورہ پاکستان کلی طورپرنجی نوعیت کاتھااوراس دوران انہوں نےلاہورمیں قیام کیا۔ جیک ماکےدورےکےحوالےسےایک اورحیران کن بات یہ ہےکہ شایداسلام آبادمیں چینی ایمبیسی کوبھی اس بارےمیں علم نہیں تھا،یہی وجہ ہےکہ …
مزید پڑھیں »عام آدمی پر ٹیکسوں کےبوجھ میں اضافہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ حکومت نےمالی سال 24-2023کابجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کوتسلیم کرتےہوئےمنظورکرلیاہے۔ ان شرائط کےمطابق حکومت نےٹیکسوں میں اضافہ کیاہےجن کےمطابق 2 ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔۔ 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر6 فیصد فکس ٹیکس دینا ہو گا۔اس کےعلاوہ حکومت نےانکم ٹیکس کی شرح بھی بڑھا دی گئی۔۔ الیکٹرانک میڈیاکی خبرکےمطابق آئندہ بجٹ میں پچیس سو ایک سے تین ہزار سی سی کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر آٹھ فیصد فکس ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے،جو پہلے فائلرز کیلئے2لاکھ روپے اور نان فائلرز کیلئے4 …
مزید پڑھیں »زبردست خبر: درآمدات پرعائدپابندیاں ختم
ویب ڈیسک ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط کومانتےہوئےدرآمدات یعنی امپورٹس پرعائد تمام پابندیاں ختم کردی ہیں۔ قومی میڈیاکےمطابق اسٹیٹ بینک نے امپورٹ پرعائد پابندیاں ختم کرنےکےسرکلرمیں بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لئے بینکوں کو زرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نےسرکلر میں کہا ہےکہ درآمدات پرعائد پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ امپورٹ کے لیے زرمبادلہ کی فراہمی میں ترجیحی درآمدات کی شرط ختم کردی گئی ہے،اب تمام درآمدات کے لئے بلاتفریق زرمبادلہ فراہم ہوگا۔زرمبادلہ کے مجاز ڈیلرز کوبھی تمام درآمدات کےلئےزرمبادلہ فراہم کرنے کی …
مزید پڑھیں »سوزوکی کار،موٹرسائیکل کی پروڈکش بند
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں کاریں اورموٹرسائیکل بنانےوالی معروف کمپنی پاک سوزوکی نے22جون سے8جولائی تک اپنےتمام پروڈکشن پلانٹس کوبندرکھنےکااعلان کیاہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کوبھیجےگئےنوٹس کےمطابق حکومت کی جانب سےامپورٹ پرعائدپابندیوں اورانوینٹری کی قلت کےباعث پلانٹس کوبندکیاجارہاہے۔ کمپنی کےنوٹس میں کہاگیاہےکہ پرزہ جات اوردیگرلوازمات کی کمی کی وجہ سےپروڈکشن کوبندکیاجارہاہے۔ کمپنی کےمطابق مئی2022میں سٹیٹ بنک کی جانب سےمتعارف کرائےگئےسی کےڈی کٹس کی درآمدکیلئےپیشگی منظوری کےطریقہ کارنےکنسائمنٹس کی کلئیرنس اورانوینٹری لیول کوبری طرح متاثرکیاہے۔ یادرہےکہ پاک سوزوکی نے2022میں اپنا فوروہیلر پلانٹ اگست سے 19 جون تک 75دن سے زیادہ بند رکھاتھا۔ کمپنی نے مئی 2023 میں 2,958 گاڑیاں فروخت کیں جو کہ …
مزید پڑھیں »