ویب ڈیسک ۔۔ ماہرین معاشیات کاکہناہےکہ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض کےمعاملات طےہوتےدکھائی نہیں دیتےاورقوی امکان ہےکہ جون میں آئی ایم ایف پروگرام بغیرکسی پیشرفت کےختم ہوجائےگا۔ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں بات کرتےہوئےعزیزیونس نےکہاکہ آئی ایم ایف پروگرام کےبغیرپاکستان کےڈیفالٹ کاخطرہ موجودہےکیونکہ پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرانتہائی کم ہیں۔ قرض پروگرام مکمل نہ ہونےکی ایک وجہ آئی ایم ایف کابجٹ سےمطمئن نہ ہونابھی ہے۔ وزیرمملکت عائشہ غوث پاشاکاکہناہےکہ آئی ایم ایف کوبجٹ میں اخراجات اورٹیکس معاملات پرتحفظات ہیں۔ نمائندہ جیونیوزاشرف ملخم کےمطابق آئی ایم ایف کوایف بی آرکےٹیکس اہداف اورنان ٹیکس آمدنی پرتحفظات ہیں۔ شایدیہی وجہ ہےکہ آئی ایم ایف …
مزید پڑھیں »لندن ٹیک ویک: پاکستانی مصنوعات کےچرچے
ویب ڈیسک ۔۔ لندن ٹیک ویک 2023 میں کچھ پاکستانی سٹارٹ اپس نےبھی اپنی بہترین پراڈکٹس کوشوکیس کیاہے۔ لندن ٹیک ویک 12 سے 16 جون 2023تک لندن کے کوئین الزبتھ ٹو سینٹرمیں منعقد ہورہا ہے۔ اس فیسٹیول میں ہرسال دنیابھرکےبہترین دماغ اپنی مصنوعات نمائش کیلئےپیش کرتےہیں۔ ہرسال کی طرح نیشنل ٹیکنالوجی فنڈاوروزارت آئی ٹی اورٹیلی کام کی مشترکہ کوششوں سےنیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) کے6سٹارٹ اپس کونمائش کیلئےپیش کیاجارہاہے۔ پاکستان کی نمائندگی کرنےوالےاین آئی سی سٹارٹ اپس میں زائی لیکسا (این آئی سی اسلام آباد)، کرک فلیکس (این آئی سی اسلام آباد)، آئی سمارٹی این آئی سی پشاور)، کال …
مزید پڑھیں »سستی ترین150سی سی موٹرسائیکل
ویب ڈیسک — موٹرسائیکل چلانےکےشوقین افرادکیلئےخوشخبری۔ لاہوربیسڈکمپنی یونائیٹڈموٹرسائیکلزنے حال ہی میں سب سے زیادہ سستی یوایس150نامی ایک 150سی سی موٹرسائیکل صرف 2لاکھ 70ہزارروپے میں متعارف کرائی ہے۔ اس قیمت پریہ موٹرسائیکل ملک میں دستیاب سب سے زیادہ سستی 150سی سی موٹر بائیک ہے۔ یوایس150 کا ڈیزائن مشہورزمانہ ہونڈا سی بی 150ایف سے متاثردکھائی دیتاہے۔ تاہم یوایس150 کی خصوصیات کی بات کریں تواس میں سنگل سلنڈر 150سی سی اوایچ وی انجن اور بنیادی کاربوریٹر سیٹ اپ لگایاگیاہے۔ بائیک کی بنیادی ضرورت کےطورپراس میں 5-اسپیڈ گیئر باکس دیاگیاہے۔ ہونڈاسی ڈی 70کانیاماڈل 101تبدیلیوں کےساتھ اسپورٹی ڈیزائن، الائے وہیل، ڈسک بریک سسٹم اور سیلف …
مزید پڑھیں »بجٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں کیلئےکچھ خاص
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی بجٹ 24-2023 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئےخصوصی سہولیات کااعلان کیاگیاہے۔بجٹ تجاویزمیں کہاگیا ہےکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی زرمبادلہ کااہم ترین ذریعہ ہیں اورترسیلات زرہماری برآمدات کے90 فیصد کے برابر ہیں۔اس لئےبجٹ تجاویزقانونی طریقے سے زرمبادلہ کو فروغ کے لیےخصوصی مراعات کااعلان کیاگیاہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے غیرمنقولہ جائیداد خریدنے پر موجودہ 2 فیصد فائنل ٹیکس ختم کرنےکی تجویزدی گئی۔سالانہ پچاس ہزارڈالرسےزائدزرمبادلہ بھیجنےوالوں کیلئے ڈائمنڈ کارڈکااجرا کیا جا رہا ہے۔ڈائمنڈ کیٹگری رکھنےوالےبیرون ملک پاکستانیوں کودرج ذیل مراعات دی جائیں گی۔ ایک غیر ممنوعہ بور اسلحے کا لائسنس گریٹس پاسپورٹ (اس قسم کا پاسپورٹ …
مزید پڑھیں »بنک سے50ہزارنکلوانےپرنان فائلرزپرکتناٹیکس؟
ویب ڈیسک ۔۔ نئےمالی سال کےبجٹ میں نان فائلرزکیلئےٹیکسوں کی شرح میں کافی اضافہ کیاہے۔ بجٹ منظوری کےبعدنان فائلرکیلئےبنک سے50ہزارسےزائدرقم نکلوانےپراضافی ٹیکس اداکرناہوگا۔ بجٹ دستاویزکے مطابق بینک سے رقم نکالنے پر ٹیکس عائد کرنا معیشت کو دستاویزی کرنے کیلئے ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔نان فائلرافراد کی جانب سے بینک سے رقم نکالنے کو دستاویزی اور ان کی ٹرانزیکشن کے اخراجات بڑھانے کیلئے 50ہزار روپے سےزائد کی رقم نکالنے پر0.6 فیصد کی شرح سےٹیکس عائدکرنےکی تجویزدی گئی ہے۔ موبائل کال ٹیکس، کون کتنےپیسےبھرےگا؟
مزید پڑھیں »بارٹرٹریڈ ۔۔ 57اشیاکی فہرست جاری
ویب ڈیسک ۔۔ وزارت تجارت نےایران ،افغانستان اورروس کےساتھ پاکستان کی بارٹرٹریڈکیلئے57اشیاکی فہرست جاری کی ہے۔ حکومت نےان ملکوں کےساتھ بارٹرٹریڈکافیصلہ ایسےوقت میں کیاہےجب ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں پریشان کن حدتک کمی آئی ہےاوراس فیصلےکامقصدبھی ذرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ ہے۔ حکومت کی پالیسی کےتحت ایران اورروس کےساتھ صرف برآمدات ہی کی جاسکیں گی ۔ بارٹر سکیم کے تحت افغانستان کو جو اشیاء برآمد کی جا سکتی ہیں ان میں دودھ، کریم، انڈے، اناج، گوشت اور مچھلی کی مصنوعات۔ چاول، کنفیکشنری، بیکری کی اشیاء،دواسازی کی مصنوعات، ضروری تیل، پرفیوم، کاسمیٹکس، صابن،موبل آئل وغیرہ ، موم اور ماچس،چمڑہ رنگنےکی مصنوعات اورمتفرق کیمیکلزوغیرہ شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیں »ڈالربچاءومہم ۔ حکومت کابڑاقدم اٹھانےکافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ درآمدات پربڑھتےہوئےانحصارکوکم کرنےکیلئےحکومت پاکستان کابڑاقدم اٹھانےکافیصلہ۔ اس سلسلےمیں تیل کی بڑی غیرملکی کمپنیوں کےساتھ ایک معاہدہ کرنےپرغورکیاجارہاہےجس کےمطابق وہ کمپنیاں اپنی مرضی کے مطابق پاکستان میں اپنے بانڈڈ اسٹوریج کی سہولیات کو چلا سکیں گی۔ میٹس لنک نیوزنےباخبر ذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ حکومت کی نئی پالیسی کےمطابق غیر ملکی سپلائرزکو پاکستانی بندرگاہوں کےقریب اپنے کسٹمز پبلک بانڈڈ ویئر ہاؤسز قائم کرنے کے لیے بااختیار بنایا جائے گا،جوخام تیل اورپیٹرولیم مصنوعات کی وسیع انوینٹری کو برقراررکھنے کے لیےخود کو پوزیشن میں رکھیں گے۔ خبرکےمطابق یہ تیل کمپنیاں بھی پاکستان کے ساتھ معاہدہ کرنے کے خواہاں ہیں اوراگرحکومت جیسےسوچ رہی …
مزید پڑھیں »بجٹ میں مزیدکیامہنگاہونےوالاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ اگلےمالی سال کےبجٹ کےبعدقوی امکان ہےکہ ملک میں درآمدشدہ لگژری آئٹمز(بشمول موبائل فون) مزیدمہنگی ہوجائیں گی۔ جنگ اخبارمیں شائع خبرکےمطابق آئندہ مالی سال 2023,24کےبجٹ میں امپورٹڈلگثری اشیاپرٹیکس بڑھانےکی تجویزپیش کی گئی ہےجس کےبعدقوی امکان ہےکہ یہ اشیامزیدمہنگی ہوجائیں گی،جن میں موبائل فون بھی شامل ہیں۔ اخبارنےایف بی آرذرائع کےحوالےسےخبرمیں بتایاہےکہ 100 ڈالر سےزائد مالیت کے موبائل پرڈیوٹی بڑھانےکی تجویزہے۔امپورٹڈ انرجی سیوربلب،فانوس اورایل ای ڈی مہنگی ہوجائےگی۔ امپورٹڈ الیکٹرانکس آئٹمزپرسیلزٹیکس 25 فیصد برقراررہےگا جبکہ امپورٹڈ میک اپ کے سامان لپ اسٹک، مسکارےاورفیس پاؤڈرپرسیلزٹیکس 25 فیصد برقراررہے گا۔ خبرکےمطابق بالوں کیلئے امپورٹڈ کلرز، ڈائیرز، پالتو جانوروں کی امپورٹڈ خوراک، …
مزید پڑھیں »گاڑیاں اوربھی مہنگی ہونےکاخطرہ
ویب ڈیسک ۔۔ مقامی آٹو اسمبلرز نے حکومت کی جانب سے انجن کی گنجائش کے بجائے انوائس پرائس کی بنیاد پر ود ہولڈنگ ٹیکس (ڈبلیو ایچ ٹی) وصول کرنے کی تجویز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی اور پہلے سے جاری فروخت میں مزید کمی آئے گی۔ فی الحال انکم ٹیکس آرڈیننس کےسیکشن 231بی کےتحت آٹوموبائل کےانجن کی صلاحیت کی بنیاد پرایک مقررہ ڈبلیو ایچ ٹی لاگو کیا جا رہا ہے جس کے تحت گاڑی کے ہر فائلر اور نان فائلر خریدار کو ٹیکس کی رقم اداکرناہوتی ہے۔ 850سی سی …
مزید پڑھیں »پاکستانی کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانیوں کیلئےیہ خبریقیناًحیران کن ہوگی کہ ڈیجیٹل بینکنگ میں شاندارکامیابیوں کےبعداسٹیٹ بینک مستقبل میں بٹ کوائن کی طرزپرپاکستان کی ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنےجا رہا ہے۔ یہاں یہ بات بہرحال پیش نظررہےکہ ڈیجیٹل کرنسی کااجراء کوئی آسان بات نہیں کیونکہ اس کیلئےسخت شرائط وضوابط پرکاربندرہناہوگا۔ اسی لئےیہ کہناغلط نہ ہوگاکہ بٹ کوائن جیسی کرنسی کی لانچنگ ڈیجیٹل پاکستان کی جانب ایک بڑا قدم شمارہو گا۔ ڈیجیٹل کرنسی پاکستان کی ہارڈکرنسی کوبہت طریقوں سےمتاثرکرےگی،جیسےکہ مالی معاملات کی لاگت کو کم کرنااورمعاشرے میں سرمائےکے بہاؤ کو تبدیل کرناوغیرہ ۔ اسٹیٹ بینک کے ڈیجیٹل فنانشل سروسز گروپ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر شوکت …
مزید پڑھیں »