Home / ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش

ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش

Vivo Y27

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورٹیکنالوجی کمپنی ویووایک بارپھرایک زبردست پراڈکٹ لارہی ہے۔ کمپنی نےاس بار44ڈبلیو فلیش چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ طاقتور اسمارٹ فون وائے27 لانچ کیاہے۔

وائے27حقیقی معنوں میں انتہائی ہائی اینڈفیچرزسےسجاایک غیرمعمولی اسمارٹ فون ہے۔ ڈبل رنگ ڈیزائن اور2.5ڈی فلیٹ فریم جیسی خصوصیات اسےایک بہترین فون بناتی ہیں۔ نئے ویوو وائے27 میں 44ڈبلیو فلیش چارج اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری جیسی خصوصیات ہیں جورات کے وقت چارجنگ پروٹیکشن کےساتھ متاثرکن چارجنگ پرفارمنس فراہم کرتی ہیں ۔

ویوو وائی 27، 6 جی بی اور 8 جی بی ریم کےالگ الگ ماڈلز میں دستیاب ہے جوان لوگوں کیلئےپرکشش ہےجومختلف پروگراموں کے مابین مسلسل سوئچ کرتے ہیں ، ویب تک رسائی حاصل کرنے اور موسیقی سننے کے لئے مختلف ٹیبز کا استعمال کرتے ہیں۔ ویوو وائے27 کی جدت اسےآفیشل اورانفرادی استعمال کیلئےبہترین فون بناتی ہے۔ اس کےعلاوہ ویوووائے27 صارفین کودورجدیدکےتقاضوں کےعین مطابق بہترین خدمات پیش کرتاہے۔ اس کی 128 جی بی اسٹوریج کی جگہ بہت کچھ رکھنےکیلئےکافی سےبھی زیادہ ہے۔

اس کاکیمرہ بھی کمال کاہےجواسےاپنےہم پلہ اسمارٹ فونزسےممتازبناتاہے۔ وائے27کاکیمرہ صارفین کو ایک قابل احترام فوٹو گرافی کا تجربہ کرنےکاموقع فراہم کرتا ہے۔ اس فون کاڈوئل کیمراسیٹ اپ،جو50 ایم پی الٹراکلیئرکیمرااور2 ایم پی بوکے کیمرا پرمشتمل ہےجونہائیت عمدگی کےساتھ تصاویرلیتانہیں بلکہ انہیں بناتاہے۔

اس فون میں ایک آوٹ سٹینڈنگ فرنٹ 8 ایم پی کیمرا بھی شامل ہےجو قیمتی اوریادگار لمحوں کو حاصل کرنے کے لئے بہترین ہے۔ یہ فون ایک سپر نائٹ سیلفی فنکشن فراہم کرتا ہے جومصنوعی ذہانت کی مددسےکم روشنی میں بھی حیرت انگیزسیلفیاں لینےکی صلاحیت رکھتاہے۔

موجودہ دورمیں بیان کی گئی صلاحیتوں کےساتھ وائے27ایک بہترین انتخاب ہےجس پرآپ کوکبھی بھی شرمسارنہیں ہوناپڑےگا۔

یہ بھی چیک کریں

car loans in pakistan

پاکستان میں کارفنانسنگ کوبڑاجھٹکا

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی معاشی حالت آٹو سیکٹر کو بدستورمتاثرکررہی ہے کیونکہ جولائی 2023 …