Home / اس گاڑی کی قیمت میں حیرت انگیزکمی

اس گاڑی کی قیمت میں حیرت انگیزکمی

KIA reduce prices in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ لکی موٹرز کارپوریشن نےمحدودوقت کیلئےپاکستان میں "کیاسٹونک ای ایکس” کی قیمت میں 25 فیصد کمی کردی ہے۔ کمپنی کےاس اقدام کےبعدگاڑی کی قیمت میں 3لاکھ روپےتک کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تجزیہ کارکےمطابق قیمتوں میں کمی دراصل گاڑیوں کی فروخت میں ہونےوالی سست روی کاردعمل ہےنہ کہ کسی جشن کا۔

پاکستان میں کارفنانسنگ کوبڑاجھٹکا

کمپنی کی جانب سےگاڑی کی قیمت میں کمی کےبعداس کیاسٹونک ای ایکس پلس کی نئی قیمت 47لاکھ سڑسٹھ ہزارروپےہوگئی ہے۔ قیمت میں 15لاکھ تیرہ ہزارکی کمی ہوئی ہے۔ قیمت میں کمی سےپہلےاس گاڑی کی قیمت 62لاکھ اسی ہزارروپےتھی۔

توقع ہےآٹو ڈیمانڈ اس وقت تک سست رہے گی جب تک شرح سود 15% سے نیچے نہیں آ جاتی۔ گاڑیوں کی فروخت کومتحرک کرنے کے لیے آٹو فنانسنگ کیپ کو 30 لاکھ روپے سے بڑھانے کی تجویز ہے۔

یہ بھی چیک کریں

X Money metal debit card showing user's X handle alongside smartphone displaying the X Money app interface

ایلون مسک کی بینکنگ اورپےمنٹ ایپ تیار

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk ٹیسلاکےبانی اوردنیاکےسب سےامیرآدمی ایلون مسک جلد ہی ایک …