Ayesha Arshad

سام سنگ ایس 25الٹرا–کارکریش فیچر

Samsung S 25 Ultra features

ویب ڈیسک ۔۔ سام سنگ 22 جنوری 2025 کوایک شاندارایونٹ کے دوران اپنے متوقع گلیکسی ایس 25 سیریز کی رونمائی کرنےجارہاہے۔ اس فون میں گلیکسی ایس 25 الٹرا کو سب سےنمایاں رکھاگیاہے۔ گلیکسی ایس 25 اورایس 25+ کے ساتھ، ایس 25 الٹرا میں جدید ترین تبدیلیوں کی توقع ہے، جن میں سب سےاہم خصوصیت کار کریش ڈیٹیکشن (کار حادثے کا پتہ لگانے)ہے۔ کارکریش ڈیٹیکشن گلیکسی ایس 25 الٹرا کی سب سے دلچسپ خصوصیت اس کا کار کریش ڈیٹیکشن فیچر ہے۔ یہ فیچر فون کے ایکسلرومیٹر، جی پی ایس، اورکمپوزٹ سینسرز سے ڈیٹا حاصل کر کے اس بات کا تعین کرے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کامستقبل

future of electric vehicles in Pakistan

ویب ڈیسک — پاکستانی آٹوموٹو سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز بے حد پرجوش ہیں کیونکہ مارکیٹ مقامی طور پر اسمبل ہونے والی اور درآمد شدہ خالص الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز)، ہائبرڈ الیکٹرانک گاڑیوں (ایچ ای ویز)، اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں (پی ایچ ای ویز) کااچھاریسپانس دےرہی ہے۔ 2025تک، ہائی اینڈ سیگمنٹ میں مزید آپشنز کی توقع کی جا رہی ہے، جس میں جاپانی اور کوریائی مینوفیکچررز کی نئی پیشکشیں شامل ہوں گی، جن میں ہونڈا ایچ آروی، ہیول ٹینک 500، اور کیا سورینٹو شامل ہیں۔ گزشتہ سال، چینی ای وی پاور ہاؤس بی وائی ڈی نے دو درآمد شدہ بیٹری …

مزید پڑھیں »

پاکستانی بینکس 50 فیصد اے ڈی آر ہدف کے قریب

Pakistani banks ADR target

ویب ڈیسک ۔۔ بینکوں نےاضافی ٹیکس سےبچنےکیلئے حکومتی مقرر کردہ حد کو پورا کرنےکی خاطر31 دسمبر کی آخری تاریخ سے پہلے 50 فیصد ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (اےڈی آر) کے قریب پہنچنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بینک بڑے پیمانے پر ڈپازٹس کو کم کرنے میں ناکام رہے لیکن صرف چار مہینوں کےدوران ایڈوانسزمیں 27فیصداضافہ کرنے میں انہیں کامیابی ملی۔ مالی سال 2025 کے بجٹ میں یہ ٹیکس عائد کیے جانے کے وقت بینکوں کو شدید مشکلات کاسامناکرنا پڑا، کیونکہ اس وقت پالیسی ریٹ 22 فیصد تھا اور اوسط اےڈی آرصرف 38 فیصد سےتھوڑازیادہ تھی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس …

مزید پڑھیں »

پی آئی اےکی نجکاری سےمتعلق اچھی خبر

Good news for PIA privatization

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کوپرائیویٹائزکرنےکی پہلی کوشش میں ناکامی کےبعداسےبیچنےکی کوششیں زیادہ بہترطریقےسےجاری ہیں ۔وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کہتےہیں قومی ائیرلائن کوواجب الاداقرضوں کےبغیرنجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا۔  ائیرلائن کے نقصانات کو ہولڈنگ کمپنی کو منتقل  کردیاجائےگا۔ علیم خان کےمطابق  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے کے خریداروں سے متعلق دو اہم معاملات پر اتفاق کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ نئے طیارے خریدنے پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا جائے گا، جس کا آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد اعلان …

مزید پڑھیں »

ٹیکس چورشوگرملوں کےخلاف سخت کارروائی کاحکم

sugar industry's tax evasion

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کا حکم ۔ پی ایم آفس کی جانب سےجاری پریس ریلیزکےمطابق وزیراعظم نےمحصولات میں بہتری کےحوالےسےاجلاس کی صدارت کی ۔وزیراعظم کوشوگر انڈسٹری میں ویڈیو اینالیٹیکس کی تنصیب اور نگرانی پر بریفنگ دی گئی۔ شرکاسےخطاب کرتےہوئےشہباز شریف نےکہاٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،محصولات کی وصولی کے لیے بنائی گئی حکمت عملی کے نفاذکوسختی سےیقینی بنایاجائے۔اجلاس میں اس بات پراتفاق پایاگیاکہ شوگر انڈسٹری میں ویڈیو اینالیٹیکس کی …

مزید پڑھیں »

نان فائلرزکیلئےنئی اورزیادہ سخت قانون سازی

luggage to clear swiftly at airports

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےغیر رجسٹرڈ افراد کے خلاف سخت اقدامات اٹھانےکیلئےقانون کامسودہ تیارکرکےٹیکس قانون ترمیمی بل 2024-25کےعنوان سےقومی اسمبلی میں پیش کر دیاہے۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق، غیر رجسٹرڈ افراد کو اپنی مالی سرگرمیوں پر سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بل کی اہم شقیں درج ذیل ہیں: بینک اکاؤنٹ پر پابندیاں غیر رجسٹرڈ افراد کو بینک اکاؤنٹ کھولنے اور زیادہ مالی لین دین کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جائیداد خریدنے کی حد غیر رجسٹرڈ افراد مخصوص حد سے زیادہ جائیدادیں خریدنے کے مجاز نہیں ہوں گے اور زائد حصص حاصل کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ گاڑی …

مزید پڑھیں »

اب سامان جلدی سےکلئیرہوجائےگا

luggage to clear swiftly at airports

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کل سے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم (ایف سی اے) نافذ کرے گا، جس سے کسٹمز کے نظام اور کام کے کلچر میں نمایاں تبدیلی آئے گی۔ فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ کا آغاز ڈان نیوز کے مطابق، یہ نیا نظام ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کا ایک اہم حصہ ہے، جس کی منظوری وزیرِاعظم شہباز شریف پہلے ہی دے چکے ہیں۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق، کراچی کے اپریزمنٹ کلکٹریٹس میں رات 12 بجے کے بعد جمع ہونے والی تمام امپورٹ گڈز ڈیکلریشنز کو سنٹرل …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر

crude oil prices increase in international market

ویب ڈیسک ۔۔ روس اور ایران پر ممکنہ اضافی پابندیوں اور یورپ و امریکہ میں شرح سود میں کمی کے امکانات کے باعث ایندھن کی طلب میں اضافے سے جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ دیکھا گیا، جو تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ قیمتوں کی تفصیلاتبرینٹ فیوچرز: 67 سینٹ یا 0.9 فیصد بڑھ کر 74.08 ڈالر فی بیرل۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی): 79 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے سے 70.81 ڈالر فی بیرل۔دونوں معاہدے 22 نومبر کے بعد سے بلند ترین سطح پر بند ہونے کے قریب رہے، جبکہ ہفتے …

مزید پڑھیں »

ہیرو, ہیروئن کا تعلق عمرنہیں، کردار سے ہوتا ہے

Hero Heroine concept in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ سینئر اداکار ہمایوں سعیدکاکہناہےہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ ان کے کردار سے ہوتا ہے۔ انہوں نے مثال دیتےہوئےکہاہولی وڈ میں ڈینزل واشنگٹن اور میرل اسٹریپ جیسے اداکار اور اداکارائیں عمر کےاس حصےمیں بھی مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ کراچی آرٹس کونسل کی سترہویں اردو کانفرنس میں ایک سیشن کے دوران بات کرتے ہوئے، ہمایوں سعید نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہیرو اور ہیروئن کے حوالے سے موجود روایتی تصورات پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں یہ خیال عام ہے کہ ہیرو کے ساتھ کم عمر ہیروئن کا ہونا ضروری ہے، …

مزید پڑھیں »

موبائل فون صارفین سے338ارب ایڈوانس ٹیکس کاانکشاف

advance tax from mobile phone consumers

ویب ڈیسک ۔۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونےوالےقومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خزانہ نے موبائل صارفین سےگزشتہ پانچ سالوں میں موبائل فون صارفین سے مجموعی طور پر 3 کھرب 38ارب روپے ٹیکس وصول کرنےکاانکشاف کیاہے۔ دستاویزات کے مطابق: 2020میں 50 ارب روپے2021میں 55 ارب روپے2022میں 61 ارب روپے2023میں 80 ارب روپے2024کے مالی سال کے دوران 92 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں وصول کیے گئے۔ مالی اہداف اور آئی ٹی برآمدات کا تخمینہ وزارت خزانہ نے 2025 کے لیے مالی اہداف کا بھی ذکر کیا، جس کے مطابق برآمدات 33 ارب ڈالر اور ترسیلات زر …

مزید پڑھیں »