Ayesha Arshad

سندھ حکومت نےایس باس ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ کردیا

SBOSS digital system launched in Sindh

July 24 | Web Desk سندھ حکومت نے کاروباری برادری کی سہولت کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم "سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ (SBOSS)” کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد صوبے بھر میں کاروباری رجسٹریشن اور لائسنسنگ کے طریقہ کار کو آسان اور مؤثر بنانا ہے۔ اس پلیٹ فارم کی لانچنگ تقریب وزیراعلیٰ ہاوس کراچی میں ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےاس پروگرام کوباقاعدہ طور پر لانچ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر شیخ، صوبائی وزراء، اعلیٰ بیوروکریٹس اور کاروباری برادری کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اہم نکات: وزیراعلیٰ مراد علی …

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل فراڈکوروکیں؛کمرشل بینکوں کوسخت وارننگ

SBP strict warning on digital fraud

Updated: July 29, 2025 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےکمرشل اورمائیکروفنانس بینکوں کوواضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل فراڈز کے خلاف بروقت اقدامات نہ کیے تو اکاؤنٹ ہولڈرز کوہونےوالےمالی نقصان کی مکمل بھرپائی متعلقہ بینک کوکرناہوگی۔ اسٹیٹ بینک نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا:اگر بینک کسی صارف کے اکاؤنٹ سے فراڈ کی صورت میں ڈیجیٹل چینلز کو بلاک کرنے، تنازعہ رجسٹر کروانے یا دیگر ضروری کنٹرول اقدامات میں تاخیر کرے، تو انہیں کسٹمرکو مکمل زرِ تلافی ادا کرنا ہوگا۔ فراڈ کیسز میں خطرناک اضافہ بینکنگ محتسب کی رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سولرپینلزکی قیمتوں میں کمی

solar panels' prices reduce in Pakistan

July 22, 2025 | Web Desk پاکستان میں سولر انرجی کااستعمال بڑھانےکیلئےحکومت کاسولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کافیصلہ۔ گرین انرجی کو فروغ دینے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز ویلیو ایشن نے سولر پینلز کی درآمدی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔ نئے ویلیوایشن رولنگ نمبر 2012/2025 کے مطابق، سولرپینلزکی قیمت فی واٹ صرف 0.08 امریکی ڈالر مقررکی گئی ہے،جو کہ پچھلی غیرحقیقی اورمہنگی شرحوں کےمقابلے میں کافی کم ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان سولر ایسوسی ایشن (PSA) اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل کاوشوں کے بعد سامنے آیا، جنہوں نے خبردار کیا تھا کہ پرانی ویلیوایشن پالیسیز انڈسٹری …

مزید پڑھیں »

پاک ایران تعلقات کی نئی اڑان

Iran air new flights to Pakistani cities

July 13, 2025 | Web Desk ایران ایئر نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور سفری سہولتوں کو فروغ دینے کے لیے کوئٹہ سے زاہدان اور مشہد کے لیے براہِ راست ہفتہ وار مسافر اور کارگو پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایران کے قائم مقام قونصل جنرل علی رضا رجائی نے ہفتہ کے روز کوئٹہ میں پاک-ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس کی ایک خصوصی تقریب کے دوران کیا، جس میں ایران ایئر کے اعلیٰ حکام بشمول چیف آغا کریمی اور ڈپٹی چیف آغا اسماعیل بھی موجود تھے۔ علی رضا رجائی کے مطابق نئی فضائی سروس …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں گیس مزیدمہنگی

sui gas more expansive in Pakistan

تاریخ: جولائی 13، 2025| نیوزمیکرزویب ڈیسک اگرچہ بیشتر میڈیا ادارے یہ خبر دے رہے ہیں کہ *گھریلو صارفین کیلئے گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے، لیکن *ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق گیس ٹیرف میں ہونےوالیدو اہم تبدیلیاں لاکھوں صارفین کے بل بڑھا دیں گی — یہاں تک کہ زیرو گیس استعمال پر بھی۔ نیابل کم از کم کتنا؟ حکومت نے خاموشی سے پرانا کم از کم ماہانہ بل (107 روپے) ختم کر دیا ہے۔ اب یہ کم از کم بل ہر کیٹیگری کے پہلے ٹیرف سلیب سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ محفوظ صارفین (Protected) کیلئے نیا کم …

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل ٹریڈاورای کامرس سےمتعلق خوشخبری

digital trade and e commerce in Pakistan

July 12, 2025 | Web Desk پاکستان میں ڈیجیٹل تجارت اور ای کامرس کے شعبے کو تیز رفتاری سے فروغ دینے کیلئےخصوصی پلیٹ فارم کا آغاز۔ مقصد علاقائی سطح پرکاروباری روابط کو ڈیجیٹل کوریڈورز کےذریعے مستحکم بنانا ہے۔ یہ اہم اقدام GLOBE پاکستان سمٹ کے افتتاح کے موقع پر متعارف کروایا گیا، جس کا انعقاد وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت، رانا احسان افضل خان نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے اشتراک سے کیا۔ یہ سمٹ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا باضابطہ فورم ہے جس کا مقصد ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینا اور علاقائی انضمام کو …

مزید پڑھیں »

ٹیسلاکی مارکیٹ ویلیومیں 76ارب ڈالرکی کمی

Tesla value down

July 09, 2025 | Web Desk امریکامیں نئی سیاسی جماعت بنانےکےاعلان کےبعد ایلون مسک کو نہ صرف سیاسی محاذ پرتنقیدکاسامنا ہےبلکہ پچھلےدنوں اُن کی کمپنی ٹیسلا کی مارکیٹ ویلیو میں تقریباً 76ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ دی گارڈین کے مطابق، صدرٹرمپ سےسیاسی کشمکش کےبعد ٹیسلا کے شیئرز میں **7.5 فیصدکی کمی واقع ہوئی، یہ کمی ایلون مسک کی جانب سے *"امریکہ پارٹی”* کے قیام کا اعلان کرنے کے فوری بعد دیکھنے میں آئی۔ تجزیہ کاروں کےمطابق،سرمایہ کار اس بات پر فکرمند ہیں کہ مسک کی بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیاں ان کی کمپنیوں، خاص طور پر ٹیسلا، پر منفی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آن لائن کاروبار پرنیا ٹیکس نظام

new taxes on Online business in Pakistan

July 08, 2025 | Web Desk وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 سے ای کامرس پر نیا ٹیکس نظام نافذ کر دیا،کوریئر کمپنیاں اورعالمی ای کامرس پلیٹ فارمزپاکستان میں آن لائن کاروبارکےمستقبل کولےکرشدیدپریشان۔ نئے ٹیکس نظام کے تحت: آن لائن خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، جیسا کہ عام دکانوں پر ہوتا ہے۔ نان فائلرز یعنی ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے صارفین اور پلیٹ فارمزکواس مدمیں اضافی ٹیکس بھرنا ہوگا۔ کوریئر کمپنیاں اور آن لائن مارکیٹس صرف اُنہی آرڈرز کو پروسیس کر سکیں گی جو درست طریقے سے رجسٹرڈ کاروبار سےوابستہ ہوں۔ بینکس اور آن لائن پیمنٹ …

مزید پڑھیں »

مائیکروسافٹ نےپاکستان میں کام بندکردیا

microsoft shuts business in Pakistan

July 04, 2025 | Web Desk دنیا کی مہان ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شمار ہونے والی امریکی ملٹی نیشنل مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنی تمام سرگرمیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چونکادینےوالےاس اچانک فیصلے نے پاکستان کے ٹیک اور بزنس حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، کیونکہ مائیکروسافٹ گزشتہ 25 سال سے ملک میں نہ صرف فعال تھی بلکہ ڈیجیٹل ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی تھی۔ یہ اعلان مائیکروسافٹ کے پاکستان میں بانی کنٹری مینیجر جاوید رحمان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کیا، جس میں انہوں نے نہایت جذباتی انداز میں کہا: "بس یوں ہی، …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کیاگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

Kia motors increase prices in Pakistan

July 02, 2025 | Web Desk پاکستان میں کیا گاڑیاں اسمبل اور تقسیم کرنے والی کمپنی لکی موٹر کارپوریشن (LMC) نے یکم جولائی 2025 سے گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیاہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق قیمتوں میں یہ اضافہ مختلف ماڈلزپرلاگوہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کمپنی کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجوہات درج ذیل ہیں: وفاقی بجٹ میں نافذ کیا گیا نیا NEV لیوی ٹیکس پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر بین الاقوامی شپنگ اخراجات میں اضافہ سب سے زیادہ اضافہ کن ماڈلز پر ہوا؟ سب سے زیادہ اضافہ کیا سورینٹو HEV …

مزید پڑھیں »