Home / احمدشہزادکوسوشل میڈیاپرٹرولنگ کاسامنا

احمدشہزادکوسوشل میڈیاپرٹرولنگ کاسامنا

cricketer ahmed shahzad trolling on social media

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق اوپنراحمدشہزادکوان دنوں سوشل میڈیاپراچھی خاصی ٹرولنگ کاسامناکرناپڑرہاہے اوراس کی وجہ گلی محلےکاایک عام سابولرہے۔

سوشل میڈیاپروائرل ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ مقامی بولراحمدشہزادکوایک اوورمیں دوبارآوٹ کرنےکاچیلنج دیتاہےجبکہ احمدشہزاداسےایک ہی اوورمیں تین چھکےلگانےکادعویٰ کرتےہیں ۔

اوورشروع ہواتواحمدشہزادتوتین چھکےنہ لگاسکےجبکہ گلی محلےکےعام سےبولرنےاپنےدعوےکےمطابق احمدشہزادکودوباربولڈآوٹ کردیا۔

یادرہےکہ ٹی 20ورلڈکپ کےدوران احمدشہزادبابراعظم پرشدیدتنقیدکرتےرہےہیں ۔ احمدشہزادنےبابراعظم پرٹیم میں دوستوں کاکھلانےکاالزام عائدکیاجبکہ کرکٹ بورڈکوبھی تنقیدکانشانہ بنایا۔

یہ بھی چیک کریں

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی …