Waqas

امام الحق کی انجری جعلی نکلی؟

Monday, 31 August 2026 | Web Desk انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کےبیٹرامام الحق کی انجری پرسوالات اٹھنےلگےہیں اورایساان کےماضی کےٹریک ریکارڈکےپیش نظرہواہے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق ماضی کے واقعے کےپیش نظرپی سی بی امام الحق کی حالیہ انجری کی تحقیقات کرے گا۔ واضح رہےکہ پی سی بی کی انکوائری کمیٹی نے مارچ 2025 میں دورہ نیوزی لینڈ میں امام الحق کو جعلی انجری بتانے کا ذمے دارٹھہرایاتھا۔ 28مارچ 2025 کو انڈور نیٹ سیشن میں امام الحق کے دائیں پاؤں کے انگوٹھے پر گیند لگی، ایکسرے میں ان کے انگوٹھے میں فریکچریا ہڈی کے اپنی جگہ سے ہٹنے کے شواہد نہیں ملے …

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹ کپتانوں کاشہبازشریف کوخط

21 former cricket captains write letter to PM Shehbaz Sharif for Imran Khan treatment

Monday, 24 August 2026 | Web Desk دنیائےکرکٹ کے21سابقہ مایہ نازکپتانوں نےوزیراعظم شہبازشریف کو ایک اور خط لکھاکرعمران خان کےعلاج کیلئےاپنی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔ خط پر دستخط کرنے والوں میں مائیکل ایتھرٹن، ایلکس بلیک ویل، ایلن بارڈر، مائیکل بریرلی، گریگ چیپل، ای ین چیپل، بیلنڈا کلارک، ایلسٹر کک، مائیک گیٹنگ، سنیل گواسکر، لی جرمین، ایڈم گلکرسٹ، ڈیوڈ گاور، کم ہیوز، ناصر حسین، کلائیو لائیڈ، کپل دیو، ارجنا راناٹنگا، اینڈریو اسٹراس، دلیپ وینگسارکرکر، اسٹیو وا اور جان رائٹ شامل ہیں۔ سابق کپتانوں نےلکھاکہ عمران خان کوجس طرح ہسپتال لایاگیاوہ عدالتی احکامات کےمطابق نہیں ۔ انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے …

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کوشرمندگی کاسامنا

Pakistan hockey players at the FIH Hockey World Cup 2026 after an embarrassing gear blunder led to a green card for the captain

Tuesday, 18 August 2026 | Web Desk ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کو اس وقت ایک غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک خبرکےمطابق ، یہ پتاچلاکہ گرین شرٹس پینلٹی کارنر کے دوران استعمال ہونے والا ضروری حفاظتی سامان ڈریسنگ روم میں ہی بھول آئے۔ مخالف ٹیم کو پینلٹی کارنر ملنے کے بعد معلوم ہوا کہ ضروری حفاظتی سامان میدان میں موجود ہی نہیں۔ یہ پتاچلنےپرعماد بٹ فوری طور پر ڈریسنگ روم کی جانب دوڑے اورحفاظتی کٹ لے کر آئے۔ اتنی بڑی بھول پرریفری نے قومی ٹیم کے کپتان کو …

مزید پڑھیں »

نوجوان کھلاڑیوں پردباونہ ڈالیں: مصباح

Misbah-ul-Haq, former Pakistan captain and batting consultant at National Cricket Academy, speaks about young cricketers needing discipline and consistency

Monday, 13 July 2026 | Web Desk قومی سلیکٹراورنیشنل کرکٹ اکیڈمی کےبیٹنگ کنسلٹنٹ مصباح الحق کہتےہیں نوجوان کرکٹرزکونظم وضبط اورتسلسل پرتوجہ دینی چاہیے۔ پی سی بی ڈیجیٹل کےساتھ انٹر ویو میں سابق کپتان مصباح الحق نے کہاکوچز، مینٹورز اور والدین نوجوان کھلاڑیوں پر غیر ضروری دباؤڈالنےسےگریزکریں۔ نوجوان کرکٹرز کو ذمہ داریاں دیں مگر ان کاکھیلنےکا جذبہ متاثرنہ کریں، پرفارمنس صرف ٹیلنٹ نہیں، ڈسپلن اورمستقل مزاجی سےآتی ہے۔ مصباح نےمزیدکہاکہ ایک کامیاب کھلاڑی روزانہ محنت، فٹنس، پریکٹس اورمتوازن غذا پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ 4 روزہ کرکٹ سےنوجوان کھلاڑیوں کی تکنیک اورمینٹل پاورمزیدمضبوط ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں »

امباپےنےایک بارپھرثابت کردیا

Mbappe breaks another World Cup record with 18 goals

Thursday, 2 July 2026 | Web Desk فرانس کےاسٹارفٹبالرکلیان امباپےفیفا ورلڈکپ کی تاریخ میں نیاسنگ میل عبورکرلیا۔ ورلڈکپ 2026 میں سویڈن کےخلاف 2 گول اسکورکرکےامباپےورلڈکپ کی تاریخ میں سب سےزیادہ گول کرنےوالوں کی فہرست میں دوسرےنمبرپرآگئےہیں،ان کےگولزکی تعداد 18ہے۔ فیفاورلڈکپ کی تاریخ میں 18گولزکےساتھ امباپےنےجرمنی کےسابق فٹبالرمیروسلاوکلوزےکے16گولزکاریکارڈتوڑدیاہےاوراب وہ 18گولزکےساتھ ارجنٹائن کےکپتان لیونل میسی سےصرف ایک گول پیچھےہیں۔ میسی کےمجموعی گولزکی تعداد19ہے۔ یہی نہیں،امباپےرواں ورلڈکپ میں 6 گول اسکورکرکےمیسی کےبرابرآگئےہیں اورگولڈن بوٹ حاصل کرنےکےمضبوط امیدواربن چکےہیں۔ اس کےعلاوہ امباپےفیفا ورلڈکپ کےناک آؤٹ مرحلے میں سب سےزیادہ گول کرنے والےکھلاڑی بن گئے ہیں، ناک آؤٹ راؤنڈ میں ان کےگولزکی تعداد 10 ہوگئی …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی مدمیں پہلےسےزیادہ پیسےملیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےفیس میں اضافے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس میں مالی سال 27 -2026 کے سرپلس بجٹ کی متفقہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں اس فیصلےکی بھی منظوری کی گئی کہ پی ایس ایل کو انتظامی و مالیاتی طور پر خودمختارادارہ بنایاجائےگا۔ اس کےعلاوہ پی ایس ایل 12 کے بجٹ کی بھی منظوری ایجنڈےکاحصہ تھی ۔ ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کابجٹ 3 ارب روپے …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی انتہائی بری پرفارمنس ۔ آسٹریلیا نے بھی گرین شرٹس کو 113 رنز سےہرادیا ۔ ایونٹ میں پاکستانی ویمنزٹیم کوہونےوالی یہ مسلسل چوتھی شکست ہے۔ آسٹریلوی ویمنز ٹیم کے 199 رنز کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم صرف 86 رنزپرڈھیرہوگئی ۔ لیڈز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےآسٹریلیانے 7 وکٹ پر 199 رنز بنائے ۔ ایلیسے پیری نے 71 اور جارجیا وال نے 39 رنز بنائے۔ پاکستان کی نشرہ سندھو، رامین شمیم اور سعدیہ اقبال نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ Australia …

مزید پڑھیں »

کرسٹیانورونالڈونےخاتون مداح کوگلےلگالیا

Cristiano Ronaldo hugging a tearful Belgian YouTuber Kristian during an emotional fan meeting

Sunday, 14 June 2026 | Web Desk بیلجیئم کی معروف یوٹیوبرکرسٹیانورونالڈوکی دیوانی نکلیں ۔ اپنےفیورٹ فٹبالرسےملاقات کرکےسلین ڈیپ جذبات پرقابونہ رکھ سکیں ۔ آنسوچھلک پڑے، رونالڈونےانہیں گلےلگاکرحوصلہ بڑھایااوران کےساتھ تصویربھی بنائی۔ بیلجیئم کی معروف یوٹیوبر کرسٹیانو رونالڈو کی دیوانی#ARYNews pic.twitter.com/r0uZ7otfAv— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) June 13, 2026

مزید پڑھیں »

پاکستان نےہزارویں میچ کویادگاربنادیا

Pakistan beat Australia in 1,000th ODI

Sunday, 31 May 2026 | Web Desk پاکستان نےراولپنڈی میں کھیلےگئےپہلےایک روزہ میچ میں آسٹریلیاکو5 وکٹ سے ہراکرسیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔ ٹاس جیت کرکپتان شاہین آفریدی نےآسٹریلیا کوبیٹنگ کی دعوت دی ۔ یہ فیصلہ درست ثابت ہواکہ گرین شرٹس کی تباہ کن بولنگ نےکینگروزکوآغازسےآخرتک سنبھلنےنہ دیااورپوری ٹیم کو45 ویں اوور میں 200 رنز پرڈھیرکردیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے میھتیو رن شا61، میتھیو شارٹ55 رنزکےساتھ نمایاں بیٹرزرہے۔ پاکستان نے201رنزکاہدف 43ویں اوورمیں 5وکٹوں کےنقصان پرپوراکرلیا۔ بابراعظم نے69جبکہ غازی غوری نے65رنزبناکرٹیم کی نیاپارلگانےمیں اہم کرداراداکیا۔ تین میچوں کی سیریزکےبقیہ دومیچزلاہورمیں کھیلےجائیں گے۔ واضح رہےکہ راولپنڈی میں آسٹریلیاکےخلاف کھیلاگیایہ میچ پاکستانی …

مزید پڑھیں »

نئےسینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں متوقع

Major changes expected in Pakistan's new central cricket contracts

Friday, 15 May 2026 | Web Desk قومی کرکٹرزکےنئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیوں متوقع۔ اس حوالےسےحتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مشاورت سےکیاجائےگا۔ واضح رہےکہ سینٹرل کنٹریکٹس کے فنانشل ماڈل کی مدت 30 جون کو ختم ہورہی ہےاورنئے سینٹرل کنٹریکٹس کی مدت یکم جولائی سے شروع ہو گی۔ فنانشل ماڈل سابق چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کے دورمیں 2023 میں 3 برس کے لیےمتعارف کرایاگیا تھاجسے موجودہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےبھی برقراررکھاتاہم فٹنس اورپرفارمنس کی بنیاد پرکھلاڑیوں کی کیٹیگریزکوتبدیل کیاجاتارہا۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق، نئے سینٹرل کنٹریکٹس کے ناموں کے حوالے سے ابتدائی بات …

مزید پڑھیں »