Home / سابق کرکٹ کپتانوں کاشہبازشریف کوخط

سابق کرکٹ کپتانوں کاشہبازشریف کوخط

21 former cricket captains write letter to PM Shehbaz Sharif for Imran Khan treatment

Monday, 24 August 2026 | Web Desk

دنیائےکرکٹ کے21سابقہ مایہ نازکپتانوں نےوزیراعظم شہبازشریف کو ایک اور خط لکھاکرعمران خان کےعلاج کیلئےاپنی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔

خط پر دستخط کرنے والوں میں مائیکل ایتھرٹن، ایلکس بلیک ویل، ایلن بارڈر، مائیکل بریرلی، گریگ چیپل، ای ین چیپل، بیلنڈا کلارک، ایلسٹر کک، مائیک گیٹنگ، سنیل گواسکر، لی جرمین، ایڈم گلکرسٹ، ڈیوڈ گاور، کم ہیوز، ناصر حسین، کلائیو لائیڈ، کپل دیو، ارجنا راناٹنگا، اینڈریو اسٹراس، دلیپ وینگسارکرکر، اسٹیو وا اور جان رائٹ شامل ہیں۔

سابق کپتانوں نےلکھاکہ عمران خان کوجس طرح ہسپتال لایاگیاوہ عدالتی احکامات کےمطابق نہیں ۔ انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ایک طبی بورڈ ان کا معائنہ کر سکے، اس بورڈ میں ان کے ذاتی معالجین اور ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کو بھی شامل کیا جاناچاہیے، جیساکہ سپریم کورٹ نےحکم دیا۔

یہ بھی چیک کریں

PM Shehbaz Sharif suspends 8 PIMS senior officials on recommendations of the inquiry committee

سانحہ پمزپر8 اعلیٰ افسران فارغ

Sunday, 30 August 2026 | Monitoring Desk وزیراعظم شہبازشریف نےپمزسانحے پرہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر …