Home / نسیم شاہ کااپنی کرکٹ سےمتعلق اہم بیان

نسیم شاہ کااپنی کرکٹ سےمتعلق اہم بیان

Pakistani fast bowler Naseem Shah statement about his cricket career

Friday, 16 October 2026 | Web Desk

پاکستان کی قومی وائٹ بال ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ کہتےہیں ان کی بہترین کرکٹ کاوقت آناابھی باقی ہے ۔۔

پی سی بی ڈیجیٹل سےبات کرتےہوئےنسیم شاہ نےکہافاسٹ بولنگ جارحانہ مزاجی اورذہانت کاکام ہے۔
ماڈرن ڈے وائٹ بال کرکٹ میں بلے بازوں کے دماغ سے کھیلنا ہوتا ہے۔۔

نسیم شاہ کامزیدکہناتھاکہ کھلاری کوانجری کےبعدزیروسےشروع کرناہوتاہے۔ ماڈرن ڈےکرکٹ کی ڈیمانڈپرفارمنس ہے۔نسیم شاہ سری لنکاکےخلاف ٹی20سیزیزکاحصہ ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Pak England Test at Brimingham, Edgbeston

عزت بحال یاوائٹ واش؟

Tuesday, 8 September 2026 | Web Desk پاکستانی ٹیم آخری ٹیسٹ میں اپنی عزت بحال …