ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی سچ مچ کےشاہین نکلے۔ آئی سی سی کےسال کےسب سےبڑےاعزازپربسیراکرلیا۔ جی ہاں ، شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی پلئیرآف دی ائیرکاایوارڈاپنےنام کرلیا۔ وہ یہ اعزازحاصل کرنےوالےپہلےپاکستانی ہیں۔ انہیں سرگار فیلڈ سوبرزٹرافی دی جائےگی ۔ شاہین شاہ آفریدی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملا، انہوں نے 2021 کے دوران 36 میچوں میں 22.20 کی اوسط سے 78 کھلاڑیوں کاشکارکیا۔ واضح رہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی برائے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز پلیئر آف دی ایئر کے لیے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور …
مزید پڑھیں »عثمان قادرکاخفیہ ہتھیار
ویب ڈیسک ۔۔ پشاورزلمی کے لیگ اسپنر عثمان قادر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوران اپنی "سرپرائز ڈیلیوری” متعارف کرانے کے لیے بے چین ہیں۔ ملک کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کاسیزن 27 جنوری کو کراچی میں شروع ہوگا اور ایک ماہ بعد لاہور میں اختتام پذیر ہوگا۔ 28سالہ کرکٹر نے ایک نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پی ایس ایل کے پچھلے دو سیزن کے دوران جنوبی افریقہ کے عمران طاہر سے چند ٹپس لی تھیں جب وہ ملتان سلطانز میں شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ ‘عمران …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کیلئےسخت حفاظتی پروٹوکولزکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کےمحفوظ انعقادکیلئےسخت حفاظتی پروٹوکولزکےنفاذکااعلان کیاہےاورکہ بھی واضح کردیاہےکہ خلاف ورزی پر مختلف پابندیاں عائد ہوں گی،تنبیہ یا سرزنش کےبعدمیچ فیس کا 25 سے 50 فیصد جرمانہ یا ایک سے 5 میچز کی پابندی یابھی سنگین خلاف ورزی پرایونٹ سےبھی نکالا جاسکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل ایڈوائزری پینل نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کے لیےجو حفاظتی پروٹوکولز جاری کئےہیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے: ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری تک کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ کےآفیشل ترانےکاٹیزرجاری
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ سیزن 7کےآفیشل سانگ کاٹیزرریلیزکردیاہے۔ پی ایس ایل 7کےآفیشل سانگ کومعروف گلوکارعاطف اسلم اورآئمہ بیگ نےگایاہےاوراس کےٹیزرنےریلیزہوتےہی ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈمیں جگہ بنالی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق پی ایس ایل سیون کاآفیشل گیت کل یاپرسوں ریلیزکردیاجائےگا۔ اس گانےکےبول کچھ اس طرح سےہیں: جب ہم چلتےہیں آندھی آتی ہےسانسیں اپنی ہوابن جاتی ہیں پاکستان سپرلیگ کامیلہ 27جنوری سےکراچی میں شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں »بورڈسےنہیں لڑسکتا:سرفرازاحمد
ویب ڈیسک ۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفرازاحمدنےپاکستان سپرلیگ سیزن 7کےآغازسےپہلےکچھ اہم معاملات پربات کی ہے۔ کرکٹ پاکستان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کےکوانٹرویودیتےہوئےسرفرازاحمدکاکہناتھاکہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کیلئےبہترین پرفارمنس دےسکتےہیں لیکن وہ اس کیلئےبورڈسےلڑائی نہیں کرسکتے۔ پاکستان سپرلیگ میں اپنی ٹیم کےحوالےسےبات کرتےہوئےسرفرازکاکہناتھاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمتوازن ٹیم ہےاورشاہدآفریدی، عمراکمل ، محمدحسنین اورعمراکمل کی واپسی سےبڑی امیدیں ہیں۔ سرفرازاحمدکاکہناتھاکہ خودکومضبوط کپتان ثابت کرنےکیلئےبورڈسےلڑائی نہیں کرسکتاتھا۔ واضح رہےکہ سرفرازاحمدبابراعظم سےپہلےقومی ٹیسٹ ، ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان تھے۔ خراب پرفارمنس کےبعدانہیں نہ صرف کپتانی سےہٹادیاگیابلکہ ان کی ٹیم میں وکٹ کیپربلےبازمحمدرضوان نےلےلی۔
مزید پڑھیں »ویب ڈیسک ۔۔ لاہور قلندرزکےحال ہی میں مقررہونےوالےنئےنویلےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےپاکستان سپرلیگ کولیکراپنےجارحانہ عزائم کااظہارکردیا۔کہاکہ اس مرتبہ قلندرزالگ ہی اندازمیں نظرآئیں گے۔ شاہین آفریدی نےپریس کانفرنس میں بتایاکہ وہ وہ اس مرتبہ پی ایس ایل میں بھرپورتیاری کرکےجارہےہیں۔ کیمپ میں کافی محنت کرکےپریکٹس میچز کھیلےاورخامیوں کو دور کیا۔ اس مرتبہ لاہورقلندرزالگ ہی دھمال ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی اور لاہورکا میچ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے، کراؤڈ بھی انجوائے کرتا ہے۔ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، کوشش کروں گا کہ اپنی بہترین بولنگ کروں۔ شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ بابراعظم میرا فیورٹ ہے مگر میچ میں ٹیم …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2022: پاک بھارت ٹاکرےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ میچز16 اکتوبر سے13 نومبرتک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلےجائیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ سری لنکااورنمیبیا کےدرمیان کھیلا جائے گا، جبکہ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا، میگا ایونٹ میں 16ٹیموں کے درمیان 45 میچ کھیلےجائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے سپر 12 راونڈ کا آغاز 22 اکتوبر کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہو گا، پاکستان کے گروپ میں بھارت کے علاوہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں، دو ٹیمیں کوالیفائنگ راونڈ سے …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ میچز: کراچی والوں کیلئےخوشخبری
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ حکومت نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے کراچی میچوں میں اسٹیڈیم کی گنجائش کے 25 فیصد تک شائقین کی اجازت دینے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی کےنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ کےمیچ 27 جنوری سے 7 فروری تک کھِیلےجائیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے ملی ہے، جو کورونا وائرس سے متعلق ملکی صورتحال پرنگاہ …
مزید پڑھیں »ثانیہ نےٹینس چھوڑنےکااعلان کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں اپنی صلاحیتوں کالوہامنوانےوالی بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزانےٹینس چھوڑنےکااعلان کردیا۔ کہاکہ وہ رواں سیزن کےاختتام پرکھیل سےریٹائرہوجائیں گی کیونکہ اپنی کچھ انجریزکےباعث وہ اپناگیم مزیدجاری رکھنےسےقاصرہیں۔ پینتیس سالہ ثانیہ مرزا، جنہیں بھارتی خواتین کی سب سے بڑی ٹینس کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے، نے آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں یوکرین کی اپنی پارٹنر نادیہ کیچینوک کے ساتھ کھیل سےباہرہونےپرریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ میلبورن میں صحافیوں سےبات کرتےہوئےثانیہ کاکہناتھاکہ وہ رواں سیزن کےبعدریٹائرہوجائیں گی کیونکہ وہ نہیں سمجھتیں کہ اپنی انجریزکےباعث وہ کھیل کومزیدجاری بھی پائیں گی یانہیں؟ ثانیہ کےمطابق ابھی وہ مزیدکھیل سکتی تھیں لیکن انجریزکےباعث …
مزید پڑھیں »باکسرمحمدوسیم کےباکسنگ فیڈریشن پرسنگین الزامات
ویب ڈیسک ۔۔ باکسرمحمدوسیم پاکستان باکسنگ فیڈریشن پرپھٹ پڑے۔ سنگین الزامات کی بوچھاڑکردی۔ باکسنگ کی دنیامیں پاکستان کانام دنیامیں روشن کرنےوالےکوئٹہ کےباکسرمحمدوسیم نےباکسنگ فیڈریشن پران سےرشوت لینےکاالزام لگادیا۔ ایک بیان میں محمدوسیم کاکہناتھاکہ فیڈریشن نےاین اوسی کےعوض ان سےمستقبل میں ہونےوالی آمدنی میں سے20فیصدحصہ مانگا۔ محمدوسیم کاکہناتحاکہ گرمیوں میں باکسرز کو گرمی میں پنکھے کے نیچے سلایا جاتا تھا جبکہ لوکل کوچ اے سی میں سوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورین کوچ نے کنٹریکٹ سائن کرنے کا کہا اور شرط میں لکھا فیڈریشن کی اجازت درکار ہوگی ۔ پاکستان فیڈریشن کے پاس گیاتو انہوں نے مستقبل میں آنے والی …
مزید پڑھیں »