Home / کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےافتخاراحمدنےمیلہ لوٹ لیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےافتخاراحمدنےمیلہ لوٹ لیا

Quetta gladiator Iftikhar Ahmed

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سےپہلےکوئٹہ میں کھیلےگئےپشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےنمائشی میچ میں میزبان کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےبلےبازافتخاراحمدنےپنجاب کےنگران وزیرکھیل وہاب ریاض کوایک اوورمیں 6گیندوں پرچھ چھکےجڑدئیے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےافتخار احمد نے نمائشی میچ کے 19 ویں اوور میں پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے لگائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اسی وجہ سےافتی مینیاٹوئٹرپرٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے مڈل آرڈر بلےباز افتخار احمد کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …