Home / بابراعظم میرےلئےبیٹوں جیساہے،وسیم اکرم

بابراعظم میرےلئےبیٹوں جیساہے،وسیم اکرم

wasim akram on babar azam

ویب ڈیسک ۔۔ سوئنگ کےسلطان وسیم اکرم نےبابراعظم سےاختلافات کی خبروں کی تردیدکردی ۔

ایک انٹرویومیں سابق فاسٹ بولرنےکہاکہ بابراعظم ان کیلئےبیٹوں جیساہے،بابرسےمیراکوئی اختلاف نہیں۔ میں بابرسےکبھی ناراض نہیں ہوسکتا۔

وسیم اکرم کاکہناتھاکہ کچھ صحافی گھربیٹھےٹیبل سٹوریاں بنارہےہیں،جن کاحقیقت سےکوئی تعلق نہیں۔ وسیم نےمزیدکہاکہ بابراعظم کوپشاورزلمی کےساتھ ایڈکرنامالکان کافیصلہ تھاان کااس میں کوئی کردارنہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Pak women cricket team

پاکستان خواتین کرکٹرزنےکمال کردکھایا

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نےہوم گراءونڈپرجنوبی افریقہ کےخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں …