ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےکامران اکمل کوجونئرسلیکشن کمیٹی کاسربراہ بنایاہے۔
پی سی بی نےڈسٹرکٹ اورریجنل جونئرٹیموں کےکھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئےایک جونئرسلیکشن کمیٹی بنائی ہےجس کاسربراہ کامران اکمل کوبنایاگیاہے۔
اس کمیٹی کےدیگرارکان میں سہیل تنویر، عامرنزیر، فیصل اطہر،قیصرعباس اورجنیدخان شامل ہیں۔
پی سی بی نے بتایا ہے کہ ریجن یا ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کے ہیڈکوچ کے ساتھ ہر سلیکٹر شیڈول کے مطابق ٹرائل کا انعقاد کرے گا، جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔