Home / امباپےنےایک بارپھرثابت کردیا

امباپےنےایک بارپھرثابت کردیا

Mbappe breaks another World Cup record with 18 goals

Thursday, 2 July 2026 | Web Desk

فرانس کےاسٹارفٹبالرکلیان امباپےفیفا ورلڈکپ کی تاریخ میں نیاسنگ میل عبورکرلیا۔ ورلڈکپ 2026 میں سویڈن کےخلاف 2 گول اسکورکرکےامباپےورلڈکپ کی تاریخ میں سب سےزیادہ گول کرنےوالوں کی فہرست میں دوسرےنمبرپرآگئےہیں،ان کےگولزکی تعداد 18ہے۔

فیفاورلڈکپ کی تاریخ میں 18گولزکےساتھ امباپےنےجرمنی کےسابق فٹبالرمیروسلاوکلوزےکے16گولزکاریکارڈتوڑدیاہےاوراب وہ 18گولزکےساتھ ارجنٹائن کےکپتان لیونل میسی سےصرف ایک گول پیچھےہیں۔ میسی کےمجموعی گولزکی تعداد19ہے۔

یہی نہیں،امباپےرواں ورلڈکپ میں 6 گول اسکورکرکےمیسی کےبرابرآگئےہیں اورگولڈن بوٹ حاصل کرنےکےمضبوط امیدواربن چکےہیں۔

اس کےعلاوہ امباپےفیفا ورلڈکپ کےناک آؤٹ مرحلے میں سب سےزیادہ گول کرنے والےکھلاڑی بن گئے ہیں، ناک آؤٹ راؤنڈ میں ان کےگولزکی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Cristiano Ronaldo hugging a tearful Belgian YouTuber Kristian during an emotional fan meeting

کرسٹیانورونالڈونےخاتون مداح کوگلےلگالیا

Sunday, 14 June 2026 | Web Desk بیلجیئم کی معروف یوٹیوبرکرسٹیانورونالڈوکی دیوانی نکلیں ۔ اپنےفیورٹ …