Home / پی ایس ایل کےآٹھویں ایڈیشن کاشیڈول جاری

پی ایس ایل کےآٹھویں ایڈیشن کاشیڈول جاری

PSL 8 schedule

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ کےآٹھویں ایڈیشن کاشیڈول جاری کردیاہے،جس کے مطابق کراچی میں 8 میچزکھیلےجائیں گے۔

پی ایس ایل کے7مقابلے رات جبکہ ایک میچ دن میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کاافتتاحی میچ میچ 13فروری کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دوسرا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد کے درمیان 16 فروری، تیسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان 18 فروری، چوتھا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان 19 فروری، پانچواں میچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے درمیان 21 فروری،چھٹا میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان 23 فروری،7 واں میچ کوئٹہ گلیڈیٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان 24 فروری کوہوگا۔

کراچی کا 8 آٹھواں اور واحد ڈےمیچ 26 فروری کو کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے درمیان ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

shaan masood ties the knot

شان مسعودنےنیشےکاہاتھ تھام لیا

ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے بیٹراورون ڈےٹیم کےنائب کپتان شان مسعود نےنیشےکےساتھ اپنی زندگی …