ویب ڈیسک ۔۔ چھوٹی اسکرین پراپنی اداکارانہ صلاحیتوں کالوہامنوانےوالی پاکستانی اداکارہ مہربانونےانٹرنیٹ پرجلوےبکھیردئیے۔
جی ہاں ، مہربانوںےانٹرنیٹ پراپنی نیم عریاں لباس میں لی گئی تصاویرپوسٹ کی ہیں جس کےبعدیوں سمجھ لیں کہ سوشل میڈیاپرتنقیدکاایک طوفان سنبھالےنہیں سنبھل رہا۔ ہرکوئی مہربانوکولعن طعن کرنےمیں مصروف ہے۔
ابھرتی ہوئی سٹارکی بورڈ واریئرز کے ریڈار پر آنے والی تازہ ترین دیوا بن گئی ہیں کیونکہ انہوں نے ان تصویروں میں اپنے بولڈ فیشن سینس کو ظاہر کیا ہے،جسےہمارےہاں آسانی سےقبول نہیں کیاجاتا۔
ڈرامہ سیریل چڑیل سےشہرت پانی والی اداکارہ نےان تصویروں میں براؤن چمڑے کی پتلون کے ساتھ ایک چھوٹا سا ٹاپ پہن رکھاہےجس کےبعداس پرٹاپ ٹوباٹم تنقیدکانہ رکنےوالاسلسلہ شروع ہوگیا۔
کچھ صارفین نےایساوارڈروپ رکھنےپرمہربانوکوپاکستان کی عرفی جاویدقراردےدیاجبکہ کچھ نےفحش باتیں شئیرکرنےپراسےسخت تنقیدکانشانہ بنایا۔
