Friday, 3 July 2026 | Web Desk بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نےاپنی تیسری شادی کی تاریخ کااعلان کردیا۔ اداکارعامر خان اوران کی دوست گوری اسپرٹ کی شادی اتوار5جولائی کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ پرسادگی سے ہوگی۔ عامر خان نےمیڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےبتایاکہ ان کی شادی 5 جولائی کوہورہی ہے، شادی کی ایک چھوٹی تقریب کا اہتمام گھر میں ہی کیا گیا ہے جس میں دونوں فیملیز کے علاوہ چند دوست شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کےبچپن کےدوست بھی شادی میں شریک ہوں گے۔ سب کی دعائیں چاہئیں کہ ہم خوش رہیں اور ہمارا اچھا …
مزید پڑھیں »سارہ آپی کی کہانی میں ڈرامائی موڑ
Tuesday 12 May, 2026 | Web Desk جیواینٹرٹینمنٹ کےمقبول ڈرامےسارہ آپی کی کہانی قسط 29سےاپنےاختتامی مراحل میں داخل ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ قسط کےآغازمیں سارہ آپی کااپنی پرانی محبت یعنی شہودعلوی سےاچانک ملناڈرامےکاایک بہت ہی خوبصورت موڑتھاجس کاناظرین شدت سےانتظارکررہےتھے۔ آنےوالی قسط میں دونوں کیاہمیشہ کیلئےایک ہوجائیں گےیانہیں،اس بارےمیں حتمی طورپرتوشایدکچھ کہناممکن نہیں لیکن عین ممکن ہےکہ بھائی ٹھوکرکھانےکےبعدجب دوبارہ اپنی بہن کےپاس واپس آئیں تووہ خوداپنی بہن سےکہیں کہ وہ اپنی محبت کواپنالیں ۔ واضح رہےکہ سارہ آپی نےاپنےوالدین کی اچانک موت کےبعدچھوٹےبھائیوں کی پرورش کی خاطر شہودعلوی سےیہ کہہ کرشادی سےانکارکردیاتھاکہ والدین کےبعدوہ اپنےصرف اورصرف اپنےبھائیوں کی پرورش …
مزید پڑھیں »محبت چھوڑدوں گی، کیرئیرنہیں: دنانیرمبین
Sunday, 10 May 2026 | Web Desk پاکستانی شوبزکی مقبول اداکارہ دنانیرمبین نےواضح کیاہےکہ چاہےمحبت ہوکچھ اور، وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئراورخوابوں پرسمجھوتہ نہیں کریں گی۔ حال ہی میں دئیےگئےایک انٹرویو میں دنانیر مبین نے کہااس وقت ان کی اولین ترجیح ان کا کام، اہداف اور ذاتی ترقی ہے، اور وہ محبت کی خاطراپناپروفیشنل کیرئیرقربان کرنے پر یقین نہیں رکھتیں۔ اداکارہ کےمطابق وہ کسی کو حاصل کرنے کے لیے خود کو اس حد تک نہیں لے جائیں گی کہ اپنی شناخت یامستقبل کھوناپڑے۔ دنانیرکامزیدکہناتھاکہ وہ اپنے کام پر مکمل توجہ دے رہی ہیں اور اپنے کیریئر کو بہتر انداز …
مزید پڑھیں »کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟
Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان اللہ خان مرحوم کےمداح نکلے۔ حال ہی میں نیٹ فلکس پراپنےشو کےدوران انہوں نےامان اللہ کی ایک یادگار بات اپنےناظرین سےشیئرکی۔ امان اللہ خان کی بات شیئرکرتےہوئےکپل شرمانےبتایاایک بارلیجنڈری اداکارنے ان سے کہاکہ مقابلہ توہیروز اور ہیروئنزکاہوتا ہے،کامیڈین تولوگوں کے چہروں پرخوشیاں بکھیرتےہیں ، کامیڈینزکےدرمیان کوئی مقابلہ نہیں ہوتا۔ کپل شرماکے مطابق امان اللہ نےان سےمزیدکہاکہ کسی بات پرزیادہ توکسی پرکم ہنسی آتی ہےلیکن اصل میں ہمارا مقصد انسانیت میں خوشیاں بانٹنا ہے جو بہت ہی نیک کام ہے۔ واضح رہےکہ امان اللہ اوردیگرکامیڈینزکچھ عرصہ …
مزید پڑھیں »سیدنورکاچوڑیاں2 بنانےکااعلان
Friday, 1 May 2026 | Web Desk پاکستان فلم انڈسٹری کےنامورڈائریکٹر،پروڈیوسرسید نورکاچوڑیاں 2بنانےکااعلان ۔ سیدنورنےاس بات کاانکشاف ایک پوڈکاسٹ کےدوران کیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نےفلم کیلئےہیروئن کی تلاش میں مشکلات کاذکربھی کیا۔ سید نورکاکہناتھا،پہلےوالےاداکاروں کےساتھ کام کرناآسان تھا، لیکن اب اداکار کہتے ہیں میرے پاس سیکرٹری ہوگا، پرسنل میک اپ اور ہیئر ڈریسر ہوگا، بزنس کلاس کا ٹکٹ اور وینیٹی ہوگی۔ انہوں نے کہاآج کل اداکاروں کی کام سےزیادہ دوسری چیزوں کی طرف دھیان ہے، جو لوگ انہیں افورڈ کرسکتے ہیں کررہے ہیں لیکن ہم نہیں کرسکتے۔ ہم نئے لوگوں کے ساتھ کام کررہے ہیں، ہم نے ساری زندگی …
مزید پڑھیں »جیو انٹرٹینمنٹ ڈرامہ ‘ہم راہی’ او ایس ٹی
Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk تیرے بغیر میں ادھورا سا ہوںتیرے ساتھ میں جلتا سا نور ہوں کبھی تو زہر، کبھی تو دواتو ہی درد میرا، تو ہی مرہم بھی تھا تو توڑتا ہے، پھر جوڑتا ہےتو رلا بھی دے، پھر چھوڑتا ہے نہ دوستی نہ دشمنی، دل کا سچ بس تو ہی ہے ہم راہی… درد بھی تو، دوا بھی توہم راہی… نفرت کی وجہ بھی تو ساتھ تیرے چلنا، ساتھ تیرے جیناتو میرا زہر بھی، تو ہی مسیحا ہم راہی… جیوکانیاڈرامہ شیدائی ۔۔۔ ٹائٹل سانگ کےمکمل لیرکس
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط کی منظوری کاامکان
Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk پاکستان کیلئے1.2ارب ڈالرآئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ۔ پاکستان کی طرف سےتمام شرائط پوری ہونےکےبعدعالمی مالیاتی ادارےکےایگزیکٹوبورڈکااجلاس طلب کرلیاگیا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کاقوی امکان ہے۔ اجلاس میں پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کی منظوری اور موسمیاتی تبدیلی کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے کی بھی منظوری متوقع ہے۔ ایلون مسک کی بینکنگ اورڈیجیٹل والٹ ایپ تیار پاکستان اور آئی ایم ایف کے …
مزید پڑھیں »ایلون مسک کی بینکنگ اورپےمنٹ ایپ تیار
Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk ٹیسلاکےبانی اوردنیاکےسب سےامیرآدمی ایلون مسک جلد ہی ایک نئی بینکنگ اور پیمنٹ ایپ لانچ کرنےجا رہے ہیں جو ان کےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس کو ایک ’ایوری تھنگ ایپ‘ میں بدلنے کےدیرینہ منصوبے کا حصہ ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایکس منی نامی اس مالیاتی فیچر کا محدود آغاز آئندہ دنوں میں متوقع ہے، تاہم ریگولیٹری رکاوٹیں اب بھی اس کی مکمل لانچ کی راہ میں حائل ہیں۔ ایکس پہلے ہی امریکا کی درجنوں ریاستوں میں لائسنس حاصل کر چکا ہے جبکہ کمپنی گزشتہ سال اس نےعالمی ادائیگیوں کی کمپنی ویزا کے ساتھ …
مزید پڑھیں »واٹس ایپ میں اہم اپ ڈیٹ کی تیاریاں
Monday, 27 April 2026 | Web Desk واٹس ایپ اپنےصارفین کیلئےبظاہرمعمولی لیکن اصل میں بہت اہم فیچرمتعارف کرانےجارہاہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹاورژن میں نئے نوٹیفکیشن ببلز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ گوگل کی جانب سےاس فیچرکی سپورٹ اینڈرائیڈ 10 سےاس آپریٹنگ سسٹم میں فراہم کی جارہی ہے۔ فیس بک یامیسنجرکو اینڈرائیڈ پراستعمال کرنےوالوں کوپہلےسےعلم ہوگاکہ نوٹیفکیشن ببلز کیسےکام کرتےہیں؟ اس فیچر کے تحت جب کسی فرد یا گروپ چیٹ کا میسج واٹس ایپ میں موصول ہوگا تو اس کا فلوٹنگ ببل اسکرین پر نظر آئے گا،چاہے آپ ہوم اسکرین …
مزید پڑھیں »ریماکاساتھی اداکارہ کوتھپڑمارنےکااعتراف
Thursday, 23 April 2026 | Web Desk نوےکی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری معروف اداکارہ ریما نےیہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ ایک بارانہوں نےسیٹ پرشوٹنگ کےدوران ایک مشہور اداکارہ کوسب کےسامنےتھپڑ ماردیاتھا۔ یہ انکشاف ریمان خان نےجیونیوزکےپوڈکاسٹ میں اینکرمبشرہاشمی کےساتھ گفتگوکرتےہوئےکیا۔ ریمانےتفصیل بتاتےہوئےکہاکہ یہ واقعہ فلم ‘مِس استنبول’ کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ انہوں نےکہاکہ ایک ساتھی اداکارہ بارباران سےبدتمیزی کےساتھ پیش آرہی تھی ، بقول ریمااس اداکارہ نےنازیبازبان بھی استعمال کی ، جس پرتنگ آکرمیں نےاسےسب کےسامنےتھپڑجڑدیا۔ ریمانےبتایاکہ تب وہ ایک انٹروورٹ شخصیت کی مالک تھی اور ہمیشہ اپنے کام پر توجہ دیتی تھی لیکن نوجوانی …
مزید پڑھیں »